ترکی: سینیگال کے لئے طبّی سامان کی امداد

ترکی سینیگال کو 12 ٹن وزنی طبّی سامان کی امداد فراہم کرے گا۔ سینیگال کے صدر میکی سال نے ٹویڑ پیج سے کل صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات  کے بارے میں ٹویٹ کی ہے۔ ٹویٹ میں سال نے کہا ہے کہ میں نے صدر رجب طیب ایردوان کو آگاہ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

جنسی ہراسانی کے الزامات، نیویارک گورنر مستعفی ہو گئے

امریکی ریاست نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو نےگزشتہ روز جنسی ہراسانی کے پے در پے الزامات کے جواب میں اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ خبر کے مطابق، گورنر کومو نے گزشتہ سال ریاست نیویارک میں کرونا وبا سے نمٹنے میں بہترین کار کردگی پر ملک بھر سے زبردست دادو تحسین وصول مزید پڑھیں

"نمک کے بجائے کھاد چھڑکنا جان لے گیا" ایک ہی خاندان کے24 افراد ہلاک

نائیجیریا کے صوبہ سوکوٹو میں غلطی سے کھاد ملے پکوان  کو کھانے سے ایک ہی خاندان کے 24 افراد ہلاک ہو گئے۔ صوبائی کمشنر صحت ڈاکٹر علی انامہ کے مطابق،یہ واقعہ ڈانزانکا نامی دیہات میں پیش آیا جہاں ایک ہی خاندان کے 24 افراد نے نمک کے بجائے اپنے کھانے پر کھاد چھڑک دی جس سے ان مزید پڑھیں

حکومت اقلیتی برادری کومساوی حقوق دینے کیلئے پرعزم ہے: صدر/وزیراعظم

صدرڈاکٹرعارف علوی اوروزیراعظم عمران خان نے اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں کہاہے کہ یہ دن ملک میں اس عزم کی تجدیدکے طورپرمنایاجاتاہے کہ اقلیتی برادریوں کے ارکان کامساوی شہریوں کی حیثیت سے ان کے حقوق کاتحفظ اور انہیں زندگی کے ہرشعبے میں آگے بڑھنے کے لئے سازگارماحول فراہم مزید پڑھیں

الجزائر میں جنگل کی آگ کی وجہ سے 42 افراد ہلاک

الجزائر حکومت نے ملک میں جنگلاتی آگ کے نتیجے میں 25 فوجیوں سمیت 42 افراد کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم ایمن بن عبدالرحمٰن نے سرکاری ٹیلی ویژن کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں لگی جنگلاتی آگ کی وجہ سے 25 فوجیوں سمیت 42 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں