جاپان میں کورونا مریض کو 120 استپالوں نے داخل کرنےسے معذرت کر لی

جاپان میں کورونا سے حالت نازک ہونے والے ایک مریض کو  ’’اسپتال میں خالی بستر باقی نہ بچنے  کے جواز میں تقریباً 120 اسپتالوں نے  داخل کرنے سے انکار کر دیا گیا۔ سرکاری  نشریاتی ادارے این ایچ کے کی خبر   کے مطابق ٹوکیو   میٹروپولیٹن میں مقیم  ایک 50 سالہ شخص رواں ماہ کے اوائل میں مزید پڑھیں

عراق: کربلا کے ناظم اعلی قاتلانہ حملے میں ہلاک

 عراقی شہر کربلا کے ناظم  بلدیہ عبیر الحافاجی قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے۔  صوبائی انتظامیہ کے مطابق، ناظم  اعلی حافاجی شہر میں  ناجائز تجاوزات کے انہدام کی نگرانی کے دوران مسلح حملے کا شکار ہوئے۔ بتایا گیا ہے کہ انہوں نے موقع پر ہی دم توڑ دیا جبکہ حملہ آوروں کے بارے میں کسی قسم کی مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں نائیجیریا کے ڈپلومیٹ پر زدوکوب

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں نائیجیریا کے قونصل خانے میں متعین اہلکار عبدالرحمٰن ابراہیم کو حراست کے دوران مہاجر بیورو کے حکام کی طرف سے زدوکوب کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا سے نشر ہونے اور شدید ردعمل کا سبب بننے والے ویڈیو مناظر میں ایک گاڑی میں چند افراد عبدالرحمٰن ابراہیم کو زدوکوب کرتے دکھائی دے رہے مزید پڑھیں

ترکی کی لیموں کی برآمدات میں سات ماہ کے دوران 59 فیصد اضافہ

ترکی کے لیموں کی برآمدات میں 7 ماہ کے دوران 59 فیصد اضافہ  ہوتے ہوئے  یہ 147 ملین 964 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ بحیرہ روم کے برآمد کنندگان کی ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق ، رواں سال جنوری سے جولائی کے عرصے میں 734 ہزار 791 ٹن لیموں، سنگترہ اور مزید پڑھیں

امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل علاقے میں عدم استحکام پیدا کر رہے ہیں: شہمانی

ایران سلامتی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی شہمانی نے کہا ہے کہ امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل علاقے میں عدم استحکام پیدا کر رہے ہیں۔ ایران کے سرکاری میڈیا سے نشر ہونے والی خبروں کے مطابق شہمانی نے عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین کے دورہ ایران کے دوران دارالحکومت تہران میں ان کے ساتھ ملاقات مزید پڑھیں

الجزائر: جنگلاتی آگ کے نتیجے میں اموات کی تعداد 65 تک پہنچ گئی

الجزائر میں جنگلاتی آگ  کے نتیجے میں 28 فوجیوں اور37 شہریوں سمیت کل 65 افراد  ہلاک ہو گئے ہیں۔ الجزائر سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق آگ سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں دارالحکومت الجزائر سے تقریباً 100 کلومیٹر مسافت پر واقع صوبہ تیزی وزو سرفہرست ہے۔ الجزائر کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی ایس کے مزید پڑھیں

جرمنی نے افغان مہاجرین کی ملک بدری کے فیصلے کو کچھ مدت کے لیے ملتوی کر دیا

جرمنی نے ملک بدر کیے جانے کا فیصلہ کیے جانے والے افغانیوں کو ان کے ملک واپس بھیجنے  کے عمل کو سیکیورٹی کے اسباب کے پیشِ نظر کچھ مدت کے لیے ملتوی کر دیا ہے۔ دفترِ داخلہ کے ترجمان اسٹیو آلٹر نے اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں لکھاہے کہ وزیر داخلہ نے  افغانستان میں  مزید پڑھیں

بھارت: لینڈ سلائیڈنگ، 2 افراد ہلاک، 12 زخمی

بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق صوبہ ہیماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک ، 12 زخمی اور  25 افراد جائے حادثہ میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ حکام کے جاری  کردہ بیان کے مطابق 200 کے قریب فوجیوں مزید پڑھیں