پاکستان مسلم لیگ کے رہنما اور وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلاول قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ بلانے کی تجویز اور پی ٹی آئی کو اس میں شمولیت پر راضی کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو بہت اچھی بات ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
9 اور 11 سالہ گھریلو ملازمہ بہنوں کے ساتھ مالک مکان کی زیادتی، ویڈیو بھی بنالی
9 اور 11 سالہ گھریلو ملازمہ بہنوں کے ساتھ مالک مکان نے زیادتی کی اور ویڈیو بھی بنائی۔ پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعہ تھانہ کوٹری کی حدود میں پیش آیا، جہاں دو کم عمر بہنوں کی عصمت دری کرتے ہوئے ان کی ویڈیو بھی ریکارد کی گئی۔ خورشید کالونی سائٹ ایریا نوحانی چوک کے مزید پڑھیں
پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کو زیادہ محصولات اور تجارتی پابندیوں کا سامنا ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کو زیادہ محصولات اور تجارتی پابندیوں کا سامنا ہے جو انہیں عالمی معیشت میں شامل ہونے سے روکتی ہیں۔ بواؤ فورم برائے ایشیا سالانہ کانفرنس 2025 میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سب کے لیے جامع عالمی معیشت کے مزید پڑھیں
موسمیاتی حالات کی شدت کے باعث غذائی تحفظ کے سنگین مسائل ہیں، عالمی بینک
اسلام آباد: عالمی بینک نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں خوراک کی کمی اور موسمیاتی حالات کی شدت کے باعث غذائی تحفظ کے حوالہ سے سنگین مسائل سامنے آرہے ہیں اور خاص طور پر کم آمدنی والے ممالک میں خوراک کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور دنیا بھر میں کم آمدنی والے مزید پڑھیں
ہوپس (HOPES) : 29 سالوں سے مریضوں کے لیے امید کی کرن، محدود وسائل، لامحدود خدمات
کراچی: HOPES یعنی امید، گزشتہ 29 سالوں سے لاکھوں لوگوں کی امید بن کر ابھری ہے۔ یہ ایک مخفف جس کا مطلب (Help of Patients in Exigency by students ) ہے اور یہ کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے طلبہ کے زیر نگرانی چلائی جانے والی ایک غیر سرکاری تنظیم ہے جس کی بنیاد 1996 مزید پڑھیں
حکومت کی کارکردگی نے آئی ایم ایف کو حیران کردیا، وزیراعظم
کراچی: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی کارکردگی نے آئی ایم ایف کو حیران کردیا ہے، مخالفین نے ڈھنڈورے پیٹے کہ منی بجٹ آرہا ہے، حالیہ ادوار میں پہلی بار چیلنجنگ حالات میں منی بجٹ نہیں آرہا۔ یہ بات انہوں نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ کابینہ اجلاس میں مزید پڑھیں
پیکا کے تحت گرفتاری: صحافی وحید مراد کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد:پیکا کے تحت گرفتار صحافی وحید مراد کا عدالت نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیشن کورٹ اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور بلوچستان کے حوالے سے متنازع پوسٹس کے الزام میں گرفتار صحافی وحید مراد کا مزید پڑھیں
ملک میں اتفاق رائے پیدا کرنے میں گہری تقسیم بڑی رکاوٹ ہے؛ بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں گہری تقسیم اتفاق رائے پیدا کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے عہدیداروں نے ملاقات کی، ملاقات میں سینئر رہنما پیپلز پارٹی ثانیہ کامران، چودھری سجاد مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن میں گوشوارے جمع نہ کرانے پر 24 ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نااہل قرار
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مالی سال 2022 اور 2023 کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر 24 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا۔نااہل ہونے والے سابق ارکان میں قومی اسمبلی کے 10 اور سندھ و بلوچستان اسمبلی کے 7، 7 ارکان شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مزید پڑھیں
وزیر خزانہ کا پاکستان کو چینی کمپنیوں کی برآمدی تنصیبات کا مرکز بنانے کا عزم
بیجنگ: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کو غیر ملکی بالخصوص چینی کمپنیوں کی برآمدی تنصیبات اور سہولیات کی منتقلی کا مرکز بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ چینی کمپنیاں پاکستان کی سستی افرادی قوت اور جدید انفراسٹرکچر سے بھرپور فائدہ اٹھا مزید پڑھیں