پشاور میں بینک کی کیش وین کو لوٹنے والے مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جس میں گاڑی کا ڈرائیور فضل الوہاب بھی ملوث نکلا۔ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے 36 گھنٹوں میں ڈکیتی ٹریس کر لی۔ ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق بینک کیش ڈکیتی میں گاڑی کا ڈرائیور فضل الوہاب ملوث ہے، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی: ملیر ہالٹ پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق میاں بیوی اور نومولود کی نماز جنازہ ادا
کراچی: ملیر ہالٹ پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے میاں بیوی اور نومولود بچے کی نماز جنازہ ادا کی گئی بعد ازاں تینوں کو مقامی قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ شاہ فیصل کالونی کے علاقے ناتھا گوٹھ کی مرکزی جامع مسجد میں ادا کی گئی جس مزید پڑھیں
قائم مقام چیف جسٹس کی منظوری سےاسلام آباد ہائی کورٹ میں 3 ایڈیشنل رجسٹرار کے تبادلے
اسلام آباد ہائی کورٹ میں 3 ایڈیشنل رجسٹرار کے تبادلے کردیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل رجسٹرار اعجاز احمد کا تبادلہ سروس ڈیپارٹمنٹ سے جوڈیشل ڈیپارٹمنٹ کردیا گیا، ایڈیشنل رجسٹرار امتیاز احمد کا تبادلہ جوڈیشل ڈیپارٹمنٹ سے جنرل پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ کردیا گیا۔ اس کے علاہوایڈیشنل رجسٹرار وقار احمد کا تبادلہ جنرل پی اینڈ مزید پڑھیں
قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کااجلاس، اہم منصوبوں کی منظوری
اسلام آباد : قومی اقتصادی کونسل (ایکنک) نے بشمول ٹرانسپورٹ، مواصلات، ریلوے، خلائی ٹیکنالوجی اور عوامی بنیادی ڈھانچے کے اہم منصوبوں کی منظوری دے دی۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک)کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاقی سیکرٹریز، صوبائی وزرا اور دیگر اعلیٰ حکام نے مزید پڑھیں
جعفر ایکسپریس سانحہ، قائمہ کمیٹی ریلویز نے محکمہ داخلہ کی بریفنگ مسترد کردی
اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ریلویز نے جعفر ایکسپریس سانحے پر ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ بریفنگ مسترد کردی۔ منگل کو رائے حسن نواز کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر، وزیر مملکت اور سیکرٹری ریلوے شریک ہوئے، اس دوران سیکرٹری داخلہ کی عدم شرکت پر برہمی کا اظہار کیا اور ایجنڈا مزید پڑھیں
بلوچستان:428ملازمین کی دہری ملازمت کا انکشاف ، وزیراعلیٰ کا ایف آئی آر درج کرانے کا حکم
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بیڈ گورننس دہشت گردی کو تقویت دیتی ہے اور اس کا تدارک ضروری ہے، وہ منگل کو یہاں سیکرٹریز کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے جس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری سمیت تمام مزید پڑھیں
اپوزیشن کا مضبوط الائنس بننے جا رہا ہے، عید کے بعد اچھی خبریں آئیں گی، فیصل جاوید
پشاور:پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا مضبوط الائنس بننے جا رہا ہے، آئین کی بالادستی اور جمہوریت کے لیے تمام لوگوں کو نکلنا ہوگا۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فیصل جاوید نے کہا کہ عید کے بعد اچھی خبریں آئیں گی، پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں
حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے کی اطلاعات کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد : دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے کی اطلاعات کا نوٹس لیا گیا ہے ،پاکستان فلسطینی عوام کے جائز حقوق کی حمایت کرتا ہے ، پاکستان کا اسرائیل سے متعلق موقف تبدیل نہیں ہوا، پاکستانی پاسپورٹ اسرائیل کے سفیر کیلئے کارآمد نہیں ہے ۔ ترجمان مزید پڑھیں
ارسا تکنیکی کمیٹی کا طویل اجلاس ، ملک میں پانی کی قلت کا تفصیلی جائزہ
اسلام آباد : انڈس ریور سسٹم اتھارٹی ارسا کی تکنیکی کمیٹی کا طویل اجلاس ، ملک میں پانی کی قلت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ، اجلاس کی صدارت ڈائریکٹر ریگولیشن ارسا نے کی جبکہ صوبوں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی ۔ ارسا ذرائع کے مطابق خریف سیزن کے دوران صوبوں میں پانی کی مزید پڑھیں
سیلزٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں27مارچ تک توسیع
اسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلزٹیکس اورفیڈرل ایکسائز ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 27 مارچ تک توسیع کردی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق فروری 2025 کے لیے سیلزٹیکس اورفیڈرل ایکسائز ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ پہلے 18مارچ مقررکی گئی تھی تاہم مزید پڑھیں