لاہور: بارشوں کی کمی کے بعد ممکنہ خشک سالی سے نمٹنے کے لیے پی ڈی ایم اے پنجاب نے احتیاطی تدابیر سے متعلق الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر کے کمشنر، ڈی سیز اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کر دیا۔ مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی ٹی آئی کو قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی میں جانا چاہیے تھا، شیر افضل مروت
اسلام آباد: شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی میں شرکت کرنی چاہیے تھی تاہم اجلاس میں نہ جانے کا فیصلہ غیر منتخب افراد نے کیا، پارلیمانی کمیٹی میں جانے کا فیصلہ درست تھا جبکہ سیاسی کمیٹی میں شرکت کی ضرورت نہیں تھی۔ میڈیا سے مزید پڑھیں
پاک ایران راجئے کراسنگ پوائنٹ 3 روز کے لئے بند
کوئٹہ: پاک ایران راجئے کراسنگ پوائنٹ کو تین روز کے لئے بند کر دیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے مطابق بارڈر 31 مارچ سے 2 اپریل تک مکمل بند رہے گا، بارڈر تین دن کے لئے تمام قسم کی آمدورفت کے لئے بند ہوگا۔ ذرائع کے مطابق ایران کے ساتھ سرحد کی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقاتیں کرانے کے شیڈول پر عمل درآمد کی ہدایت
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے جیل ملاقاتوں کی 30 درخواستیں نمٹانے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ فریقین کی رضامندی سے تمام پٹیشنز نمٹائی جاتی ہیں، توہین عدالت کی کارروائی بھی ختم کی جا رہی ہے۔ تفصیلی مزید پڑھیں
کرم میں مجموعی طور پر 932 بنکرز مسمار،تمام مورچوں کو گرایا جائے گا ، ضلعی انتظامیہ
پشاور : ضلع کرم میں بنکرز کی مسماری کا عمل تیزی سے جاری ہے، ضلعی انتظامیہ کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 932 بنکرز مسمار ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوہاٹ امن معاہدے کے تحت ضلع کرم میں بنکرز کی مسماری کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق فریقین کے تمام مزید پڑھیں
سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں 10 بار بھی بلایا جائے پھر بھی نہیں جائیں گے ،رہنما پی ٹی آئی جنید اکبر
اسلام آباد : پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور سوشل میڈیا ایک پیج پر ہیں،حکومت پہلے فیصلہ کرلے کہ ہمیں پولیٹیکل ورکر مانتے ہیں یا دہشت گرد۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے مزید پڑھیں
گورنر سندھ کو سحری اور افطاری کے علاوہ کچھ سنجیدہ بھی سوچنا چاہیے،مرتضیٰ وہاب
کراچی : میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ایک بار پھر گورنر سندھ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو سحری اور افطار کے علاوہ کچھ سنجیدہ بھی سوچنا چاہیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ایک بار پھر گورنر سندھ کو نشانے پر رکھتے مزید پڑھیں
چیف الیکشن کمشنر سمیت ممبران کی تعیناتی میں تاخیر پر وزیراعظم اور صدر کو نوٹس
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی میں تاخیر کے خلاف درخواستوں پر صدر اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیے۔ چیف الیکشن کمشنراور 2 الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی میں تاخیر کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ جسٹس محمد اعظم خان نے قومی اسمبلی مزید پڑھیں
نیب نے پرویز خٹک کے خلاف بی آر ٹی منصوبے میں مبینہ کرپشن کیس کی کارروائی روک دی
پشاور : نیب خیبر پختونخوا نے سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور شہاب علی شاہ کے خلاف پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے میں مبینہ کرپشن کیس کی کارروائی روک دی۔ ترجمان قومی احتساب بیورو کے مطابق پشاور بی آر ٹی مبینہ کرپشن کیس میں ان دونوں افراد کے خلاف کوئی مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری کے لیے تیزرفتار منصوبے کی منظوری
اسلام آباد (نمائندہ جسارت) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا، کمیٹی نے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے ایک تیز رفتار منصوبے کی منظوری دے دی جس میں مینجمنٹ کنٹرول کے ساتھ 51-100 فیصد حصص کی ڈی انویسٹمنٹ بھی شامل ہے۔ اسحق ڈار مزید پڑھیں