70 فیصد ریونیو دینے والے کراچی کو نظر انداز کردیا گیا گورنر سندھ

وزیر اعظم عمران خان نے شہر کیلئے خصوصی پیکیج دیا ، عمل درآمد کیلئے سندھ حکومت کا ساتھ چاہیے، عمران اسماعیل کراچی کا میئر بھی باختیار نہیں، سائٹ ایسوسی ایشن میں صنعتکاروں سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اس بات سے اتفاق کیا ہے کہ 70 فیصد ریونیو دینے والے شہر مزید پڑھیں

عسکری پارک میں کمرشل سرگرمیاں جواب کیلئے انتظامیہ اور میئر کو مہلت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے عسکری پارک کو کمرشل بنیادوں پر استعمال کرنے کیخلاف درکواست پر میئر رکاچی اور عسکری پارک انتظامیہ کو جواب جمع کرانے کیلئے مہلت دے دی۔ ڈپٹی کمشنر اور پولیس کی رپورٹ کے مطابق عسکری پارک میں بغیر مرمت کئے جھولوں سے شہریوں کی جان کو خطر ہے۔ ایک واقعہ میں مزید پڑھیں

کراچی میں تیز ہوائوں اور سردی کی پیشگوئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے 23نومبر سے کراچی میں تیز ہوائوں اور سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی ہے۔ 23 نومبر سے سرد ہوائوں کا نیا سسٹم شہر میں داخل ہوگا جو26 نومبر تک برقرار رہے گا جبکہ درجہ حرارت میں بھی واضح کمی ہوگی۔ رات اور صبح کے اوقات میں خنکی بڑھ مزید پڑھیں

واٹر بورڈ 350 افسران کی اگلے گریڈ میں ترقی کھٹائی میں پڑ گئی

ورلڈ بینک کی مداخلت کے باعث سابقہ ادوار میں کی جانے والی ترقیوں کو بھی خطرات لاحق شہر میں فراہمی و نکاسی آب کے امور سمیت ادارے کے انتظامی امور درہم برہم ہونے کا خطرہ کراچی (وقائع نگار خصوصی)ورلڈ بینک کی مبینہ مداخلت کے باعث واٹر بورڈ کے ساڑھے تین سو سے زائد افسران کی مزید پڑھیں

سندھ پولیس سے انٹرویو پاس امیدواروں کا احتجاجی مظاہرہ

کراچی(کرائم رپورٹر) اسپیشل سیکیورٹی یونٹ سندھ پولیس میں 2017 میں اپلائی کرنے والے افراد نے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل سیکورٹی یونٹ سندھ پولیس میں 2017 میں اپلائی کرنے والے 50 سے 60 افراد نے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین کاکہنا تھا کہ ہم نے 2017 مزید پڑھیں

پانی کا کنکشن منقطع ہونے پر برنس روڈ کے مکین مشتعل

مظاہرین علاقے میں 20 روز سے پانی کی فراہمی بند ہونے پر واٹر بورڈ کیخلاف نعرے بازی کرتے رہے کراچی( کرائم رپورٹر) علاقے کا پانی کنکشن منقطع کرنے کیخلاف برنس روڈ کے مکین سراپا احتجاج بن گئے۔ مظاہرین نے ایس ایم لاء کالج کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اورشاہراہ کو آمد و رفت کیلئے بند مزید پڑھیں

قرضہ انکوائری کمیشن نے ابتدائی رپورٹ حکومت کو پیش کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر قائم قرضہ انکوائری کمیشن نے ابتدائی رپورٹ تیار کر کے حکومت کو پیش کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ سابقہ 2 ادوار میں کمیشن کی مد میں 30 فی صد تک رقم کھائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قرضہ انکوائری کمیشن نے سابقہ مزید پڑھیں

لیڈی ہیلتھ ورکرز کے انچارج کو جیل میں ڈالنے کا انتباہ

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) عدالت عظمیٰ میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کو ہراساں کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ کیوں نہ ڈاکٹر ذوالفقارعلی دھاریجو کو نوکری سے نکال دیں یہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کو رات کے وقت بلاتے ہیں۔جسٹس گلزار نے مزید کہا کہ ان کیخلاف مزید پڑھیں

افغان طالبان نے ہیلی کاپٹر مار گرایا۔2 امریکیوں سمیت 15 اہلکار ہلاک

  کابل(خبر ایجنسیاں) افغان طالبان نے ہیلی کاپٹر مار گرایا۔2 امریکیوں سمیت 15 اہلکار ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق طالبان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی ہیلی کاپٹر ان کے مجاہدین نے کابل کے جنوبی علاقے لوگر میں مار گرایا۔طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ گزشتہ شب مجاہدین کیخلاف مزید پڑھیں

پاک ترک تعلقات اب شراکت داری میں بدل چکے ہیں، صدر عارف علوی

اسلام آباد (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے ترک افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل یاسر گلیر کو نشان امتیاز ملٹری دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو ایوان صدر میں منعقدہ خصوصی تقریب میں ترک چیف آف جنرل اسٹاف کو یہ اعزاز دیا گیا۔ اس موقع پر صدر مزید پڑھیں