لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے رونے کے دن شروع ہو گئے ہیں۔انہوں نے اپنے حالیہ کالم میں نواز شریف کو ‘ہیرو’ اور عمران خان کو ‘ولن’ قرار دے دیا۔حامد میر اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ پاکستان کی سیاست ایکشن اور سسپنس سے بھرپور مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی محاصرہ 110ویں روز بھی جاری
سری نگر(اے پی پی+صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر ہونے کے بھارتی حکومتی عہدیداروں اور میڈیا کے دعوئوں کے برعکس آج 110ویں روز بھی علاقے میں بھارتی محاصرہ جاری ہے اور کشمیری سخت مصائب و مشکلات کا شکار ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کشمیر ،جموں اور لداخ خطے کے مسلم مزید پڑھیں
عوام کو جلد حکومت کے خاتمے کی نوید ملے گی، فضل الرحمن
ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عوام کو جلد حکومت کے خاتمے کی نوید ملے گی،ہمیں بلوچستان حکومت، چیئرمین سینیٹ اور گورنر پختونخوا کے عہدوں کی پیشکش ہوئی جسے ہم نے ٹھکرا دیا ہے ۔ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمن کا مزید پڑھیں
جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت کی حمایت میں پاکستانی قرار داد منظور
نیویارک/مقبوضہ کشمیر(صباح نیوز)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے حق خودارادیت کی حمایت میں قرار داد اتفاقِ رائے سے منظور کر لی۔پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت کی حمایت کی قرار داد پیش کی۔منیر اکرم نے قرار داد میں کہا مزید پڑھیں
بنوں میں بارودی مواد کا دھماکا،2 افراد جاں بحق
بنوں(صباح نیوز)تھانہ جانی خیل کی حدود میں بارودی مواد کے دھماکے سے2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ذرائع کے مطابق تھانہ جانی خیل کی حدود میں واقع سابق طالبان کمانڈر عطااللہ کے گھر کے باہر بارودی مواد کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ،جاں بحق افراد عطا اللہ کے گھر مزید پڑھیں
وزیراعلی کا حکم؛ ٹارگٹ کلر یوسف کو گرفتار کرنیوالے دو پولیس افسران معطل
کراچی: متحدہ لندن کے ٹارگٹ کلر یوسف ٹھیلے والا کو گرفتار کرنے والے دو پولیس افسران کو وزیر اعلیٰ سندھ کے حکم پر معطل کردیا گیا، ٹارگٹ کلر دوسال تک کہاں رہا؟َ یہ بات معمہ بن گئی، تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر کے مزید پڑھیں
فارن فنڈنگ کیس‘ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کیخلاف بھی تحقیقات شروع
دونوں جماعتوں کو نوٹس جاری‘پیپلز پارٹی او ر ن لیگ پر امریکہ اور برطانیہ سے پارٹی فنڈنگ اکٹھا کرنے کا الزام دونوں جماعتوں کو26نومبر کو الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کیلئے الگ الگ وقت دیا گیا ہے اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) فارن فنڈنگ کے حوالے سے تحریک انصاف کے بعد مزید پڑھیں
رہبر کمیٹی کا اجلاس ٗ بشری بی بی مذاق کا نشانہ اپوزیشن لیڈروں کے قہقہے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) رہبرکمیٹی کے اجلاس میں احسن اقبال، اکرم درانی،نیئر بخاری سمیت اپوزیشن جماعتوں کے لیڈروں کی بشریٰ بی بی کا مذاق اڑاتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ رہبر کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی، اسفند یار ولی، محمود خان اچکزئی اور دیگر رہنماؤں نے وزیراعظم کی اہلیہ مزید پڑھیں
پارٹی فنڈنگ کیس ‘وزیراعظم نے رہنماؤں کو مطمئن رہنے کا کہہ دیا
تمام اثاثے عدالت میں بتا چکے ، پارٹی فنڈنگ کیس میں کچھ بھی نہیں مطمئن رہیں‘عمران خان غیر ملکی فنڈنگ کیس میںالزام ثابت ہوگیا تو تحریک انصاف کو کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے‘ کنور دلشاد اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پارٹی فنڈنگ کیس کے حوالے سے رہنماؤں کو مطمئن رہنے کا مزید پڑھیں
شریف خاندان کی حقیقت عوام کے سامنے آجائے گی‘ وزیراعظم
نواز شریف نے جس فلیٹ میں رات کو قیام کیا وہ اس کی ملکیت ثابت نہ کرسکے اشتہاری بیٹوں نے ان کا استقبال کیا‘جس نے پیسے کھائے اس کو جواب دینا ہوگا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ نواز شریف کو صحت دے لیکن اب شریف خاندان کی حقیقت مزید پڑھیں