تمام ائرپورٹس پر رسک مینجمنٹ نظام شروع کر دیا‘ شبر زیدی

اسلام آباد (اے پی پی) چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے پاکستان کسٹمز نے تمام ہوائی اڈوں پر مسافروں کی شناخت کے لیے رسک مینجمنٹ نظام شروع کر دیا ہے۔ بدھ کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ مسافروں کی شناخت کا یہ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم لندن کے دہشت گرد شریف کالیا کا 7 دن کا ریمانڈ

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر))ایم کیو ایم لندن گروپ کے دہشت گرد شریف کالیا کو اے ٹی سی میں پیش کردیا گیا۔ 7دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ۔حیدرآباد میں مبینہ پولیس مقابلہ میں گرفتار ہو نے والے بدنام ِ زمانہ ایم کیو ایم لندن کے دہشت گرد شریف کالیا کو حالی روڈ پولیس نے انسدادِ مزید پڑھیں

حیدرآباد شہر کی تباہی پر دل خون کے آنسوروتا ہے،نواب راشد

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاک سرزمین پارٹی کے ممبر نیشنل کونسل و سابق صوبائی وزیر نواب راشد علی خان نے پاکستان ہائوس حیدرآباد میں ڈویژنل کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد شہر کی تباہی پر دل خون کے آنسوروتا ہے۔ محرومیوں کا نعرہ لگانے والوں نے رہزنوں کے ساتھ مل کر اس شہر کو مزید پڑھیں

امیر البحرظفر محمود کو برطانوی رائل نیول میڈل سے نوازا گیا

اسلام آباد (نمائندہ جسارت) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی برطانیہ کے سرکاری دورے پر ہیں۔ اپنے دورے کے دوران نیول چیف نے رائل نیوی کے فرسٹ سی لارڈ، اسسٹنٹ چیف آف دی نیول اسٹاف (شپس) سے ملاقات کی‘ اس دورے کے دوران نیول چیف کو برطانوی رائل نیول کالج میڈل سے مزید پڑھیں

غیر جمہوری حکومت عوام کے درد کو نہیں سمجھ سکتی‘قمر زمان کائرہ

وزیرآباد(آن لائن)پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ غیر جمہوری عمل کی پیداوارحکومت عوام کے درد کو نہیں سمجھ سکتی۔پاپولر ازم کو آگے لاکر نیا تجربہ کیا گیا ہے، مضبوط مرکز ملک کو صحیح سمت میں نہیں چلا سکتا۔ان خیالات کااظہار انہوں نے پارٹی عہدیداران کے اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں 108ویں روز بھی نظام زندگی مفلوج، اشیا ضروریہ اور ادویات ناپید

سری نگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں 108ویں روز بھی نظام زندگی مفلوج،اشیا ضروریہ اور ادویات ناپید۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہیں ، تعلیمی ادارے اور دفاتر ویرانی کا منظر پیش کر رہے ہیں جبکہ سڑکوں پر ٹریفک کی آمد ورفت بھی کم ہے۔ دکانیں صرف صبح اور شام مزید پڑھیں

ڈارک ویب بدفعلی وڈیوز معاملہ بین الاقوامی جرم کی شکل اختیار کرگیا

 راولپنڈی: پولیس نے کم عمر بچوں کے ساتھ بدفعلی کرکے وڈیوز و تصاویر بنا کر مبینہ طور پرڈارک ویب پے نشر کرنے والے گینگ کے سرغنہ سہیل ایاز عرف علی کیس کی تفتیش کا دائرہ خیبر پختون خوا تک وسیع کرتے ہوئے پشاور میں ملزم کے زیر استعمال رہائش گاہوں پر چھاپے مارے ہیں۔ ایکسپریس نیوز مزید پڑھیں

پاکستان یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کا دوبارہ رکن منتخب ہوگیا

 اسلام آباد: پاکستان نے پیرس میں ہونے والے انتخابات میں 154ووٹ حاصل کئے۔  دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان یونیسکو ایگزیکٹو بورڈ کا دوبارہ رکن منتخب ہوگیا ہے، اور پیرس میں ہونے والے انتخابات میں پاکستان کو 154 ووٹ حاصل ہوئے۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان کا انتخاب ایک مزید پڑھیں

اسلام آباد سے ویسے �ی ن�یں آئے، اب دن گنتے جاؤ‘ �ضل الرحمن

بنوں: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے دن گنے جاچکے کیونکہ ہم اسلام آباد ویسے نہیں گئے اور ویسے نہیں آئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بنوں میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نےکہاکہ پاکستان مزید پڑھیں

اسلام آباد سے ویسے �ی ن�یں آئے، اب دن گنتے جاؤ‘ �ضل الرحمن

بنوں: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے دن گنے جاچکے کیونکہ ہم اسلام آباد ویسے نہیں گئے اور ویسے نہیں آئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بنوں میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نےکہاکہ پاکستان مزید پڑھیں