لاڑکانہ ضمنی انتخاب بھٹو کے آبائی حلقے میں جیالے امیدوار کو شکست

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے امیدوار معظم علی نے 31 ہزار 557 ووٹ لے کر میدان مارلیا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے جمیل سومرو 26 ہزار 21 ووٹ حاصل کرسکے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے امیدوار کی جیت پر کارکنان نے جشن منایا اور ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ مزید پڑھیں

٭ پی پی کو اپنے ہی گڑھ سے شکست ہوئی ٭ پیپلزپارٹی کو ختم کرنے کا سہر ا زرداری کے سر جاتا ہے‘نصرت سحر عباسی

لاڑکانہ کے عوام نے بہت بڑافیصلہ کیا، اسی کو اصل انقلاب کہتے ہیں پیپلزپارٹی کواپنے ہی گڑھ میں عوام نے سیاسی تھپڑ رسید کیا دھرنے کا بھی جواب دے دیا،نجی ٹی وی نیوز سے گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر)مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے ٹکٹ پر رکن سندھ اسمبلی منتخب ہونے والی نصرت مزید پڑھیں

سانحہ کارساز کی برسی ٗ جیالوں نے شہداء کی یاد میں دئیے روشن کردئیے

صبح سویرے شہداء کی قبروں پر قرآن خوانی ٗ آج شام مزار قائد سے متصل گرائونڈ میں جلسہ ہوگا جس سے بلاول بھٹو رزرداری خطاب کرینگے ٗ تیاریاں مکمل کرلی گئیں کراچی میں آج ہونیوالا جلسہ عوامی رابطہ مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگا ٗ سعید غنی کی راشد ربانی ٗ وقار مہدی ٗ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی تشکیل

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمان سمیت اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات کے لیے حکومت کی 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزیر دفاع پرویز خٹک نے 7 رکنی حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، کمیٹی مولانا فضل الرحمان سمیت مزید پڑھیں

جسمانی فٹنس اور اعلیٰ تربیتی معیار پاک فوج کا طرہ امتیاز ہے، آرمی چیف

 کراچی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی سے قطع نظر جوانوں کی مہارت اور تربیت اہم ہیں، جسمانی فٹنس اور اعلیٰ تربیتی معیار پاک فوج کا طرہ امتیاز ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجا وید باجوہ نے کراچی کا مزید پڑھیں

ملک بچانے کے لیے سلیکٹرز کو اپنا لاڈلہ چھوڑنا ہوگا ، بلاول بھٹو زرداری

 کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ سلیکٹڈ حکومت میں اداروں کو متنازع بنادیا گیا اب وقت آگیا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کو گھر بھیجنے کے لیے فیصلہ کن اقدام اٹھایا جائے۔ کراچی مزار قائد کے سامنے پیپلز پارٹی کے جلسہ عام سے کراچی میں پیپلز پارٹی کے جلسہ عام سے خطا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری کریک ڈاوٴن کا حکم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاوٴن کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام صوبائی حکومتیں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر کڑی نظر رکھیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لینے اور افراط زر پر قابو پانے کے حوالے سے مزید پڑھیں

چہلم حضرت امام حسینؓ ؛ سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی: چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چہلم حضرت امام حسین رضی الل٘ہ عنہ کے موقع پر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 20 مزید پڑھیں

حکومت کا پرنسپل انفارمیشن آفیسر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت کا امیج بہتر بنانے میں ناکامی پر پی آئی او (پرنسپل انفارمیشن آفیسر) کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بنی گالہ میں ہونے والے ایک اجلاس کے بعد وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے پی آئی او پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ وہ پریس مزید پڑھیں

گورنر اسٹیٹ بینک نے مہنگائی میں کمی کا عندیہ دے دیا

کراچی( کامرس رپورٹر) گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر نے کہا ہے کہ ابھی مہنگائی میں اتنی کمی نہیں آئی کہ شرح سود میں کمی کی جائے تاہم آئندہ چند ماہ میں مہنگائی کی شرح میں کمی متوقع ہے۔ شرح سود کو فی الوقت موجودہ سطح پر برقرار رکھا جاسکتا ہے۔ خدشات کا توازن مزید پڑھیں