لاہور میں ہراسانی کے جھوٹے الزام پر کالج پروفیسر کی خودکشی

لاہور: ایم اے او کالج کے لیکچرر پروفیسر افضل محمود نے زہریلی چیز کھائی تھی انہیں اسپتال لایا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے ایم اے او کالج میں انگلش کے لیکچرر پروفیسر افضل محمود نے 9 اکتوبر کو زہر کھا کر مبینہ خودکشی کرلی تھی تاہم شواہد کی بنیاد پر مزید پڑھیں

دھرنا پرامن ہوا تو سہولتیں دینگے ورنہ دوسرا راستہ اختیار کرینگے، نور الحق قادری

 کراچی: وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ پرامن دھرنے اور احتجاج کے لیے تمام سہولیات فراہم کریں گے، مولانا فضل الرحمن کے جائز مطالبات کو تسلیم کرنے میں کوئی عار نہیں۔ ہفتے کی شب کراچی میں ایک سیمینار کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بطور سیاسی جماعت مزید پڑھیں

حکومت کا آزادی مارچ پر مذاکرات کے لیے جے یو آئی سے رابطہ

 اسلام آباد: آزادی مارچ سے مذاکرات کے لیے قائم حکومتی کمیٹی نے جے یو آئی (ف) سے پہلا رابطہ کیا ہے، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مولانا عبدالغفور حیدری سے رابطہ کرکے ملاقات طے کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمیعت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے آزادی مارچ کے اعلان کے بعد ان سے مذاکرات کے لیے حکومت مزید پڑھیں

پاکستان اگلے سال گرے سے وائٹ لسٹ میں آجائے گا، حماد اظہر

 اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ریونیو حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دیا گیا ایکشن پلان کسی بھی ملک کے مقابلے میں زیادہ مشکل ہے۔ وفاقی وزیر برائے ریونیو حماد اظہر کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کو مزید پڑھیں

سانحہ 18 اکتوبر کا ریموٹ کنٹرول پرویز مشرف اور ایم کیو ایم کے پاس تھا، پیپلزپارٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے متنبہ کیا ہے کہ موجودہ حکومت پیپلز پارٹی کے خلاف انتقامی کارروائیاں بند اور اپنے انتقامی روئیے سے باز آجائے۔ سابق صدر آصف علی زرداری کو علاج کے لیے فوری اسپتال منتقل کیا جائے۔ پیپلز پارٹی آٓج سے سلیکٹڈ حکومت کے خلاف تحریک کا اعلان مزید پڑھیں

فضل الرحمن مذاکرات کے دروازے بند نہ کریں‘ شیخ رشید

مولانا پہلے بھی استعمال ہوتے رہے ہیں، وہ بتائیں حکومت نے کہاں غلطی کی ہے پہلے 24 گھنٹے کشمیر کی بات ہورہی تھی اب مولانا کی بات ہورہی ہے‘پریس کانفرنس لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن مذاکرات کے دروازے بند نہ کریں۔ مذاکرات کے دروازے بند مزید پڑھیں

وزيراعظم کا استعفیٰ ناممکن ہے، پرویز خٹک

حکومت کی جانب سے ایک بار پھر مولانا فضل الرحمان اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کو مذاکرات کی پیشکش کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مذاکراتی کمیٹی کی سربراہ وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے ساتھ نہیں بیٹھتے اس کا مطلب ہے کہ ان کے دل میں چور مزید پڑھیں

کچھ قوتیں مسلمان ممالک میں اختلافات پیدا کرنا چاہتی ہیں، شاہ محمود قریشی

ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ میری رائے میں ملک میں مارشل لا کے کوئی امکانات نہیں ہیں اور آزادی مارچ والوں سے ایسے نمٹیں گے جیسے جمہوریت میں نمٹا جاتا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

روہت شرما نے سب سے زیادہ ٹیسٹ چھکوں کا ریکارڈ توڑ دیا

ویب ڈسک —  بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز روہت شرما نے ہفتے کے روز کسی بھی ٹیسٹ سیریز میں سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ روہت نے یہ اعزاز رانچی میں جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے دن حاصل کیا۔ وہ اب تک سیریز مزید پڑھیں

پنجاب میں وزرا اور سیکریٹریز کے غیرملکی دوروں پر پابندی عائد

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی وزرا اور سیکریٹریز کے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی و زراء اور سیکریٹریز کے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد کردی، پابندی کا اطلاق فی الفور ہوگا اور یہ پابندی تا حکم ثانی جاری رہے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں