حکومتی کمیٹی اور جے یو آئی کے درمیان ہونے والے مذاکرات ملتوی

 اسلام آباد: حکومتی کمیٹی اور جے یو آئی (ف) کے درمیان ہونے والے مذاکرات ملتوی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کے حوالے سے حکومت سے مذاکرات کا اختیار رہبر کمیٹی کے سپرد کردیا جس کے بعد حکومتی ٹیم اور جے یو آئی کے درمیان ہونے والے مذاکرات ملتوی ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں

لاڑکانہ ضمنی انتخاب؛ پیپلز پارٹی کی ووٹ دوبارہ گننے کی درخواست مسترد

 کراچی: لاڑکانہ: پیپلز پارٹی نے لاڑکانہ پی ایس گیارہ کے ضمنی انتخاب میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ کردیا جسے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر نے مسترد کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی نے 17 اکتوبر کو لاڑکانہ پی ایس 11 میں ضمنی انتخاب کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی مزید پڑھیں

ملک میں مارشل لا لگا تو پی پی ماضی والا کردار ادا کرے گی، بلاول

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں اگر مارشل لا لگا تو پیپلز پارٹی ماضی والا کردار ادا کرے گی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جناح اسپتال کا دورہ کیا جہاں اسپتال کی ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے بریفنگ دی۔ ان کے ہمراہ وزیر اعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج کراچی آئیں گے

 کراچی: وزیراعظم عمران خان  ایک روزہ سرکاری دورے پر آج دوپہر کراچی پہنچیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم آج دوپہر 12 بجے کراچی پہنچنے کے بعد گورنر ہاؤس میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس کے بعد جی ڈی اے اور ایم کیوایم ارکان سندھ اسمبلی وزیراعظم سےملاقات کریں مزید پڑھیں

مودی نے پاکستان میں کمزور حکمران دیکھ کر کشمیر کو بھارت کا حصہ بنادیا، سراج الحق

ایبٹ آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ گزشتہ 72 سالوں  میں کسی ہندوستانی حکمران کو یہ جراءت نہیں ہوئی کہ کشمیر کو بھارتی یونین کا حصہ بناسکے لیکن جب مودی نے دیکھا کہ پاکستان میں حکمران کمزور اور ملک سیاسی انتشار کا شکار ہے تو کشمیر کو ہندوستانی یونین کا مزید پڑھیں

پاکستان نے بی جے پی کا انتخابی مہم میں کیا جانے والا زہریلا پروپیگنڈا مسترد کردیا

 اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بی جے پی کی طرف سے بھارت میں انتخابی مہم میں پاکستان مخالف تقاریر مسترد کردیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی کی طرف سے بھارت میں انتخابی مہم میں پاکستان مخالف تقاریر کی جارہی ہیں، بھارتی ریاست ہریانہ اور مہاراشٹرا مزید پڑھیں

40 ممالک کا سفر کرنے والے روسی سیاح نے پاکستانیوں کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

 کراچی: دنیا کے 40 ممالک کا سفر کرنے والے روسی سیاح اولیگ Oleg Prikhodko نے سیاحت کے لیے پاکستان کو بہترین ملک قرار دیتے ہوئے عوام کی تعریفوں کے پل باندھ دیے جب کہ کراچی کو محفوظ شہر قرار دیا ہے۔ ایک ماہ تک قیام کے دوران شمالی علاقہ جات کی سیاحت کے بعد اپنے سفر کا اختتام کراچی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا آزادی مارچ روکنے کیلیے موٹروے اور جی ٹی روڈ بند کرنے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کو روکنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے جس کے تحت 30 اکتوبر سے موٹروے اور جی ٹی روڈ کو بند کردیا جائے گا۔ ایکپسریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کو روکنے کی منصوبہ بندی کو حتمی شکل دے مزید پڑھیں

اپوزیشن متفق ہے کہ 2020 انتخابات کا سال ہونا چاہیے، احسن اقبال

شکر گڑھ: مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اپوزیشن متفق ہے کہ 2020 انتخابات کا سال ہونا چاہیے۔ شکر گڑھ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ شہباز شریف سے لے کر گوادر سے گلگت تک مسلم لیگ (ن) متحد ہے اور کارکن چٹان کی طرح مزید پڑھیں

حکومتی کمیٹی اور جے یو آئی کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات ملتوی

 اسلام آباد: حکومتی کمیٹی اور جے یو آئی (ف) کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات ملتوی ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کے حوالے سے حکومت سے مذاکرات کا اختیار رہبر کمیٹی کے سپرد کردیا جس کے بعد حکومتی ٹیم اور جے یو آئی کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات مزید پڑھیں