لاہور: کرتارپور راہداری کے حوالے سے پاک بھارت باہمی معاہدے پراتفاق نہ ہونے کی وجہ سے یاتریوں کی رجسٹریشن شروع نہیں ہوسکی ہے اوراسے موخرکردیاگیاہے۔ بھارت نے 20 اکتوبرسے آن لائن رجسٹریشن شروع کرنی تھی لیکن ابھی تک کسی بھی یاتری کی رجسٹریشن شروع نہیں ہوسکی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق کرتارپور راہداری کے حوالے سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
قوم مررہی اور حکومت مسائل سے توجہ ہٹانے کیلیے ڈرامے کررہی ہے، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ قوم مررہی ہے اور حکومت اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئے بھونڈے ڈرامے کررہی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پی ایم ڈی سی ختم کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے نیا آرڈیننس مسترد کردیا، ان کا کہنا مزید پڑھیں
نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے سعودی عرب ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
اسلام آباد: ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس نے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پر تعینات اے ایس ایف اہلکاروں نے سعودی عرب جانے والے ایک مسافر کے سامان سے ڈیڑھ کلو گرام کے قریب ہیروئن برآمد کرلی۔ اے ایس ایف حکام مزید پڑھیں
میانوالی میں ایمبولینس اور ٹرالر کے درمیان تصادم سے 9 افراد جاں بحق
میانوالی: ملتان روڈ پر ایمبولینس اور ٹرالر کے درمیان تصادم سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق میانوالی کے علاقے ہیڈ پکہ کے قریب ملتان روڈ پر ایمبولینس اور ٹرالر آپس میں ٹکرا گئے، تصادم کے فوری بعد ایمبولینس میں نصب گیس کا سلنڈر پھٹ گیا جس سے آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے مزید پڑھیں
کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف مزید سخت ایکشن
انہدامی کارروائیوں کی رپورٹس روزانہ کی بنیاد پر جمع کرائی جائیں، سیکریٹری بلدیات سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر کے دورے کے موقع پر افسران کے تعارفی اجلاس سے روشن علی شیخ کا خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) غیرقانونی تعمیرات کا ابتدائی مرحلے میں خاتمہ کیا جائے، یہ بات سیکریٹری بلدیات سندھ روشن علی شیخ نے مزید پڑھیں
نیشنل ہائی وے پر سڑک کنارے پارکنگ پر پابندی عائد
کراچی(کرائم رپورٹر)سندھ حکومت نے نیشنل ہائی وے پر سڑک کنارے اور سروس لین پر آئل ٹینکرز، ٹرالر ز، ٹرکوں کی پارکنگ پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے 90 روز کے لئے نیشنل ہائی وے پر دفعہ 144 کا اطلاق کر کے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں
سڑک کنارے اور فٹ پاتھ پر قائم تجاوزات کا صفایا
محکمہ انسداد تجاوزات کے سینئر ڈائریکٹر لینڈ بشیر صدیقی کی زیر نگرانی ضلع وسطی میں کریک ڈائون ریسٹورنٹس کے سامنے لگائی گئیں کرسیاں اور میزیں لائٹوں کے پول اکھاڑ کر ضبط کرلئے گئے کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ انسداد تجاوزات کے سینئر ڈائریکٹر لینڈ بشیر صدیقی کی زیر نگرانی ضلع وسطی کے علاقے نارتھ کراچی پاور مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے کتوں کو اینٹی رے بیز انجکشن لگانے کی منصوبہ بندی کر لی
افریقی تربیت یافتہ ماسٹر ٹرینرز سندھ کی بلدیاتی کونسلز میں عملے کو ٹریننگ دیں گے‘ ہر ضلع میں 2 سے 3سینٹرز بنائے جائیں گے آوارہ کتوں کو زہر دے کر مارنا ممنوع قرار‘7سال میںان کی نسل ختم کرنے کا ہدف مقرر ‘ مجوزہ منصوبے پر30 کروڑ خرچ ہونگے کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے کتوں کو اینٹی مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہ
20 ایکڑ پر مشتمل جانوروں کی پناہ گاہ میں پالتو، جنگلی اور آوارہ جانور رکھے جائیں گے محکمہ بلدیات جانوروں کی پناہ گاہ کا نگراں ‘ اسپتال اور موبائل یونٹ بھی ہوگا‘ روشن علی شیخ کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے کراچی میں جانوروں کی پناہ گاہ کے قیام کا فیصلہ کر لیا ہے، جانوروں کی پناہ مزید پڑھیں
مائی کراچی مہم کے نام پر کروڑوںکا صفایا کردیا گیا‘ حلیم عادل
عمر کوٹ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے مائی کراچی مہم کے نام پر کروڑوں کا صفایا کردیا‘ وزیراعلیٰ کیلئے5 سے6 امیدوار بیٹھے ہیں سب مراد علی شاہ کی گرفتاری کا انتظار کررہے ہیں۔