‘جب مولانا بولتے ہیں تو پیمرا دکھانے نہیں دیتا’

اسلام آباد —  پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) کی جانب سے اپوزیشن رہنماؤں کو براہ راست کوریج دینے پر پابندی کے خلاف پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ میں اپوزیشن اراکین نے شدید احتجاج کیا ہے۔ اپوزیشن اراکین سینیٹ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس سے بطور احتجاج واک آؤٹ بھی مزید پڑھیں

‘کلین کراچی’ مہم مکمل؛ کیا شہر صاف ہوگیا؟

پاکستان کے صوبہ سندھ کے وزیرِ اعلیٰ سید مراد علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک ماہ کی خصوصی صفائی مہم اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔ لیکن شہری ناخوش ہیں۔ ‘کلین مائی کراچی’ مہم کے دوران شہر کے تمام چھ اضلاع اور ضلعی کونسل میں کچرا ٹھکانے مزید پڑھیں

حکومت اداروں کے ذریعے سیاسی مخالفین سے بدلہ لے رہی ہے، فضل الرحمن

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت اداروں کے ذریعے سیاسی مخالفین سے بدلہ لے رہی ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو ٹیلیفون کرکے نواز شریف کی خیریت دریافت کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے جلد صحت یابی کیلئے مزید پڑھیں

بیوی کے سامنے شوہر کو کار سے کچلنے کا کیس؛ فریقین کو معاملہ حل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیوی کے سامنے شوہر کو کار سے کچلنے کے کیس میں فریقین کو معاملہ حل کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔ ہائی کورٹ میں خاوند کو بیوی کے سامنے کار سے کچلنے کے کم عمر ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ واقعے کی سی سی ٹی وی مزید پڑھیں

جھوٹے گواہوں نے نظام عدل کو خراب کردیا، چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جھوٹے گواہوں نے نظام عدل کو خراب کردیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے قتل کے مجرم کی عمر قید کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے جھوٹی گواہی کی مزید پڑھیں

بلوچستان میں دوسری شادی کرنے پر بیوی نے شوہر کو قتل کردیا

بلوچستان کے ضلع پشین کے نواحی علاقے کلی ظریف آباد میں دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی نے فائرنگ کرکے شوہر کو قتل کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر اور لیویز ذرائع کے مطابق کلی ظریف آباد میں بیوی کی مبینہ فائرنگ سے شوہر رحمت اللہ جاں بحق ہوگیا۔  لیویز نے قتل کے الزام میں مقتول رحمت اللہ مزید پڑھیں

لڑکی کی تصاویرفیس بک پرڈالنے پر2 ملزمان کو5 ، 5 لاکھ روپے ہرجانہ

 کراچی: لڑکی کی تصاویر فیس بک پر ڈالنے پر 2 ملزمان کو 5 ، 5 لاکھ روپے ہرجانہ کردیا گیا۔ کراچی کی عدالت نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے متعلق مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے فریقین کی سمجھوتہ کرنے کی درخواست ہرجانے سے مشروط کردی۔ عدالت نے ملزمان شیز اور طحہ کو 5 ، 5 لاکھ روپے مزید پڑھیں

کرتارپور راہداری معاہدے پردستخط کی تقریب منسوخ

لاہور: پاکستان اور بھارت کے مابین کرتارپور کوریڈور کے حوالے سے باہمی معاہدے پر دستخط کیلئے 23 اکتوبرکو ہونے والی  تقریب مؤخر کردی گئی ہے۔ بھارت نے کرتارپور راہداری کے حوالے سے پاکستانی مسودے کو تسلیم کرتے ہوئے 23 اکتوبر کو دستخط کرنے پر رضامندی ظاہرکی تھی تاہم حسب روایت  بھارت ایک بار پھر  اپنے سے وعدے سے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کا مطالبات پورے نہ ہونے پر وزیراعظم سے تحفظات کا اظہار

فواد چوہدری کے بیان پر تحفظات کا اظہار کیا‘ پارٹی دفاتر دوبارہ کھولنے اور لاپتا کارکنان کی بازیابی کے مطالبات دہرا دئیے جس بنیاد پر حکومت میں شمولیت اختیار کی تھی ان مسائل پر بات ہوئی ،خالد مقبول کی سربراہی میں وفد کی وزیراعظم سے ملاقات کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم عمران مزید پڑھیں