بھارت کیخلاف اب ایکشن ہوگا‘ شاہ محمود قریشی

بھارتی آرمی چیف کا بولا گیاجھوٹ عالمی میڈیا نے بے نقاب کر دیا، وزیر خارجہ اپوزیشن جماعتیں قومی مفاد کو مدنظر رکھ کرآزادی مارچ کے فیصلے پر نظرثانی کریں‘ گفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کیخلاف ری ایکشن کی بجائے اب ایکشن ہوگا، بھارتی آرمی مزید پڑھیں

دھرنا نہیں مارچ ہوگا‘فضل الرحمان

گرفتاری یا نظر بندی کا کوئی خوف نہیں ہے، اتنا احتجاج کرینگے جس دوران ہمارے کارکن تھک نہ جائیں آزادی مارچ روکنے پر کوئی ڈیل یا سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیر اعظم کے استعفیٰ کے مطالبہ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مولانافضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ ان کا دھرنا نہیں مارچ مزید پڑھیں

شہنشاہ جاپان کی تاج پوشی کی تقریب میں صدر علوی کی شرکت

ٹوکیو (اے پی پی) صدر عارف علوی نے منگل کو شہنشاہ جاپان نارو ہیٹو کی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کی۔ صدر اور خاتون اول نے شہنشاہ جاپان کو مبارکباد دی تقریب میں 100 سے زائد سربراہان مملکت نے شرکت کی، صدر علوی شہنشاہ جاپان کے عشائیہ میں شرکت کریں گے۔

ملک کی25 مذہبی تنظیموں نے آزادی مارچ کی مخالفت کردی

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ پاکستان کی سلامتی کے خلاف ہے اس سے ملک کو نقصان ہوگا مدارس سیاسی مقاصد کیلئے استعما ل نہیں ہوں گے‘صاحبزادہ حامد رضانے مارچ کو ملک دشمنی قرار دیدیا لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر کی 25 مذہبی تنظیموں نے آزادی مارچ کی مخالفت کردی،اہلسنت علماء کرام نے کہا کہ مولانا مزید پڑھیں

کراچی میں اسٹیٹ لائف کے ڈپٹی منیجر نے دفتر سے چھلانک لگاکرخود کشی کرلی

کراچی میں اسٹیٹ لائف کے ڈپٹی منیجر نے دفتر سے چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع اسٹیٹ لائف بلڈنگ کی 11ویں منزل سے چھلانگ لگا کر ایک شخص نے خود کشی کی، متوفی کی شناخت 55 سالہ ظفر اقبال کے نام سے کر لی گئی جو مزید پڑھیں

مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مسترد

 لاہور: عدالت نے مریم نواز کی والد نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کردی۔ احتساب عدالت لاہور نے مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس شریف کے خلاف چودھری ملز اور منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی تو دونوں ملزمان کو 14روز کا جسمانی ریمانڈ مکمل مزید پڑھیں

کراچی میں بچے سے بدفعلی کے الزام میں رشتے دار لڑکے پر مقدمہ

 کراچی: لیاقت آباد پولیس نے کمسن لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ لیاقت آباد نمبر 9 کے رہائشی نے بتایا کہ رشتے دار لڑکا میرے بیٹے 7 سالہ محمد سدیس کو قریب ہی واقع اپنے گھر لے گیا اور اس کے ساتھ بدفعلی کی، ملزم حسین مزید پڑھیں

نیب کا سروسز اسپتال میں نواز شریف کی سیکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ

لاہور: نیب نے سروسز اسپتال میں زیر علاج نواز شریف کے وی وی آئی پی وارڈ روم نمبر ون کی سیکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب لاہور نے سابق وزیرا عظم نوازشریف کی سیکورٹی بڑھانے کے لیے ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم کو مراسلہ لکھ دیا ہے جس میں سابق وزیراعظم کی سروسز اسپتال کے مزید پڑھیں