کراچی: وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی کی بربادی میں جن کا کردار ہے وہ آج بھی وفاقی حکومت کا حصہ ہیں۔ کراچی پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ کراچی کے بڑے بڑے ادارے جن پر ہم نے کام کیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
آصف زرداری پمز کے شعبہ امراض قلب منتقل
اسلام آباد: پمز اسپتال کی انتظامیہ نے شعبہ امراض قلب کے پرائیویٹ وارڈ کو سب جیل کا درجہ دینے کی درخواست کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث دوپہر ایک بجے پمز اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ان کے بلڈ پریشر، شوگر سمیت کمر کی تکلیف کا چیک مزید پڑھیں
کچھ طاقتیں پاکستان کی ترقی نہیں دیکھنا چاہتیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کچھ طاقتیں پاکستان کی ترقی نہیں دیکھنا چاہتیں، ایسے عناصر ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششیں کررہے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماوٴں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی بیانیے سمیت اپوزیشن کے آزادی مارچ مزید پڑھیں
حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا فضل الرحمان، شہباز شریف اور بلاول سے رابطے کا فیصلہ
اسلام آباد: آزادی مارچ روکنے کے لیے قائم حکومتی کمیٹی نے مذاکرات کے لیے مولانا فضل الرحمان، شہباز شریف اور بلاول سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پرویز خٹک کی زیر صدارت حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں رہبر کمیٹی کے مطالبات پر غور کیا گیا جب کہ وزیراعظم مزید پڑھیں
کراچی میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے کے الیکٹرک کا ملازم جاں بحق
کراچی: کھوکھرا پار کے علاقے میں کے الیکٹرک کا لائن مین ہائی ٹینشن لائن پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ کھوکھرا پار کے علاقے ملیر کینٹ چیک پوسٹ نمبر 3 کے قریب بجلی کی ہائی ٹینشن لائن پر کام کے دوران ایک شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا حفاظتی بیلٹ پہن مزید پڑھیں
بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو اس کا جواب دیا جائے گا، وزیرخارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کی جانب سے پانی روکنے کی کوشش کا جواب دینے میں حق بجانب ہوگا۔ نج ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ میں سندھ طاس معاہدے سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے مزید پڑھیں
معاملے کا پول کھل گیا ٗ انڈے نقلی نہیں 2سے ڈھائی ماہ پرانے تھے
مناسب درجہ حرارت پر نہ رکھے جانے کی وجہ سے انڈے اپنی غذائیت اور اصل شکل کھو بیٹھے تھے اور نقلی لگنے لگے منافع خور سپلائر نے انڈے دو ماہ قبل خریدے تھے پرانے انڈے نئے مال کے ساتھ ملاکر فروخت کئے جارہے تھے کراچی (کرائم ڈیسک) ڈیفنس کے اسٹور پر نقلی انڈوں کے معاملے مزید پڑھیں
پشاور: مقدمات کے بغیر قید افراد کی فوری رہائی کا حکم
پشاور — پشاور ہائی کورٹ نے ‘ایکشن اِن ایڈ آف سول پاور آرڈیننس’ کو کالعدم قرار دینے کے تفصیلی فیصلے میں حراستی مراکز میں بغیر مقدمات کے قید شہریوں کو سات دن کے اندر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ججز کی عالمی تنظیم ‘انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹ’ کے تحفظات کو بھی ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں
زلمے خلیل زاد افغان امن عمل کے لیے دوبارہ متحرک
اسلام آباد — امریکہ کے خصوصی ایلچی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے افغانستان میں قیام امن کے لیے ازسر نو کوششیں شروع کر دی ہیں۔ اس ضمن میں وہ بیلجیم، فرانس اور روس کا دورہ کر رہے ہیں۔ امریکہ کے محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق خلیل زاد افغانستان میں مزید پڑھیں
نواز شریف کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل
لاہور — سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف کو خرابی صحت کے باعث ایک بار پھر لاہور کے سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے الزام لگایا ہے کہ ان کے والد کی خرابی صحت کی ایک وجہ زہر بھی ہو سکتی مزید پڑھیں