انسداد تجاوزات ٹیم نے پٹیل پاڑہ میں پُل کے نیچے کھڑے رکشے بھی توڑ ڈالے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ انسداد تجاوزات نے پٹیل پاڑہ میں کارروائی کرتے ہوئے پُل کے نیچے کھڑے رکشے توڑ دیے، سینئر ڈائریکٹر محکمہ انسداد تجاوزات بشیر صدیقی کے مطابق متعدد بار نوٹس جاری کیے گئے مگر رکشوں کو پُل کے نیچے سے نہیں ہٹایا گیا۔ ان رکشوں کے نہ تو نمبر مزید پڑھیں

واٹر ٹینکر کی ٹکر سے زخمی اسپیشل برانچ کا سب انسپکٹر دم توڑ گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائدآباد کے علاقے یونس چورنگی فلائی اوور کے قریب پیر کی شب ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے والے سب انسپکٹر 40 سالہ عزیزالرحمن نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا، ہیڈ محرر قائدآباد انصر نے بتایا کہ متوفی پولیس افسر اسپیشل برانچ آرام باغ میں تعینات تھے اور مزید پڑھیں

ملیر‘ زہریلی بیٹریاں جلانے کیخلاف مکینوں کا احتجاجی مظاہرہ

کراچی( کرائم ڈیسک ) زہریلی بیٹریاں جلانے کے خلاف ملیر کے گھگھر پھاٹک اور اس کے آس پاس کے علاقہ مکینوں نے زہریلی بیٹریاں جلانے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیا ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ ٹھٹھہ کے علاقے میں زہریلی بیٹریاں جلانے کی وجہ سے انسانیز ندگیاں خطرے میں پڑ گئی ہیں ۔

اراکین کونسل نے ڈسٹرکٹ چیئرمین کیخلاف محاذ کھڑا کردیا

بلدیہ ضلع غربی کی قیادت نے کروڑوں مالیت کے ٹینڈرز جاری کرنے سے پہلے انہیں اعتماد میں نہیں لیا کنٹریکٹرز کو واجبات ادا کرنے کے بجائے اپنی پارٹی کے لوگوں کو نوازا، سیکریٹری بلدیات کو مراسلہ روانہ کراچی ( وقائع نگار خصوصی) مالی بحران کے شکار بلدیہ غربی میں کروڑوں روپے مالیت کے ٹینڈرز جاری مزید پڑھیں

سندھ میں گٹکے اور ماوے کی بدولت ماہانہ 3000 افراد منہ کے کینسر کا شکار ہونے لگے

 کراچی: محکمہ صحت سندھ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 5 برسوں کے دوران صوبے بھر میں گٹکے، مارے اور مین پوری کی وجہ سے پونے 2 لاکھ افراد منہ کے کینسر کا شکار ہوئے ہیں۔ جسٹس صلاح الدین پہنور پر مشتمل سندھ ہائی کورٹ نے گٹکا، ماوا اور مین پوری جیسی اشیاء پر پابندی سے متعلق مزید پڑھیں

وزیراعظم کی نواز شریف کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات کی ہیں۔ معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کی صحت سے متعلق پنجاب حکومت سے تفصیلات طلب کرلی ہیں اور متعلقہ حکام کو مزید پڑھیں

نوازشریف کو کچھ ہوا تو محاسبہ عمران خان کا ہوگا، خواجہ آصف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو کچھ ہوا تو محاسبہ عمران خان کا ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے خلاف سب کچھ عمران خان کی ہدایت پر ہورہا ہے، انہیں سیاسی اقدار مزید پڑھیں

عدالت، میڈیا اور پارلیمان سب ریموٹ کنٹرول سے چل رہےہیں، بلاول بھٹو زرداری

اسلام کوٹ: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں عدالت،میڈیا اور پارلیمان سب ریموٹ کنٹرول سے چل رہے ہیں۔ اسلام کوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آج مجھے بہت خوشی محسوس ہورہی ہے کہ میں تھر کی عوام سے مزید پڑھیں

دیوانی مقدمات کو بیک وقت دو بینچز میں سنا جائے گا‘ وفاقی وزیر قانون

کسی کی رپورٹ کے بجائے جج خود جا کر اسپاٹ دیکھے گا تو شفافیت یقینی ہو گی’فروغ نسیم جج کو علم ہو گا کہ اپیلوں میں ہر طرح کی چیز چیک کی جاسکتی ہے‘نجی ٹی وی نیوز سے گفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ دیوانی مقدمات میں مزید پڑھیں

اگریہ بتا دیا مولانا سے کون کون رابطے میں ہے توشیخ رشید کو نیند نہیں آئے گی‘حامد میر

مولانا فضل الرحمن کو کہا گیا ہے کہ یکم نومبر تک انتظار کریں استعفیٰ آ جائے گا،کرنل (ر) وسیم یکم نومبر تک استعفیٰ نہ آیا تو بے شک 2 نومبرکو مارچ لے کر آ جائیں‘ حامد میر کے بیان پر ٹویٹ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ اگر بتا دیا کہ مزید پڑھیں