اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 2020 کے اختتام سے قبل پاکستان سرمایہ کاری کیلئے اعلی مقام بن جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے عالمی بینک کی ای اوڈی بی رینکنگ میں اپنی تاریخ کی سب سے بڑی اوراچھی بہتری حاصل کی ہے، گذشتہ ایک دہائی کے دوران پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سانحہ ساہیوال؛ عدالت نے مقدمے میں ملوث تمام ملزمان کو بری کردیا
لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ ساہیوال مقدمے میں ملوث تمام ملزمان کو بری کردیا ہے۔ لاہور انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ ساہیوال کیس کی سماعت ہوئی جس میں کیس کے ملزمان صفدر حسین، احسن خان، رمضان، سیف اللہ، حسنین اور ناصر نواز پیش ہوئے، ملزمان کے وکلا نے سرکاری گواہوں کے بیانات مزید پڑھیں
سیاسی اختلاف اپنی جگہ نواز شریف کی صحت کے لیے دل سے دعا گو ہوں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیاسی اختلاف ایک طرف، میری دعائیں مکمل طور پر نواز شریف کے ساتھ ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن نواز شریف کی صحت کے لیے دل سے دعا گو ہوں، تمام متعلقہ اداروں مزید پڑھیں
نوازشریف کا طبی معائنہ مکمل،میڈیکل بورڈ نے حکومت پنجاب کوصحت سےمتعلق آگاہ کردیا
لاہور: میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا طبی معائنہ مکمل کرلیا ہے جس کے بعد حکومت پنجاب کو ان کی صحت سےمتعلق آگاہ کردیا گیا ہے۔ 9 رکنی میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا طبی معائنہ مکمل کرلیا ہے، سروسزاسپتال لاہور میں زیرعلاج سابق وزیراعظم نواز شریف کے بون میرو ٹیسٹ کی رپورٹ مزید پڑھیں
حکومت کی جانب سے خفیہ طور پر دھمکیاں دی جارہی ہیں، مولانا فضل الرحمان
سکھر: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ایک طرف حکومت کہہ رہی ہے کہ آذادی مارچ کی اجازت ہے اور راستے بند نہیں کریں گے اور دوسری طرف خفیہ طور پر دھمکیاں دی جاری ہے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل مزید پڑھیں
وزیراعظم کی اجازت کے بعدمریم نواز کی اسپتال میں زیر علاج نوازشریف سے ملاقات
مریم نواز کو پیرول پر رہائی کی خصوصی اجازت پر والد کی عیادت کے لئے سخت سیکیورٹی میں اسپتال لایا گیا دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی اور حوصلہ بڑھایا‘ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی‘محکمہ داخلہ پنجاب اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ داخلہ پنجاب کی خصوصی مزید پڑھیں
ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے ناجائز حکومت کو گھر جانا ہوگا، فضل الرحمان
ہم عوامی طاقت ساتھ لیکر چل رہے ہیںاورعوام کے ووٹ پر کسی کو ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے ہمیں بھارت کے نام پر بلیک میل نہ کیا جائے، عمران خان کشمیر کے ماموں یا چاچو نہ بنیں، سربراہ جے یو آئی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن پرویز الٰہی کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ مزید پڑھیں
عدالت، میڈیا اور پارلیمنٹ سب ریموٹ کنٹرول سے چل رہے ہیں، بلاول بھٹو
صوبوں کے حقوق چھینے جارہے ہیں، اب یہ کراچی پر قبضہ بھی کرنا چاہتے ہیں‘چیئرمین پیپلز پارٹی عمران خان تو ظالم سندھ دشمن ہیں اور یہ ستارے والے بھی دھرتی کے غدار ہیں‘جلسے سے خطاب اسلام کوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں عدالت،میڈیا اور پارلیمان سب مزید پڑھیں
مریم نواز کی طبیعت بھی بگڑ گئی، سروسز اسپتال میں داخل
مریم نواز والد نواز شریف کے کمرے سے ملحقہ وی وی آئی پی روم میں رہیں گی نواز شریف کی چھوٹی صاحبزادی اسما نواز کو پاکستان بلالیا گیا ہے،ذرائع لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نوازشریف سے ملاقات کے بعد مریم نوازکی طبیعت بھی خراب ہوگئی، مریم نواز کو بھی سروسز اسپتال میں داخل کرلیا گیا، مریم نواز مزید پڑھیں
نواشریف کے پلیٹ لیٹس میں کمی، مسوڑوں سے خون آنا شروع ہوگیا
سابق وزیر اعظم کے جسم کے کسی بھی حصے سے خون بہنا بڑے خطرے کی علامت ہے، ڈاکٹرز ڈاکٹرز نے دوبارہ ٹیسٹ کیا‘نواشریف کو اب تک بلڈ سیلز کی 5 میگا کٹس لگائی جاچکی ہیں‘اسپتال ذرائع لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے تاحیات صدر نوازشریف کے مسوڑوں سے خون آنا شروع مزید پڑھیں