سندھ حکومت نے اندھیرے میں رکھ کر دھوکہ دہی سے دستخط کرانے میں ملوث افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا 13ہزار سے زائد ملازمین کا مستقبل دائو پر لگانے والے افسران کو ادارے سے باہر نکال کر گھروں کو بھیجا جائے ٗ احتجاجی بینرز آویزاں کراچی (وقائع نگار خصوصی)واٹر بورڈ کی نجکاری کیلئے ایم ڈی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
قطر اسپتال کے سامنے رکشے کھڑے کرکے مرکزی گیٹ بند کرنے والے 4 ڈرائیور گرفتار
صبح سویرے اورنگی پولیس نے حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا، جان بوجھ کر گیٹ کے سامنے رکشے کھڑے کرتے تھے جس کی وجہ سے مریضوں اور ایمبولینسوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا تھا کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے اورنگی پولیس کی کارروائی‘ قطر اسپتال کے مرکزی گیٹ کے سامنے رکشہ کھڑے کرکے مزید پڑھیں
ربیع الاول کا چاند29 اکتوبر کو نظر آنے کا امکان
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ربیع الاول کا چاند 29 اکتوبر منگل کو نظر آنے کا امکان ہے۔ ملک بھر میں عید میلاد النبی 12ربیع الاول اتوار10نومبر کو منائی جائیگی۔ ذرائع کے مطابق چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 29 اکتوبر کی شام کراچی میں ہوگا۔ جس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب مزید پڑھیں
‘لازم ہے کہ (بھارت کی)حکومت کہے کہ ہم معافی چاہتے ہیں ۔‘
ID3
سوئی دھاگے سے فن مصوری کا شاہکار
No media source currently available
نواز شریف کی سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر
ویب ڈیسک — پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کے لیے اُن کے بھائی شہباز شریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور نواز شریف کے چھوٹے بھائی شہباز شریف نے جمعرات کو وکیل خواجہ حارث کے توسط سے ہائی مزید پڑھیں
اردن میں خواتین سے امتیازی سلوک پر عالمی ادارہ فکر مند
ویب ڈیسک — انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اردن میں خواتین کے سرپرست مردوں کی جانب سے مبینہ طور پر روا رکھے گئے سلوک پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی تنظیم کا کہنا ہے کہ مردوں کی حکم عدولی یا غیر مردوں سے تعلق کے الزام میں خواتین کو قید و مزید پڑھیں
کرتار پور راہداری فعال کرنے کے معاہدے پر دستخط
ویب ڈیسک — پاکستان اور بھارت نے سکھ یاتریوں کے مقدس مذہبی مقام گوردوارہ کرتار پور صاحب تک رسائی کے لیے بننے والی راہداری کو فعال کرنے سے متعلق معاہدے کے مسودے پر دستخط کر دیے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے جمعرات کو دفترِ خارجہ کے ترجمان اور ڈائریکٹر جنرل جنوبی ایشیا و سارک ڈاکٹر مزید پڑھیں
پاکستان: 25 سال سے انسدادِ پولیو مہم جاری لیکن وائرس بدستور موجود
پشاور — دنیا بھر میں 24 اکتوبر کو انسداد پولیو کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ پاکستان میں گزشتہ تین دہائیوں سے اس مرض نے ایسے پنجے گاڑے ہیں کہ ختم ہونے کے بجائے مسلسل اضافہ ديکھا جا رہا ہے۔ پاکستان کے علاوہ افغانستان اور نائیجیریا میں بھی پولیو پایا جاتا ہے۔ نائجیریا میں 2016 مزید پڑھیں
نوازشریف کی سزامعطلی درخواست پر چیف سیکرٹری اور سیکرٹری داخلہ سے رپورٹ طلب
اسلام آباد: عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیاد پر سزا معطلی کی درخواست پر چیف سیکرٹری، سیکرٹری داخلہ اور سروسز اسپتال کی ٹیم سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست پر ان کی صحت سے متعلق چیف سیکرٹری، سیکرٹری مزید پڑھیں