چوہدری شوگر ملز کیس؛ مریم نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 نومبر تک توسیع     

 لاہور: چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 نومبر تک توسیع کردی گئی ہے۔      لاہور کی احتساب عدالت میں چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے مریم نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 نومبر تک توسیع کردی ہے۔ دوسری جانب ترجمان (ن) لیگ مریم اورنگزیب کا کہنا مزید پڑھیں

تحریک انصاف اور شریف خاندان کا کوئی ذاتی اختلاف نہیں، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اورشریف خاندان کا کوئی ذاتی اختلاف نہیں۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں کہا کہ تحریک انصاف اورشریف خاندان کا کوئی ذاتی اختلاف نہیں، پی ٹی آئی کا اختلاف ان کی پالیسیوں اورذاتی مفادات سے رہا ہے اوران اختلافات کو ذاتی نہیں مزید پڑھیں

عمران خان آج این آر او دیدیں ساری تحریکیں ٹھس ہو جائیں گی،شیخ رشید  

لاہور: وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کیلئے سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اجازت مل سکتی ہے لیکن کسی نے سپریم کورٹ کی ہدایت کو کراس کیا تو قانون حرکت میں آئے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں نے عمران خان کو مزید پڑھیں

نوازشریف سے متعلق عدالت کے ہرفیصلے پرمن وعن عمل کریں گے، یاسمین راشد

لاہور: صوبائی وزیرصحت یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ نوازشریف سے متعلق عدالت کے ہرفیصلے پرمن وعن عمل کریں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو صحت سے متعلق تمام سہولیات دی جارہی ہیں، نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے ساتھ رپورٹس شیئر مزید پڑھیں

ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

 اسلام آباد: بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزیوں کے خلاف بھارتی ناظم الامور گورو اہلووالیا کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق ڈی جی ساؤتھ ایشیا و سارک ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی ناظم الامور گورو اہلکووالیا کو دفتر خارجہ طلب کرکے ایل او سی پر سیز مزید پڑھیں

نوازشریف کی ضمانت پوری قوم کیلیے خوشی کی خبر ہے، شہبازشریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی ضمانت پوری قوم کے لیے خوشی کی خبر ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم نوازشریف کو طبی بنیادوں پر ضمانت دینے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں

ایک طبقہ باپ بیٹی کو سیاسی قیدی بنارہا ہے‘ فواد چوہدری

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایک طبقہ نواز شریف اور مریم نواز کو سیاسی قیدی کے طور پر پیش کررہا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ شریف فیملی اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہے۔ ہمارے ہاں امیر بیمار ہو تو لگتا ہے قیامت آجائیگی۔ جمعرات کو مزید پڑھیں

نواز شریف کی صحت یابی کیلئے آج خصوصی دعائیہ تقاریب منعقد کی جائیں‘ شہباز شریف کی اپیل

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے عوام اورپارٹی کارکنان سے خصوص اپیل کی ہے کہ محمد نواز شریف کی صحت کیلئے آج خصوصی دعائیہ تقریبات منعقد کی جائیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائدین رہنما اور کارکنان مزید پڑھیں

نوازشریف کی درخواست ضمانت پر عدالت نے میڈیکل رپورٹ طلب کرلی

لاہور: ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست ضمانت کی سماعت پر میڈیکل رپورٹ طلب کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی فوری درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی جس میں اس موقع پر ڈاکٹر محمود ایاز نے عدالت میں بیان دیا کہ نواز شریف کو مزید پڑھیں

مریم نواز کو والد کے پاس منتقل کرنے کی اجاز ت دے دی گئی

لاہور: وزیر اعظم کی ہدایت پر محکمہ داخلہ پنجاب نے ناسازی طبعیت کی شکار مریم نواز کو والد نواز شریف کے پاس اسپتال منتقل کرنے کی اجازت دے دی ہے امکان ہے انہیں نواز شریف کے سامنے والا کمرہ دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف سے ملاقات کے دوران مزید پڑھیں