اسلام آباد: وزارت داخلہ نے انصار الاسلام پر پابندی عائد کرتے ہوئے چاروں صوبوں کو تنظیم کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کی ذیلی تنظیم انصارالاسلام پر پابندی عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جب کہ چاروں صوبوں کو ہدایت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
فضل الرحمان اسلام کے بجائے اسلام آباد کیلئے نکل رہے ہیں،شیخ رشید
لاہور: وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کیلئے سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اجازت مل سکتی ہے لیکن کسی نے سپریم کورٹ کی ہدایت کو کراس کیا تو قانون حرکت میں آئے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید کا مزید پڑھیں
آئی جی سندھ نے زہریلا کھانا کھانے سے بچوں کی بے ہوشی کے واقعہ کی تفصیلات طلب کرلیں
کراچی(کرائم رپورٹر)حیدرآباد بورڈنگ اسکول میں مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے بچوں کی بیہوشی کے واقعہ پرآئی جی سندھ نے ایس ایس پی حیدرآباد سے تفصیلات طلب کرلیں۔انہوں نے ہدایت کی کہ واقعہ کی مو ثر تفتیش و تحقیق کی بدولت حقائق کو منظرعام پر لایا جائے۔متاثرہ بچوں کے والدین اوردیگرقریبی رشتہ داروں کواعتماد مزید پڑھیں
جعلی گوٹھوں پر چڑھائی، زمین واگزار کرالی گئی
لینڈمافیا نے سیکڑوں ایکڑ اراضی غیر قانونی طریقے سے قبضہ کر رکھی تھی کراچی (اسٹاف رپورٹر) ضلع ملیر میں 100 سے زائد ایکڑ سرکاری زمین پر غیر قانونی طریقے سے جعلی گوٹھ قائم کرکے قبضے کیے گئے تھے جن پر قبضہ ختم کرا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ملیر عبدالحلیم جاگیرانی کی ہدایات مزید پڑھیں
آئی جی سندھ نے زہریلا کھانا کھانے سے بچوں کی بے ہوشی کے واقعہ کی تفصیلات طلب کرلیں
کراچی(کرائم رپورٹر)حیدرآباد بورڈنگ اسکول میں مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے بچوں کی بیہوشی کے واقعہ پرآئی جی سندھ نے ایس ایس پی حیدرآباد سے تفصیلات طلب کرلیں۔انہوں نے ہدایت کی کہ واقعہ کی مو ثر تفتیش و تحقیق کی بدولت حقائق کو منظرعام پر لایا جائے۔متاثرہ بچوں کے والدین اوردیگرقریبی رشتہ داروں کواعتماد مزید پڑھیں
ڈی ایس ریلوے کراچی کیخلاف احتجاج، ٹریک پر کام بند
کراچی سے اندرون ملک آمد و روانگی پر مامور ٹرینوں کو حادثات کے خطرات لاحق ہوگئے ریلوے کے3 افسران کے لاہور تبادلے کی منسوخی تک احتجاج جاری رہے گا، مظاہرین کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریلوے کراچی ڈویژن کے شعبہ انجینئرنگ کے افسران کی جانب سے ڈی ایس کے خلاف دوسرے روز بھی دھرنا جاری رہا۔ ٹریک مزید پڑھیں

گاڑیوں کی جعلی رجسٹریشن سے خزانے کو کروڑوں کا جھٹکا
جعلی دستاویزات پر اسمگل شدہ گاڑیوں کی غیر قانونی رجسٹریشن میں ملوث عناصر کیخلاف مقدمہ درج کراچی (نیوز ڈیسک) محکمہ کسٹمز کی جعلی دستاویزات پر اسمگلڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کا انکشاف ہوا ہے، ذرائع نے بتایا کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن موٹر رجسٹریشن ونگ کے افسران اور کسٹمز کلیئرنگ ایجنٹ کی باہمی ملی بھگت سے مزید پڑھیں

بولٹن مارکیٹ پر تاجر آج دھرنا دیں گے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے تحت آج بروز جمعہ بولٹن مارکیٹ پر احتجاجی دھرنا ہوگا۔ جس کی قیادت مرکزی تاجران کے چیئرمین کاشف چوہدری کریں گے۔ محمود حماد نے تمام تاجروں کو شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ یہ دھرنا تاجر تحریک میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ امید ہے تاجر مزید پڑھیں