رہبر کمیٹی ڈی چوک اسلام آباد پر جلسے کے مطالبے سے دست بردار

 اسلام آباد: اپوزیشن کی رہبر کمیٹی ڈی چوک اسلام آباد پر جلسے کے مطالبے سے دست بردار ہوگئی اور کمیٹی نے آزادی مارچ جناح ایونیو تک آنے کی اجازت مانگ لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے مابین ہونے والے مذاکرات کے دوسرے دور میں بھی تاحال کوئی نتیجہ نہیں نکلا اور دونوں کمیٹیاں اپنی مزید پڑھیں

اتحاد ٹائون بیٹریاں پگھلانے والے غیر قانونی 12 کارخانے سیل

سیسہ نکالنے کا ناجائز کاروبار جاری تھا، کارخانوں سے نکلنے والی خطرناک آلودگی انسانی صحت کیلئے شدید خطرہ تھی کراچی(اسٹاف رپورٹر) ادارہ تحفظ ماحولیات کی ٹیم نے ضلع غربی کے علاقے اتحاد ٹائون میں12غیر قانونی کارخانوں کو سربمہر کردیا۔ بیٹریاں پگھلاکر ان سے سیسہ نکالنے کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث تھے۔ آپریشن سیپا ضلع مزید پڑھیں

جشن عیدمیلادالنبی ﷺ کے سیکورٹی انتظامات کیلئے جائزہ اجلاس

پولیس کے اعلیٰ حکام، رینجرز افسران، شہری اداروں کے نمائندے اور سنی علماء کرام کی شرکت 12 ربیع الاول کے جلوس اور دیگر مجالس محفل میلاد کی سیکورٹی کیلئے اہم معلومات پر تبادلہ خیال کراچی(کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی ایسٹ زون عامر فاروقی کی سربراہی میں ڈی آئی جی ایسٹ آفس میں 12 ربیع الاول مزید پڑھیں

سمندری طوفان کراچی سے ہزار کلومیٹر دور

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کے جنوب مشرق سے 1050کلومیٹر دور سمندری طوفان ’کیار‘ مز ید شدت اختیار کرکے ٹراپیکل سائیکلون میں تبدیل ہوسکتا ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق مشرقی بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن شدت اختیار کرکے سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا ہے جسے ’کیار‘ کا نام دیا گیا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

وزیراعظم کی سانحہ ساہیوال پرپنجاب حکومت کو اپیل دائرکرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال کے حوالے سے خصوصی عدالت کے فیصلے پر پنجاب حکومت کو اپیل دائر کرنے کی ہدایت دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال کے حوالے سے خصوصی مزید پڑھیں

کیا سندھ میں خواجہ سراؤں کو سرکاری ملازمتیں مل سکیں گی؟

کراچی —  سندھ حکومت نے صوبے کے تمام سرکاری شعبہ جات میں خواجہ سراؤں کے لیے ملازمتوں میں 0.5فی صد کوٹہ مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خواجہ سراؤں کے لیے ملازمتوں میں 0.5 فی صد کوٹہ مختص کرنے پر حکام کا کہنا ہے کہ اس عمل سے صوبے بھر میں کئی ہزار خواجہ سراؤں مزید پڑھیں

چوہدری شوگر ملز کیس؛ مریم نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 نومبر تک توسیع     

 لاہور: چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 نومبر تک توسیع کردی گئی ہے۔      لاہور کی احتساب عدالت میں چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے مریم نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 نومبر تک توسیع کردی ہے۔ دوسری جانب ترجمان (ن) لیگ مریم اورنگزیب کا کہنا مزید پڑھیں

تحریک انصاف اور شریف خاندان کا کوئی ذاتی اختلاف نہیں، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اورشریف خاندان کا کوئی ذاتی اختلاف نہیں۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں کہا کہ تحریک انصاف اورشریف خاندان کا کوئی ذاتی اختلاف نہیں، پی ٹی آئی کا اختلاف ان کی پالیسیوں اورذاتی مفادات سے رہا ہے اوران اختلافات کو ذاتی نہیں مزید پڑھیں

عمران خان آج این آر او دیدیں ساری تحریکیں ٹھس ہو جائیں گی،شیخ رشید  

لاہور: وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کیلئے سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اجازت مل سکتی ہے لیکن کسی نے سپریم کورٹ کی ہدایت کو کراس کیا تو قانون حرکت میں آئے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں نے عمران خان کو مزید پڑھیں

نوازشریف سے متعلق عدالت کے ہرفیصلے پرمن وعن عمل کریں گے، یاسمین راشد

لاہور: صوبائی وزیرصحت یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ نوازشریف سے متعلق عدالت کے ہرفیصلے پرمن وعن عمل کریں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو صحت سے متعلق تمام سہولیات دی جارہی ہیں، نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے ساتھ رپورٹس شیئر مزید پڑھیں