سندھ کابینہ نے کوٹا مقرر کردیا خواجہ سرا سرکاری نوکریوں کیلئے کاغذات تیار رکھیں، مراد علی شاہ

ٹرانس جینڈرز کو کارآمد شہری بنانا چاہتا ہوں، تعلیم پر توجہ دیں، آئس نوجوانوں کو تباہ کررہی ہے، سخت کارروائی کی جائے، وزیر اعلیٰ آٹے کی 100 کلو گرام قیمت 3450 مقرر، ریڈ لائن بائیو گیس پر چلے گی، پی ایم ڈی سی کا خاتمہ قابل مذمت، مرتضیٰ وہاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کابینہ نے مزید پڑھیں

نوازشریف کی طبی بنیاد پرسزامعطلی کی درخواست اعتراض کیساتھ سماعت کیلیے مقرر

 اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیاد پر سزا معطلی کی درخواست ہائی کورٹ نے اعتراضات کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔ نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست اعتراضات کے ساتھ آج ہی سماعت کےلیے مقرر کردی گئی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کا جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی پر مزید پڑھیں

آصف زرداری اور نوازشریف کو کچھ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہوگی، بلاول

 لاہور: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر آصف زرداری اور میاں نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی علالت کی خبروں کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں محسوس کرسکتا ہوں کہ نواز شریف مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکاروں کے تشدد کیخلاف تحقیقاتی کمیٹی قائم

اسلام آباد: اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار کے مسافروں سے جھگڑے کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی بنادی گئی ہے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر گزشتہ روز اے ایس ایف اہلکاروں نے مسافروں پر تھپڑ اور گھونسوں کی بارش کردی تاہم سول ایوی ایشن اتھارٹی نے واقعہ کا کوئی نوٹس نہیں لیا لیکن سوشل مزید پڑھیں

اے این ایف کی سیالکوٹ میں کارروائی کے دوران بھاری مقدارمیں منشیات برآمد

سیالکوٹ: ڈسکہ میں اے این ایف کی کارروائی کے دوران بھاری مقدارمیں منشیات برآمد کرلی گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سیالکوٹ کے علاقہ ڈسکہ میں اے این ایف (اینٹی نارکوٹکس فورس) نے کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات لے جانے کی کوشش ناکام بنادی۔ ملزمان سے 24 کلوگرام چرس اور5 کلوگرام افیون برآمد کی گئی۔ اے مزید پڑھیں

گرینڈ ہیلتھ الائنس کا لانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان

پشاور: گرینڈ ہیلتھ الائنس نے 25 اکتوبر کے لانگ مارچ کو ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان  گرینڈ ہیلتھ الائنس کے مطابق پنجاب اور وفاق کے گرینڈ ہیلتھ الائنس سے معاملات طے نہ ہونے کے باعث لانگ مارچ کو عارضی طور پر ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال و احتجاج مزید پڑھیں

2020 کے اختتام سے قبل پاکستان سرمایہ کاری کیلئے اعلی مقام بن جائے گا، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 2020 کے اختتام سے قبل پاکستان سرمایہ کاری کیلئے اعلی مقام بن جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے عالمی بینک کی ای او ڈی بی رینکنگ میں اپنی تاریخ کی سب سے بڑی اچھی بہتری حاصل کی ہے۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ گذشتہ ایک مزید پڑھیں

کریک ڈائون جاری اردو بازار، برنس روڈ اور یو کے اسکوائر سے تجاوزات کا صفایا

ٹھیلے، پتھارے، کیبنز، کھانے پینے کے اسٹال، ریڑھیاں، تخت، کرسیاں میزیں، پنجرے اور گنے کی مشین ضبط کرلی گئیں دکانوں کے آگے بنائے گئے چبوترے، دیواریں، جالیاں، سن شیڈز بھاری مشینری کے ذریعے مسمار کردیئے گئے، کارروائیاں ضلع وسطی اور جنوبی میں کی گئیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ انسداد تجاوزات نے ضلع جنوبی مزید پڑھیں

بلاول کی آمد سے قبل جلسہ گاہ پر ٹڈی دل کا دھاوا

مٹھی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام کوٹ میں بلاول کی آمد سے قبل ٹڈی دل نے جلسہ گاہ پر دھاوا بول دیا۔ حملے سے خوفزدہ ہو کر جیالے بھاگ نکلے۔ ٹائون انتظامیہ نے فوری طور پر اسپرے کروا کر پنڈال صاف کیا، پنڈال میں ٹڈی دل کے پہنچنے پر سوشل میڈیا پر دلچسپ جملے بازی بھی ہوئی۔

ایم اے جناح روڈ پر جمعہ کے روز ہونے والا احتجاجی دھرنا تاجر تحریک میں فیصلہ کن کردار ادا کریگا

کراچی کے تمام تاجر رہنمائوں نے احتجاجی دھرنے میں بھرپور شرکت کا اعلان کیا ہے، محمود حامد کراچی (کامرس رپورٹر) ملک کی ڈوبتی ہوئی معیشت کو بچانے کے لیے تاجروں کی تحریک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئی، جمعہ کو بولٹن مارکیٹ ایم اے جناح روڈ پر ہونے والا احتجاجی دھرنا تاجر تحریک میں مزید پڑھیں