سندھ حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کو ٹھکانے لگانے کا منصوبہ تیار

لوکل گورنمنٹ کے 6 میگا پروجیکٹ کی تعمیری لاگت میں مزید کروڑں کا اضافہ کرکے بھاری مالی مفادات حاصل کرنے کی تیاریاں کرلی گئیں چیف سیکریٹری کو ماموں بناکر وزیراعلیٰ کے کلاس فیلو سید محمد طلحہ کو حیران کن طور پر اسپیشل سیکریٹری تعینات کرائے جانے کا انکشاف کراچی(وقا ئع نگار خصوصی) سندھ حکومت کے مزید پڑھیں

میئر کراچی انٹر کامرس میں ٹاپ کرنے والے انس کے گھر پہنچ گئے

مڈل اور لوئر مڈل کلاس کے نوجوان انس حبیب کو اپنا رول ماڈل سمجھیں اور بہت محنت سے پڑھیں اس بات کی خوشی ہے انس کے والد ایمپریس مارکیٹ میں اخبار فروش اور ماں ٹیوشن پڑھاتی ہیں، میڈیا سے گفتگو کراچی( اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ مڈل اور لوئر مڈل مزید پڑھیں

شہباز شریف کی سیاست سے ریٹائرمنٹ کی منصوبہ بندی

مسلم لیگ ن کے سربراہ فوج کو ساتھ رکھ کر چلنا چاہتے ہیںفوج ان کی قدردان ہے فوج کرپشن میں ملوث نواز شریف اور حمزہ شہباز دونوں کو برداشت نہیں کرے گی نواز شریف نے اپنی سوچ تبدیل نہ کی،مریم نواز کو سیاست سے واپس نہ کھینچا شہباز کبھی بھی بھائی اور بیٹے کا ساتھ مزید پڑھیں

آصف زرداری کیخلاف نیب کا گھیرا مزید تنگ‘ ٹرائل کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کیخلاف پراسیکیوشن ٹیمیں 6جعلی اکاؤنٹس ریفرنسز کے ٹرائل کے سلسلے میں بنائی گئی ہیں ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل مظفر عباسی 6 رکنی پراسیکوشن ٹیم کے سربراہ جبکہ مدثر نقوی کو پراسیکیوٹر مقرر کیا گیا ہے‘نیب ذرائع اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف زرداری کیخلاف نیب کا گھیرا مزید تنگ ،نیب نے جعلی مزید پڑھیں

طاہر اشرفی نے مولانا فضل الرحمان پر تنقید کے تیر بر سادیئے

126 دن دھرنے کے بعد نواز شریف نے استعفیٰ نہیں دیا تھا مولانا ان کی پشت پر تھے مولانا کے دھرنے کی وجہ سے وزیر اعظم عمران خان بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیں گے ہم مدارس کے طلبا کو کسی صورت بھی جلسے میں شریک ہونے کی اجازت نہیں دیں گے، گفتگو گوجرانوالہ مزید پڑھیں

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزیر فیصل واوڈا، معاون خصوی ندیم بابر اور اسد عمر بھی کراچی پہنچے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کراچی پہنچنے کے بعد گورنر ہاؤس پہنچے جہاں ان کی گورنر مزید پڑھیں

اسلام آباد دھرنے پر مختلف شہروں میں جے یو آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمات

کراچی / لاہور / اسلام آباد: اسلام آباد میں اعلان کردہ آزادی مارچ اور دھرنے کے قبل ہی جے یو آئی (ف) کے مقامی رہنماؤں کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمات درج ہونے شروع ہوگئے ہیں جب کہ کچھ کارکنوں کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام مزید پڑھیں

حکومت غلط فہمیاں پیدا کر رہی ہے،فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو رہے اور مذاکرات کے حوالے سے حکومت غلط فہمیاں پیدا کر رہی ہے۔ نجی ٹی وی ی رپورٹ کے مطابق جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اے این پی کے مرکزی مزید پڑھیں

کراچی میں پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کا انکشاف، سپلائر گرفتار

 کراچی: سندھ فوڈ اتھارٹی نے پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کی اطلاع پر مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے ایک دکاندار سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کی شکایت سامنے آنے پر سندھ فوڈ اتھارٹی نے پولیس کے ہمراہ ایک دکان پر کارروائی مزید پڑھیں

سندھ کے عوام چوپٹ راج سے بیزار ہیں، فردوس عاشق اعوان

 اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام چوپٹ راج سے بیزار ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کراچی پاکستان کا معاشی مرکز ہے۔ وزیراعظم عمران خان کراچی کے عوام کے دکھوں کا مداوا اور شہر کی روشنیوں کو نئی ضیاء مزید پڑھیں