کوئٹہ: بلوچستان کی سب سے بڑی سرکاری ردس گاہ میں طالبات کی خفیہ ویڈیوزبنا کر انہیں بلیک میل کرنے کے معاملے پر شیخ الجامعہ جاوید اقبال نے استعفیٰ دے دیا۔ گورنر ہاؤس سیکرٹریٹ اعلامیہ کے مطابق وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی جاوید اقبال عہدے سے دستبردار ہوگئے اور ان کی جگہ پروفیسر محمد انور قائم مقام وائس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
‘محبت کا مارا کتا انسان کے عشق میں مبتلا ہے’
واشنگٹن — ان دنوں کراچی اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کی بہتات اور باولے کتوں کے کاٹنے کی خبریں آ رہی ہیں۔ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ سندھ کے کئی اسپتالوں میں باولے کتے کے کاٹنے کی ویکسین موجود نہیں ہے۔ کچھ خبروں میں آوارہ کتوں کی تلفی کی مہم مزید پڑھیں
شام: جنگ بندی کے باوجود ترک افواج اور کردوں میں جھڑپیں
واشنگٹن — شمال مشرقی شام کے مختلف حصوں میں ہفتے کے روز ترک حمایت یافتہ شامی جنگجوؤں اور کرد قیادت کی افواج کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ لڑائی کی نگرانی پر مامور ایک اہل کار نے بتایا ہے کہ گاؤں پر حملے انھوں نے کیے جن میں سے چند لوگ ترکی کی سرحد کے اندر سے مزید پڑھیں
لیڈی گاگا پرفارمنس کے دوران اسٹیج سے گر گئیں، ویڈیو وائرل
ویب ڈیسک — امریکہ کی نامور گلوکارہ لیڈی گاگا ایک کنسرٹ کے دوران اسٹیج سے گر کر زخمی ہوگئیں اگرچہ وہ معمولی زخم آئے ہیں لیکن ان کی اسٹیج سے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق لاس ویگاس میں شو کے دوران انہوں مزید پڑھیں
تہرا قتل کیس؛ پولیس کی روایتی بے حسی کے باعث مظلوم خاندان انصاف کو ترس گیا
گجرات: بلاشبہ پولیس کے کئی جوانوں نے قربانیاںدے کر عوام کو پُرسکون اور جرائم سے پاک ماحول فراہم کرنے کی کوششیں کیں مگر افسوس کہ ہمارے معاشرے میں پولیس کی قربانیوں کو قدر کی اس نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا جس کی یہ متقاضی ہے اور اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ وقت مزید پڑھیں
وزیر اعظم کا کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھولنے کا اعلان
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سکھوں کے لئے کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری منصوبے سے متعلق اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں مذہبی مقامات کے لیے سیاحت عروج پر ہے، بدھ مت کے پیروکار بھی پاکستان میں مختلف مذہبی مقامات مزید پڑھیں
ملکی تعمیر نو کے آغاز میں کیا رکاوٹ ہے؟
موجودہ حکومت کو ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے، ایک سال میں بھی حکومتی اقدامات کے ثمرات سامنے نہیں آئے، قوم اب بھی پُر اُمید ہے ۔ مگر تحریک انصاف کی حکومت ابھی تک کچھ خاص ’’ ڈلیور‘‘ نہیں کر سکی نئی۔ حکومت میں شامل شیخ رشید سمیت پُرانے اور تجربہ کار مزید پڑھیں
سارے رنگ
استاد کو بھی’گارڈ آف آنر‘دے کر رخصتکرنا چاہیے۔۔۔! خانہ پُری ر۔ط۔م یہ وہ زمانہ ہے جب ہم دو سال کے لیے ’جامعہ اردو‘ میں ’پناہ گزین‘ ہوئے، ہمارا پڑائو ’شعبۂ اِبلاغ عامہ‘ میں تھا۔۔۔ جہاں ہمیں ایک دن خبر ملی کہ ’بلوچستان یونیورسٹی‘ سے ڈاکٹر سیمی نغمانہ طاہر اب یہاں آگئی ہیں۔۔۔ وہ بلوچستان میں مزید پڑھیں
اُردو کا نفاذ … قومی یکجہتی کا ذریعہ
پاکستانی عدالت کی ڈیڑھ سو سالہ تاریخ میں اردو زبان میں پہلا فیصلہ جاری کردیا گیا۔ یہ فیصلہ قرآن پاک کے غیرمستند نسخوں کی اشاعت کے خلاف درخواست پر جاری کیا گیا۔ اگرچہ اردو کو ملک کی سرکاری اور دفتری زبان کے طور پر نافذ کرنے کا حکم جاری ہوئے چار سال کا عرصہ گزر مزید پڑھیں
دیہاتی سرکاری اسکولوں کے اساتذہ صرف تنخواہ والے دِن نظر آتے ہیں
(قسط نمبر 4) کارگاہ نالے سے واپس آتے ہوئے راستے میں ایک جوان شخص گدھے پر جلانے کی لکڑی لادے ہوئے گلگت کی طرف رواں دواں نظر آیا۔ میں نے گاڑی رکوا ئی تاکہ اُس سے گفتگو کر سکوں اور ممکن ہو تو اُس یہ بات چیت ریکارڈ کرکے نشر کروں۔ اس شخص کے ساتھ مزید پڑھیں