طاقت کے ذریعے آزادی مارچ کو اسلام آباد سے باہر روکنے کا فیصلہ

آئی جی عامر ذوالفقار خان کی زیر صدارت اہم اجلاس، جمعیت علماء اسلام ف کے دھرنے کے حوالے سے مشاورت کی گئی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار خان کی زیر صدارت اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جمعیت علمائے اسلام کے آزادی مارچ کو اسلام آباد سے باہر ہی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی لاڑکانہ سے شروع ہو کر لاڑکانہ میں ہی ختم حلیم عادل شیخ

گزشتہ روز لاڑکانہ میں جو صفایا ہوا اس سے ثابت ہوا عوام نے پیپلزپارٹی کو مسترد کردیا بلاول زرداری کس منہ سے تحریک چلانا چاہتے ہیں، پارلیمانی لیڈر کا ویڈیو بیان جاری کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی سندھ کے سینئر رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ ویڈیو بیان میں میڈیا مزید پڑھیں

وقت بہت نازک ہے، ملک میں سیاست زور و شور پر ہے، ، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ملک کے سارے سیاسی چوہدری مرجائیں تو بھی فضل الرحمان کو اقتدار نہیں ملے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ وقت بہت نازک ہے، ملک میں سیاست زور و شور پر ہے، مزید پڑھیں

حکومت کی جے یو آئی (ف) کے مارچ سے نمٹنے کے لیے منصوبہ بندی شروع

ااسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے نمٹنے کے لیے حکومت نے منصوبہ بندی شروع کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے طابق جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے نمٹنے کے لیے حکومت نے منصوبہ بندی شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق آرٹیکل 245 کے تحت سول مزید پڑھیں

جے یو آئی کی فورس انصارالاسلام کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت کا جمیعت علمائے اسلام (ف) کی ملیشیا فورس انصارالاسلام کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے جے یو آئی ف کی ذیلی جماعت کے خلاف کارروائی کے سلسلے میں وزارت داخلہ نے انصار الاسلام کو کالعدم قرار دینے کی سمری الیکشن مزید پڑھیں

فنڈز کی عدم فراہمی کراچی میں امن ایمبولینس سروس بند

محکمہ صحت نے ایمبولینس کی تعداد بڑھانے کا اعلان کیا تھا اس پر عملدرآمد نہیں کیا گیا، ذرائع کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ریسکیو اینڈ میڈیکل سروسز سابق امن ایمبولینس نے محکمہ صحت سندھ کی جانب سے فنڈز کی عدم فراہمی پر کراچی بھر میں اپنی سروس بند کر دی ہے جبکہ محکمہ صحت نے ان مزید پڑھیں

بہاولپور میں خواتین سے مبینہ زیادتی کرنے والے 3 افراد گرفتار

بہاولپور: پولیس نے مسافر خواتین کو لال سوہانرا کے جنگل میں لے جاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق بہاولپور کے تھانہ عباس نگر کی حدود میں 3 اوباش نوجوانوں نے 2 خواتین کو لال سوہانرا کے جنگل میں لےجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ پولیس نے تینوں ملزمان کوگرفتار کرلیا مزید پڑھیں

بلوچستان میں ایف سی اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ، 2 حملہ آور ہلاک

کوئٹہ: لورالائی کے نواحی علاقے زیڑ کاریز کیمپ کے مقام پر ایف سی اور دہشت گردوں میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 2 حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورالائی کے نواحی علاقے زیڑ کاریز کیمپ کے مقام پر ایف سی کی کارروائی کے دوران مزید پڑھیں

فنڈز کی ادائیگی؛ امن ایمبولینس سروس بحال کردی گئی

 کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے فنڈز کے اجراء کے بعد امن ایمبولینس سروس بحال کردی گئی۔ ایکسپریس کے مطابق سندھ حکومت نے امن ایمبولینس سروس کو گرانٹ جاری کردی۔ وزیر اعلی سندھ کی منظوری کے بعد امن ایمبولینس سروس کی انتظامیہ کو 17 کروڑ 97 لاکھ سے زائد کی گرانٹ کا چیک دیا گیا ہے۔ ترجمان سندھ مزید پڑھیں

آج کا جلسہ عوامی رابطہ مہم کے دوسرے مرحلے کا آغازہوگا ، سعید غنی

یہ مہم تھرپارکر،کشمور سے ہوتی ہوئی ساؤتھ پنجاب تک جائے گی‘وزیر اطلاعات پیپلز پارٹی کے امیدوار اور چیف پولنگ ایجنٹس کو روکنا دہرے معیار کی نشانی ہے کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اطلاعات و محنت سندھ اورپاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ 18 اکتوبر کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے مزید پڑھیں