
کھٹمنڈو (31 اگست 2026): بدترین سیلاب اپنی راہ میں آنے والی ہر مضبوط سے مضبوط چیز کو تنکوں کی طرح بہا کر لے گیا لیکن خوش قسمت 6 سالہ بچی ملبے سے زندہ نکل آئی۔ کہتے ہیں کہ جسے اللہ رکھے اس کو کون چکھے۔ یہ محاورہ اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب کوئی مزید پڑھیں








