اسمارٹ گلاسز : خواتین کی خفیہ ویڈیوز کیخلاف اہم اقدام

اسمارٹ گلاسز : خواتین کی خفیہ ویڈیوز کیخلاف اہم اقدام

ناروے : یورپ میں میٹا اور رے بن کے اسمارٹ گلاسز کے ذریعے خواتین کی خفیہ ویڈیو بنانے اور نجی زندگی میں مداخلت کے واقعات پر شدید ردعمل اور پابندی کے مطالبات سامنے آرہے ہیں۔ سال 2025 میں متعارف کرائے گئے ان اسمارٹ گلاسز کے غلط استعمال کے سبب ان پر پابندی کا مطالبہ زور مزید پڑھیں

ڈاکٹروں کا انوکھا کارنامہ، مریض کی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر پلاسٹر کے بجائے گتا باندھ دیا

ڈاکٹروں کا انوکھا کارنامہ، مریض کی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر پلاسٹر کے بجائے گتا باندھ دیا

(12 ستمبر 2026): سرکاری اسپتال کے ڈاکٹروں نے انوکھا کارنامہ انجام دیتے ہوئے مریض کی ٹوٹی ہوئی ٹانگ کو جوڑنے کیلیے پلاسٹر کے بجائے گتا باندھ کر گھر بھیج دیا۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے علاقے ہولاس گنج میں دو موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں دو نوجوان مزید پڑھیں

چلتی ٹرین کے ساتھ مسافر کے گھسٹنے کی لزرہ خیز ویڈیو

چلتی ٹرین کے ساتھ مسافر کے گھسٹنے کی لزرہ خیز ویڈیو

آگرہ : بھارت میں ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے اندوہناک واقعے نے لوگوں کے دل دہلا دیے، ٹرین کے ساتھ مسافر کے گھسٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر چلتی ٹرین کے ساتھ مسافر کے گھسٹنے کی ایک انتہائی ہولناک سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں مزید پڑھیں

دنیا کی سب سے ’’ دُبلی پتلی کار‘‘، ریکارڈ بُک میں نام درج

دنیا کی سب سے ’’ دُبلی پتلی کار‘‘، ریکارڈ بُک میں نام درج

(11 ستمبر 2026): اٹلی کے مکینک نے دنیا کی سب سے پتلی اور چلنے والی کار تیار کر کے ریکارڈ بُک میں اپنا نام درج کرا لیا۔ آپ نے اب تک مختلف ماڈلز کی جدید اور پرانی گاڑیاں چلتی دیکھی ہوں گی، تاہم ایک بات ان میں یکساں ہوتی ہے کہ گاڑیوں کی چوڑائی معمولی مزید پڑھیں

روبوٹس کا انسانوں کے حق میں مظاہرہ!

روبوٹس کا انسانوں کے حق میں مظاہرہ!

(11 ستمبر 2026): روبوٹ کو انسانیت کا دشمن قرار دیا جا رہا ہے لیکن یہی روبوٹس انسانوں کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ جب سے اے آئی کا وجود ہوا ہے، اس کے انسانیت پر ہونے والے منفی اثرات زیر بحث ہیں اور ماہرین مستقبل میں اس کو انسانیت کے لیے زہر قاتل مزید پڑھیں

انڈہ ابالنے کا حیرت انگیز طریقہ : من پسند زردی کیسے بنے گی؟

انڈہ ابالنے کا حیرت انگیز طریقہ : من پسند زردی کیسے بنے گی؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ انڈہ ابالنے میں صرف ایک منٹ کا فرق زردی کی پوری کیفیت کو بدل دیتا ہے، اگر آپ من پسند زردی بنانا چاہتے ہیں تو صرف ابالنے کے وقت کا خیال لازمی رکھیں۔  ویسے تو انڈہ ابالنا تو ایک معمولی سا کام ہے، لیکن اسے مطلوبہ انداز میں پکانے کے مزید پڑھیں

نوجوان لڑکوں کو لوٹنے والی لٹیری دلہن فرضی رشتے داروں سمیت گرفتار، طریقہ واردات بھی سامنے آگیا

نوجوان لڑکوں کو لوٹنے والی لٹیری دلہن فرضی رشتے داروں سمیت گرفتار، طریقہ واردات بھی سامنے آگیا

(11 ستمبر 2026): شادی کے نام پر نوجوان لڑکوں کو مالی طور پر نقصان پہنچانے والی لٹیری دلہن کو اس کے فرضی رشتے داروں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں پولیس نے شادی کے نام پر لڑکوں کو فریب دینے اور لوٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں محبت کی یادگار، صوبیہ محل کی دلچسپ داستان

اسلام آباد میں محبت کی یادگار، صوبیہ محل کی دلچسپ داستان

اسلام آباد : مغل بادشاہ شاہجہاں کی تقلید کرتے بوئے اسلام آباد کے رہائشی نے بھی اپنی بیوی کی یاد میں صوبیہ محل بنوا دیا۔ مغلیہ اور راجپوتانہ طرزِ تعمیر کے امتزاج سے سجا صوبیہ محل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موجود ایک منفرد شاہکار ہے، جس کی بنیاد زاہد بٹ نے محبت اور اپنی مزید پڑھیں

چور کا خوف، شہری اپنی گاڑی چھت پر لے گیا، ویڈیو وائرل

چور کا خوف، شہری اپنی گاڑی چھت پر لے گیا، ویڈیو وائرل

بھارت میں چوروں سے خوفزدہ شہری اپنی گاڑی کرین کے ذریعے چھت پر لے گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست بہار سے تعلق رکھنے والا منوج یادیو نامی شہری نے اپنی نئی گاڑی چوری ہونے سے بچانے کے لیے انوکھا طریقہ اپنایا۔ منوج یادیو نے گاڑی مزید پڑھیں

سو سال تک نظروں سے اوجھل مینڈک کی نئی نسل

سو سال تک نظروں سے اوجھل مینڈک کی نئی نسل

ایکواڈور : سائنس دانوں نے مینڈک کی ایک ایسی نئی نسل دریافت کی ہے جو تقریباً 100 سال تک سائنس کی نظروں سے اوجھل رہی۔ اس نایاب نسل کو سو سال سے میوزیم کے قدرتی مسکن میں موجود ہونے کے باوجود اسے دوسری عام اقسام کا حصہ سمجھا جاتا رہا۔ مینڈک کی اس نئی نسل مزید پڑھیں