
ایمسٹیٹن : آسٹریا میں 24 سال تک زیرِ زمین تہہ خانے میں قید بچوں نے بالآخر سورج کی روشنی دیکھ لی، بچوں کو پہلی بار کھلی روشنی اور آزاد ماحول میسر آگیا۔ 24سال تک دنیا کو صرف ٹیلی وژن اور اپنی والدہ کی محدود یادداشتوں کے ذریعے جاننے والے بچوں کو ایک خصوصی طبی مرکز مزید پڑھیں








