
(7 ستمبر 2026): لوگ جیل کے نام سے گھبراتے ہیں لیکن ایک نوجوان لڑکی نے جیل جانے کی خواہش پورا کرنے کے لیے سُنار کی دکان میں چوری کر لی۔ چوری کی یہ انوکھی واردات بھارتی شہر جے پور میں پیش آئی، جہاں گاہک بن کر آنے والی ایک نوجوان لڑکی جیولری شاپ سے سونے مزید پڑھیں








