
سڈنی (3 ستمبر 2026): آسٹریلیا کے سمندر میں تیراکی کے دوران خاتون تیراک کا سامنا خوفناک شارک سے ہوا جس نے خاتون کا شکار کرنے کی کوشش کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیہ اسٹیورٹ نامی اسکول ٹیچر سڈنی کئے کوگی ساحل پر تیراکی کر رہی تھیں کہ ایک بڑی شارک نے اس پر حملہ مزید پڑھیں








