بدنام زمانہ گینگسٹر کو شادی کیلیے 12 گھنٹے کی رہائی مل گئی

بدنام زمانہ گینگسٹر کو شادی کیلیے 12 گھنٹے کی رہائی مل گئی

(25 ستمبر 2026) جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے بدنام زمانہ گینگسٹر مین پال ڈھلہ کو شادی کیلیے 12 گھنٹے کی پیرول پر ہائی مل گئی۔ بھارتی ریاست ہریانہ سے تعلق رکھنے والے گینگسٹر مین پال ڈھلہ کو اس کی کمبوڈین پارٹنر میٹا چان سے شادی کیلیے کسٹڈی پیرول دی گئی۔ اسے کئی مزید پڑھیں

آنکھوں کی بیماری کا علاج، نئی دوا امید کی کرن

آنکھوں کی بیماری کا علاج، نئی دوا امید کی کرن

ذیابیطس کے سبب ہونے والی آنکھوں کی بیماری کے علاج کے لیے تیار کردہ تجرباتی انجکشن ریمیگرومگ (Remigromig) کے کلینیکل ٹرائل میں اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ اس حوالے سے امریکی دوا ساز کمپنی مرک کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کی دوا نے کلینیکل ٹرائل کا اہم مرحلہ عبور کرلیا ہے اور دوا مزید پڑھیں

آرم ریسلر نے بچی کے والد سے جان بوجھ کر ہار کر سب کے دل جیت لیے

آرم ریسلر نے بچی کے والد سے جان بوجھ کر ہار کر سب کے دل جیت لیے

آرم ریسلنگ کے پروفیشنل کھلاڑی کی جانب سے دوستانہ میچ کے دوران کی گئی ایک غیر متوقع حرکت نے انٹرنیٹ پر لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔ ‘ایکس’ پر شیئر کیے گئے اس دل کو چھو لینے والے منظر نے یہ ثابت کیا کہ کبھی کبھار شفقت اور مہربانی کا ایک چھوٹا سا مزید پڑھیں

2300 سال سے زائد قدیم ارسطو کا اسکول دریافت

2300 سال سے زائد قدیم ارسطو کا اسکول دریافت

ایتھنز : قدیم یونانی شہر میزا میں تقریباً 24 سو سال پرانا وہ تاریخی اسکول دریافت ہوا ہے جہاں فلاسفر ارسطو نے نو عمر سکندر اعظم کو تعلیم دی تھی۔ ماہرین آثارِ قدیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں مقدونی بادشاہ سکندر اعظم اور ان کے استاد عظیم یونانی فلسفی ارسطو کی تاریخی درسگاہ کے مزید پڑھیں

1980 کے ’’AI‘‘ وائرل ٹرینڈ نے 45 سال سے مفرور خاتون چور کو کیسے پکڑوایا؟

1980 کے ’’AI‘‘ وائرل ٹرینڈ نے 45 سال سے مفرور خاتون چور کو کیسے پکڑوایا؟

(23 ستمبر 2026): اس وقت دنیا بھر میں 80 کی دہائی کا وائرل فوٹو ٹرینڈ مقبول ہو رہا ہے تاہم اسی ٹرینڈ نے 45 سال سے مفرور خاتون چور کو پکڑوا دیا۔ اس وقت دنیا بھر میں 1980 کی دہائی کا فیشن وائرل فوٹو ٹرینڈ مقبول ہو رہا ہے اور عوام شہریوں کے ساتھ سلیبریٹیز مزید پڑھیں

سیانا کوا گولفر بن بیٹھا! (دلچسپ ویڈیو دیکھیں)

سیانا کوا گولفر بن بیٹھا! (دلچسپ ویڈیو دیکھیں)

کراچی (23 ستمبر 2026): کوا ایک سیانا پرندہ کہلاتا ہے آج پھر اس کی ذہانت کے جوہر کھل کر سامنے آ گئے جب وہ گولفر بنا۔ ماضی کی کتابوں میں سیانا کوا پانی کی تلاش میں سرگرداں رہتا تھا، لیکن جیسے جیسے زمانہ جدید ہوتا گیا، یہ سیانے کوے بھی اپنی ذہانت کو جدید زمانے مزید پڑھیں

’’آئی فون لنگر‘‘ پولیس نے مفت تقسیم روک دی

’’آئی فون لنگر‘‘ پولیس نے مفت تقسیم روک دی

(23 ستمبر 2026): ایک دل کے سخی شخص نے پٹرول مفت بانٹنے کے بعد آج آئی فون مفت بانٹنے کا اعلان کیا تھا تاہم پولیس نے آئی فون کا یہ لنگر عام روک دیا۔ ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ ایپل کمپنی کا آئی فون لے۔ تاہم انتہائی بیش قیمت ہونے کے باعث مزید پڑھیں

3 سالہ بچی نے منفرد عالمی ریکارڈ بنا لیا

3 سالہ بچی نے منفرد عالمی ریکارڈ بنا لیا

(23 ستمبر 2026): تین سال کی عمر جس میں بچے درست طریقے سے بولنا بھی نہیں سیکھتے ایک بچی نے حیرت انگیز اور منفرد عالمی ریکارڈ بنا لیا۔ کچھ انسان دشت کی سیاحی میں ساری عمر گزارتے ہیں اور ان کے ہاتھ کچھ نہیں آتا اور کچھ ایسے ہوتے ہیں جو کم سنی میں ایسا مزید پڑھیں

نوجوان لڑکوں کو سفاکی سے قتل کرنیوالے سیریل کلر کا بھیانک انجام

نوجوان لڑکوں کو سفاکی سے قتل کرنیوالے سیریل کلر کا بھیانک انجام

بیجنگ : چین کا ایک انتہائی خوفناک اور بدنام زمانہ سیریل کلر ژانگ یونگ منگ جس نے چار سال کے دوران 11نوجوانوں کو اغوا کرکے انتہائی بے دردی سے قتل کیا۔ چینی صوبے یانان کے گاؤں نان مین سے تعلق رکھنے والے اس سفاک مجرم کو مقامی لوگ ’کینبل مونسٹر‘یعنی آدم خور عفریت کہتے تھے، مزید پڑھیں

شیرخوار بیٹی کو اوون میں ڈالنے والی ماں کو سزا ہوگئی

شیرخوار بیٹی کو اوون میں ڈالنے والی ماں کو سزا ہوگئی

(23 ستمبر 2026): امریکی ریاست مسوری میں عدالت نے شیرخوار بیٹی کو اوون میں ڈال کر جان سے مار دینے والی ماں کو سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماں نے نومولود بیٹی کو بستر پر سلانے کے بجائے اوون میں رکھا دیا جس سے وہ جھلس کر ہلاک ہوگئی تھی۔ عدالت مزید پڑھیں