سینئر اداکار سید عاصم بخاری کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرایا گیا ہے۔ ایکسپریس نیو کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اداکار عاصم بخاری کے پھیپھڑوں نے بھی کام کرنا کم کر دیا تھا، جس کے باعث انہیں فوری طور پر انتہائی نگہداشت کے یونٹ (ICU) میں مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
بھارتی سپر اسٹارز کی بے حسی؛ معروف کامیڈی اداکار کا کسمپرسی میں انتقال
بھارت کے معروف مزاحیہ اداکار فِش وینکٹ گردے اور جگر کے عارضے کے باعث 53 سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کرگئے۔ اداکار کی حالت تشویشناک ہونے کے بعد ڈاکٹروں نے گردے کی پیوند کاری تجویز کی تھی لیکن اہل خانہ مالی وسائل کی کمی کے باعث یہ مہنگا علاج کروانے سے قاصر رہے۔ وینکٹ کی مزید پڑھیں
لاہور سے کراچی آنے والی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، اداکار قیصر نظامانی بھی سوار تھے
لاہور سے کراچی آنے والی نجی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، جہاز میں معروف اداکار قیصر نظامانی بھی سوار تھے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور سے کراچی آنے والی پرواز سے اس وقت پرندہ ٹکرایا جب طیارہ ٹیک آف پوائنٹ پرانتہائی تیزرفتاری کے بعد زمین سے اٹھنے والا تھا۔ اس جہاز میں دیگر مسافروں کے ساتھ مزید پڑھیں
سانحہ قلات کے چشم دید گواہ کی گفتگو، ’نیند کی حالت میں رضا صابری دنیا سے چلاگیا‘
کراچی: سانحہ قلات میں صابری قوال گروپ پراندھا دھند فائرنگ کے دوران مسافربس کےآٹومیٹک ڈورزدہشت گردوں کی راہ میں ڈھال بن گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بدھ کی صبح مارٹن کواٹرزجمشید روڈ سے خصوصی کرائے پرحاصل کردہ بس میں روانہ ہونے والے ماجد علی قوال کے21رکنی گروپ کوقطعی طورپراس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ وہ منزل مزید پڑھیں
ملازمہ کے ساتھ معاشقہ؛ امریکی کمپنی کے سی ای او نے استعفیٰ دے دیا
واشنگٹن: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی آسٹرونومر کے چیف ایگزیکٹوی افسر (سی ای او) اینڈی بائرن نے ملازمہ کے ساتھ معاشقے کی ویڈیو سامنے آنے کے دو روز بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ آسٹرونومر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کمپنی کے سی ای او اینڈی بائر نے استعفیٰ دے دیا ہے، جس کو مزید پڑھیں
رجب بٹ نے شہزاد بھٹی کا چیلنج قبول کرلیا، 25 جولائی کو وطن واپس آنے کا اعلان
معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے شہزاد بھٹی کے وطن واپسی کے چیلنج کو قبول کرتے ہوئے 25 جولائی کو وطن واپس آنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق توہین اور مذہبی معاملات کے باعث شہزاد بھٹی اور رجب بٹ کے درمیان تنازع چل رہا ہے جس کے دوران بھٹی نے پاکستان سے فرار ہونے مزید پڑھیں
دو اچھے لوگ ہمیشہ ساتھ نہیں رہ سکتے، کرن خان کا طلاق سے متعلق انکشاف
معروف اداکارہ و میزبان کرن خان نے پہلی مرتبہ اپنی طلاق سے متعلق انکشاف کردیا۔ میزبانی کیلئے مشہور کرن خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں پہلی بار اپنی طلاق کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ اس دوران انہوں نے نہ صرف اپنے ذاتی تجربات شیئر کیے بلکہ طلاق کے مزید پڑھیں
ہیری پوٹر اسٹار ایما واٹسن بڑی مشکل میں پڑگئیں
معروف برطانوی اداکارہ ایما واٹسن تیز رفتار ڈروائیونگ کے باعث مشکل کا شکار ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور سیریز ہیری پوٹر کی اسٹار ایما واٹسن کو رفتار کی خلاف ورزی پر چھ ماہ کے لیے ڈرائیونگ سے روک دیا گیا ہے۔ ایما واٹسن کو 31 جولائی 2024 کو انگلینڈ میں کار کو 30 مزید پڑھیں
رجب بٹ پاکستان چھوڑ کر بیرونِ ملک منتقل، ویلاگنگ کو بھی خیرباد کہہ دیا
معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے حالیہ تنازع اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کے بعد پاکستان چھوڑ دیا ہے اور عارضی طور پر وی لاگنگ سے وقفے کا اعلان کیا ہے۔ رجب بٹ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے مواد میں مبینہ طور پر اسلامی شخصیات کی توہین کی ہے، جس پر لاہور ہائی مزید پڑھیں
امریکی کمپنی کا سی ای او اپنی ملازمہ کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا؛ ویڈیو وائرل
امریکی کمپنی آسٹرونومر Astronomer کے سی ای او اینڈی بائرن کو اس وقت سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب ایک کنسرٹ کے دوران بڑی اسکرین پر وہ ایچ آر کی سربراہ کے ساتھ معاشقہ لڑاتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ کنسرٹ کا یہ منظر انٹرنیٹ پر فوراً وائرل ہوگیا اور ساتھ ہی سوشل میڈیا صارفین نے مزید پڑھیں