پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ و میزبان مشی خان نے مرحوم ساتھی اداکارہ حمیرا اصغر کے والدین کے انٹرویو پر ردعمل دے دیا۔ مشی خان نے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی اپنی ایک ویڈیو میں مرحومہ اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کے والدین کے انٹرویو پر تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
جب رشی کپور اور نیتو جہاز کے بزنس کلاس میں ایک کیک پر آپس میں جھگڑ پڑے تھے
معروف کامیڈین اور اداکار ویرداس نے ایک انٹرویو میں ماضی کے مقبول ترین رومانوی جوڑی رشی کپور اور ان کی اہلیہ نیتو کے درمیان ہونے والے ایک جھگڑے کا انکشاف کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ ویر داس نے پوڈکاسٹ میں دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے بتایا کہ ایک پرواز کی بزنس کلاس میں رشی کپور اپنی مزید پڑھیں
سارہ خان کی نئی تصاویر نے مداحوں کو چونکا دیا، کیا واقعی سرجری کروا لی؟
خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ سارہ خان کا شادی کے بعد نیا روپ سوشل میڈیا پر ہلچل مچانے لگا ہے۔ اداکاری، اسٹائل اور باوقار شخصیت کی علامت سمجھی جانے والی سارہ خان اپنی سادگی اور نفاست کے لیے پہچانی جاتی ہیں، لیکن اس بار مداحوں کو ان کے چہرے کا نقش و نگار کچھ مختلف دکھائی دیا۔ معروف مزید پڑھیں
بس بہت ہوگیا،اب شادی نہیں کروں گی! پانچویں شادی کی پیشکش پر امریکی گلوکارہ کا جواب
عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ جینفر لوپیز نے محبت سے ’’ریٹائرمنٹ‘‘ کا اعلان کردیا، پانچویں شادی کی پیشکش ٹھکرادی۔ ہالی ووڈ کی بے تاج ملکہ، میوزک کی شہزادی اور لاکھوں دلوں کی دھڑکن گلوکارہ جینفر لوپیز نے بالآخر اعلان کر دیا کہ اب وہ پانچویں بار شادی نہیں کریں گی۔ یہ اعلان 55 سالہ خوبصورت گلوکارہ نے اپنے معمول مزید پڑھیں
حرا مانی کی نامناسب لباس میں تصاویر وائرل؛ سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے
حرا مانی کی ساڑھی میں تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔ صارفین نے اداکارہ کا یہ انداز ایک آنکھ نہ بھایا۔ ابھرتی ہوئی معروف اداکارہ حرا مانی جو اپنے لباس اور بیانات کے باعث اب متنازع بنتی جا رہی ہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کی زد میں ہیں۔ اس بار بھی مزید پڑھیں
حمیرا کے اکاؤنٹ میں کتنے پیسے ہیں؟ پُراسرار موت کا معمہ حل ہوگا؟
اداکارہ حمیرا کی نو ماہ پُرانی لاش نہایت بری حالت میں گزشتہ ہفتے کراچی میں ان کے فلیٹ سے ملی تھیں جہاں وہ کرائے پر اکیلی رہتی تھیں۔ بدقسمت اداکارہ کی لاش بھی اُس وقت ملی جب ان کے مالک مکان کی درخواست عدالتی بیلف فلیٹ خالی کرانے پہنچا تھا۔ اُن کی پُراسرار موت اور مزید پڑھیں
طبعی موت یا پھر قتل، حمیرا اصغر کی ابتدائی فارنزک رپورٹ نے راز سے پردہ اٹھا دیا
کراچی: معروف ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار ہلاکت کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی ہے۔ پولیس کو پوسٹ مارٹم کے دوران حاصل کیے گئے کیمیکل ٹیسٹ کی ابتدائی رپورٹس موصول ہو گئی ہیں، جن میں اداکارہ کی موت کے حوالے سے اہم وجہ سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حمیرا مزید پڑھیں
معروف بھارتی گلوکار پر قاتلانہ حملہ، حالت کیسی ہے؟
معروف بھارتی گلوکار اور سابق لوک سبھا امیدوار راہول فاضلپوریہ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق راہول پر گروگرام کے سیکٹر 71 میں واقع سدرن پیریفرل روڈ (SPR) پر فائرنگ کی اطلاع ملی، جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے۔ پولیس مزید پڑھیں
کسی اداکار کو کوئی پریشانی ہے تو خود کو اکیلا نہ سمجھیں ہم موجود ہیں، فیصل قریشی کا پیغام
پاکستان شوبز کے اداکار اور میزبان فیصل قریشی نے انڈسٹری کے تمام فنکاروں کیلئے اہم ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ فیصل قریشی نے اپنے ویڈیو پیغام میں ساتھی فنکاروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ کسی بھی قسم کی پریشانی میں مبتلا ہیں تو خود کو اکیلا نہ سمجھیں اور ان سے رابطہ کریں مزید پڑھیں
سدھارتھ ملہوترا اور کیارہ ایڈوانی کے ہاں ننھی پری کی پیدائش
بالی ووڈ کی مشہور اداکار جوڑی سدھارتھ ملہوترا اور کیارہ ایڈوانی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ کیارہ اور سدھارتھ نے اپنی بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا شیئر کی۔ جوڑے نے انسٹاگرام پر ایک مشترکہ پوسٹ میں بتایا کہ ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے اور وہ ایک مزید پڑھیں