موت سے قبل حمیرا اصغر نے کتنے لوگوں سے رابطے کی کوشش کی؟ تحقیقات میں نئے انکشافات

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 سے اداکارہ حمیرا اصغر کی گھر سے لاش ملنے کی تحقیقات جاری ہیں جس میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ ادکارہ حمیرا اصغر کا مکمل موبائل ڈیٹا حاصل کرلیا گیا ہے تاہم تاحال موبائل فون سے کوئی اہم شواہد نہیں ملے۔  مزید پڑھیں

احسن خان کو جاوید اختر سے ملاقات کرنا مہنگا پڑ گیا؛ سوشل میڈیا پر کڑی تنقید

معروف اداکار اور میزبان احسن خان نے لندن میں منعقدہ ایک تقریب میں بھارتی مصنف و نغمہ نگار جاوید اختر اور ان کی اہلیہ اداکارہ شبانہ اعظمی سے ملاقات کی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں احسن خان کو جاوید اختر اور شبانہ اعظمیٰ سے  مصافحہ کرتے اور بات چیت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ احسن خان کافی مزید پڑھیں

بھارت کے لیجنڈری اداکار 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

بھارتی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار دھیرج کمار 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ’روٹی کپڑا اور مکان’ اور ’سرگم’ جیسی ہٹ فلمیں دینے والے دھیرج کمار کا شمار بالی ووڈ کے منجھے ہوئے اداکاروں میں ہوتا تھا۔ وہ نمونیا کے عارضے کے باعث گزشتہ کئی دنوں سے ممبئی میں ایک اسپتال کے آئی سی یو مزید پڑھیں

دلجیت دوسانجھ اور ہانیہ عامر کی فلم "سردار جی 3” نے نئی تاریخ رقم کر دی

بھارت میں تنازع کا شکار ہوکر ریلیز نہ ہونے کے باوجود بھارتی پنجابی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ اور ہانیہ عامر کی فلم "سردار جی 3” نے اوورسیز میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ دلجیت دوسانجھ اور ہانیہ عامر کی مشترکہ فلم سردار جی 3 نے بین الاقوامی سطح پر زبردست کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک اور مزید پڑھیں

ہانیہ اور عاصم کی نئی تصاویر نے پھر سے ڈیٹنگ کے اشارے دے دیے

اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے درمیان دوبارہ بڑھتی ہوئی قربتوں کے اشارے سامنے آنے لگے ہیں۔ حال ہی میں ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر ساحلِ سمندر پر گزارے لمحات کی تصاویرشیئر کی ہیں جس میں مختلف مناظر شامل تھے۔ ایک تصویر میں ہانیہ کسی کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر بیٹھی ہوئی دکھائی مزید پڑھیں

عبدو روزق کو رہا کردیا گیا، مگر کونسی شرائط پر؟

تاجکستانی گلوکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر عبدو روزوق کو ہفتے کے روز دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حراست میں لیے جانے کے بعد رہا کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 21 سالہ عبدو روزوق کو مونٹی نیگرو سے دبئی پہنچنے کے فوراً بعد حراست میں لیا گیا تھا۔ خبروں میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ عبدو روزوق کو ضمانت مزید پڑھیں

تیلگو فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار کوٹا سرینواسا راؤ انتقال کرگئے

تیلگو فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اور سیاستدان کوٹا سرینواسا راؤ طویل علالت کے بعد 83 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کا انتقال اتوار کی صبح حیدرآباد کے فلم نگر میں واقع ان کی رہائش گاہ پر ہوا۔ مرحوم اداکار اپنے پیچھے اہلیہ اور دو بیٹیاں چھوڑ گئے ہیں۔ کوٹا سرینواسا راؤ گزشتہ مزید پڑھیں

فردوس جمال کا موسیقی اور اسلام پر متنازع بیان وائرل

سینئر پاکستانی اداکار فردوس جمال کا موسیقی اور دین اسلام پر دیا ایک حالیہ بیان وائرل ہوگیا۔ "وارث”، "پیارے افضل”، "خدا اور محبت” اور "منچلے کا سودا” جیسے مشہور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے سینئر اداکار فردوس جمال نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں موسیقی اور مذہب کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

معروف بھارتی اداکارہ انتقال کرگئیں

جنوبی بھارتی سینما کی معروف اداکارہ بی سروجہ دیوی 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی سینما کی ممتاز اداکارہ بی سروجہ دیوی بنگلورو کے علاقے ملیشورم میں واقع اپنی رہائش گاہ پر کئی ماہ کی علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ سروجہ دیوی نے 1950 کی دہائی کے وسط میں اپنے فلمی کیریئر مزید پڑھیں

فلم کی شوٹنگ کے دوران معروف اسٹنٹ مین حادثے کا شکار ہوکر ہلاک، ویڈیو وائرل

فلم کی شوٹنگ کے دوران معروف اسٹنٹ مین ایس ایم راجو حادثے کا شکار ہوکر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اسٹنٹ مین ماسٹر موہن راج عرف ایس ایم راجو ایک خطرناک اسٹنٹ کے دوران حادثے کا شکار ہوکر اس وقت ہلاک ہوگئے جب وہ آنے والی فلم ویتوان کی شوٹنگ کروا رہے مزید پڑھیں