بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے رئیلٹی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کو 25 برس مکمل ہوگئے۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کو جہاں ان کی اداکاری کیلئے دنیا بھر میں شہرت حاصل ہے وہیں ان کے رئیلٹی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے بھی بھارت سمیت کئی ممالک میں مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
دلجیت اور ہانیہ عامر کی فلم نے پاکستان میں باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا
پنجابی بھارتی سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ اور اداکارہ ہانیہ عامر کی فلم ’سر دار جی 3‘ نے پاکستان میں باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ دلجیت دوسانجھ اور ہانیہ عامر کی فلم ’سر دار جی 3‘ پاکستان میں شاندار کامیابی سمیٹ رہی ہے اور باکس آفس پر تاریخ رقم کر چکی ہے۔ بھارت مزید پڑھیں
ملازمہ کیساتھ معاشقہ؛ سی ای او کی اہلیہ کا ردعمل سامنے آگیا
کمپنی کی خاتون ایچ آر منیجر کے ساتھ کنسرٹ میں بانہوں میں بانہیں ڈالے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے سی ای او کی اہلیہ میگن بائرن نے اپنے نام سے شوہر کا نام ہٹادیا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف کمپنی "ایسٹرونومر” (Astronomer) کے سی ای او اینڈی بائرن کی اہلیہ نے سوشل میڈیا پر اپنے مزید پڑھیں
یاسر نواز نے ساحر لودھی کو وائرل ویڈیوز پر ٹرول کردیا
اداکار یاسر نواز نے ساتھی اداکار اور میزبان ساحر لودھی کو ان کی وائرل ویڈیوز پر مزاحیہ انداز میں ٹرول کردیا۔ ان دنوں سوشل میڈیا پر میزبان و اداکار ساحر لودھی کی پاپرازی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں جو ان کے اپنے انسٹاگرام پر اپ لوڈ ہورہی ہیں۔ ان ویڈیوز پر ساحر لودھی مزید پڑھیں
میرا نے حکومت برطانیہ سے اہم اپیل کردی
پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت سے ویزا جاری کرنے کی اپیل کردی۔ اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت سے اپیل کی ہے کہ انہیں برطانیہ کا ویزا جاری کیا جائے تاکہ وہ لندن میں زیرِ علاج اپنی بہن سے ملاقات کر سکیں جو کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہے۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں
صنم سعید کی سالوں بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی، کونسے ڈرامے میں نظر آئیں گی؟
ورسٹائل اداکارہ صنم سعید نے برسوں بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی کا اعلان کر دیا وہ جلد نئے ٹی وی ڈرامہ ’میں منٹو نہیں ہوں‘ میں اداکاری کرتی دکھائی دیں گی۔ یہ اعلان صنم سعید نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر ماضی کے ڈراموں کی جھلک پیش کرتے ہوئے کیا۔ وہ اب سے کچھ وقت مزید پڑھیں
سپرمین کی نئی فلم پر اسرائیل مخالف اور فلسطین حامی مناظر کا الزام
ہالی ووڈ کی مشہور سپرمین سیریز کی حالیہ فلم کو لے کر شائقین اور مبصرین کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فلم میں اسرائیل مخالف اور فلسطین کے حامی مناظر شامل ہیں۔ جولائی کے آغاز میں ریلیز ہونے والی اس فلم میں دو خیالی ریاستوں کے درمیان جنگ کو دکھایا گیا ہے، جن مزید پڑھیں
پیرانارمل ریسرچر کی ’اینابیل‘ پر ریسرچ ٹور کے دوران پُراسرار موت
پینسلوینیا کے شہر گیٹس برگ میں معروف پیرانارمل محقق ڈین ریویرا 54 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اینابیل کو خطرناک اور شیطانی طاقتوں والی خوفناک گڑیا ماننے والے پیرانامل تفتیش کار ڈین ریویرا 13 جولائی 2025 کو ایک ہوٹل کے کمرے میں بے ہوش پائے گئے، جہاں مزید پڑھیں
موت کے کئی برسوں بعد سدھو موسے والا کے ورلڈ میوزک ٹور کا اعلان مداحوں کو حیران کرگیا
عالمی شہرت یافتہ آنجہانی پنجابی بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کو مداحوں کے دلوں میں ایک بار پھر زندہ کرنے کیلئے یادگار ہولوگرام ٹور کا اعلان کردیا گیا۔ 28 سالہ گلوکار سدھو موسے والا کی 2022 میں موت کے بعد موسیقی کی دنیا میں ایک بڑا خلا پیدا ہو گیا تھا۔ لیکن حال ہی میں ان مزید پڑھیں
اس عمر میں ایکشن فلم نہیں کی جارہی، سلمان خان نے زندگی کی مشکل ترین فلم کا نام بتا دیا
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی نئی آنے والی فلم "بیٹل آف گلوان” کو اب تک کی سب سے مشکل فلم قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو میں سلمان خان نے اپنی آنے والی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ کو اپنے کیریئر کی سب سے زیادہ جسمانی مشقت طلب فلموں میں سے مزید پڑھیں