یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر بڑی مشکل میں پڑگئے

لاہور کی سیشن کورٹ میں مشہور یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق رجب بٹ کیخلاف درخواست شہری شہزادہ عدنان نے اپنے وکیل مدثر چوہدری کی وساطت سے دائر کی ہے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کی ویڈیو میں رجب بٹ نے صحابہ کی مزید پڑھیں

علی عباس کا والد کی دوسری شادی کے بعد کی زندگی سے متعلق انکشاف

ڈرامہ انڈسٹری کے مشہور اداکار علی عباس نے والد کی دوسری شادی کے بعد کی زندگی سے متعلق انکشاف کردیا۔ اداکار علی عباس نے حال ہی ایک پوڈکاسٹ میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق کھل کر بات کی۔ انہوں نے اپنے والد سینئر اداکار وسیم عباس کی دوسری شادی کے بعد ان کی زندگی میں پیش آنے والے چیلنجز مزید پڑھیں

حرا مانی کی عروسی لباس میں رقص کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ حرا مانی کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ سمیٹ لی۔  حرا مانی نے حال ہی میں اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ نوے کی دہائی کی دلہن کے روپ میں جلوہ گر ہوئیں۔ ویڈیو میں حرا مانی عروسی مزید پڑھیں

طبعی موت یا پھر قتل؟ عدالت نے حمیرا اصغر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ طلب کرلی

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے ماڈل و اداکارہ حمیرہ اصغر کی لاش ملنے کے واقعے سے متعلق مقدمے کے اندراج کی درخواست پر پوسٹ مارٹم رپورٹ طلب کرلی۔ رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت کے روبرو ماڈل و اداکارہ حمیرہ اصغر کی لاش ملنے کے واقعے سے متعلق مزید پڑھیں

حمیرا کو کوئی تنگ کر رہا تھا، قتل کا شُبہ ہے؛ والدین کے پہلے انٹرویو میں انکشافات

اداکارہ حمیرا کے والدین نے میڈیا کو اپنے پہلے انٹرویو میں بہت سے سوالات اور رازوں سے پردہ اُٹھاتے ہوئے اپنی بیٹی کے قتل ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا۔ حمیرا کے والدین نے لاہور میں مقامی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ بیٹیاں کسے پیارے نہیں ہوتیں۔ ہمیں بھی اپنی بیٹی سے بہت پیار تھا مزید پڑھیں

اداکارہ ماہا حسن کا کم عمری میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشاف

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ ماہا حسن نے کم عمری میں پیش آنے والے ہولناک تجربے پر خاموشی توڑ دی. حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کے سب سے دردناک لمحے سے پردہ اٹھاتے ہوئے اداکارہ ماہا حسن نے انکشاف کیا کہ انہیں کم عمری میں ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں

سانولی رنگت کیلئے مشہور ماڈل نے مالی تنگی سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی

معروف بھارتی ماڈل سان ریچل گاندھی نے معاشی مشکلات کے باعث خودکشی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی 26 سالہ ماڈل سان ریچل گاندھی نے اپنے گھر میں مبینہ طور پر نیند آور گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔ سان ریچل کو ماضی میں مختلف مقابلہ حسن میں نمایاں اعزازات حاصل ہوئے، جن میں مس بیسٹ ایٹیٹیوڈ 2019، مزید پڑھیں

عتیقہ اوڈھو سسرال والوں کے رویے کو یاد کرتے ہوئے روپڑیں

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو سسرال کے رویے کو یاد کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔ عتیقہ اوڈھو اپنے حالیہ ڈرامے "دستک” پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنی ذاتی زندگی کے تجربات پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے زندگی کے کئی مشکل مراحل کا سامنا کیا، جن مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کا معاملہ؛ عدالت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے معاملے میں عدالت کا اہم فیصلہ سامنے آ گیا۔ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قاتل کی جانب سے رینٹ پر گاڑی لینے کے معاملے کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی، جس میں عدالت نے گاڑی کی سپرداری کی درخواست خارج کردی۔ عدالت میں گاڑی مزید پڑھیں

حمیرا اصغر نے آخری انٹرویو میں اپنے والدین سے متعلق کیا کہا؟

اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کا انتقال سے کچھ عرصہ قبل دیا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔  حمیرا اصغر 2024 میں اداکار و میزبان احمد علی بٹ کی پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شریک ہوئی تھیں جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی سمیت اہلِ خانہ سے متعلق تفصیلات بھی شیئر کی تھیں۔  اداکارہ نے مزید پڑھیں