پولیس کو حمیرا اصغر کی موت کا معمہ حل کرنے میں پریشانی کا سامنا

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل میں واقع فلیٹ سے ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی پرانی لاش ملنے کے بعد پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے جب کہ واقعے کی 4 مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے ایکسپریس نیوز سے مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ساؤتھ کا حمیرا اصغر کی موت سے متعلق بڑا انکشاف

کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 6 میں فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی موت سے متعلق ڈی آئی جی ساؤتھ نے مزید معلومات فراہم کردیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے واضح کیا کہ کسی لاش کے گلنے سڑنے مزید پڑھیں

راج کمار راؤ کی فلم "مالک” نے تہلکہ مچا دیا؛ پہلے روز کتنی کمائی کی ؟

بالی ووڈ کے منجھے ہوائے اداکار راج کمار راؤ کی نئی فلم "مالک” نے ریلیز کے پہلے ہی دن باکس آفس پر 4.02 کروڑ روپے کمالیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم "مالک” ایک ایکشن تھرلر ہے جس کی کہانی 1980 کی دہائی کے الہٰ آباد کے پس منظر میں پیش کی گئی ہے۔ فلم میں طاقت، مزید پڑھیں

"ہیری پوٹر” کی نئی ٹی وی سیریز کا آغاز، کب ریلیز ہوگی؟

مشہور زمانہ سائنس فکشن فلم ’ہیری پوٹر‘ کی نئی ٹی وی سیریز کی پروڈکشن کا آغاز کردیا گیا۔ ایچ بی او نے سب کے دلوں پر راج کرنے والی سائنس فکشن اور ایکشن پر مبنی "ہیری پوٹر” کی نئی ٹی وی سیریز کی باقاعدہ پروڈکشن کا آغاز کر دیا ہے جس کا طویل عرصے سے انتظار مزید پڑھیں

حمیرا اصغر کی موت کو کیش کرانے کا الزام؟ احمد علی بٹ نے وضاحت دے دی

معروف اداکار اور ہوسٹ احمد علی بٹ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر وضاحت جاری کرتے ہوئے اداکارہ حمیرا اصغر کے انٹرویو کو دوبارہ اپ لوڈ کرنے پر ویوز لینے کے الزامات کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد صرف یہ تھا کہ لوگ مرحومہ حمیرہ کی اصل مزید پڑھیں

حمیرا اصغر کے تین موبائل، ٹیبلٹ اور لیپ ٹاپ سے اہم ڈیٹا مل گیا، تازہ انکشافات

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں اپنے فلیٹ میں مردہ پائی جانے والی اداکارہ حمیرا اصغر کے کیس میں پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے ان کے استعمال شدہ الیکٹرانک آلات سے ڈیٹا اکٹھا کرلیا ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ مہزورعلی نے ایس پی کلفٹن عمران علی جاگرانی کی سربراہی میں خصوصی ٹیم مزید پڑھیں

کروڑوں کمانے والے معاذ صفدر نے اب تک اپنا گھر کیوں نہیں خریدا؟

پاکستانی یوٹیوبر معاذ صفدر، جنھیں گزشتہ دنوں ان کے والد نے اپنے گھر سے الگ کردیا تھا، کروڑوں کمانے کے باوجود اپنے گھر سے محروم ہیں۔ معاذ صفدر کے ولاگز کو لاکھوں لوگ روزانہ فالو کرتے ہیں، مگر ان کے مداحوں کے دل میں ایک سوال اکثر گونجتا ہے کہ کم عمری میں اس قدر مزید پڑھیں

سیف علی خان کے بعد کرینہ کپور پر بھی حملے کا انکشاف

MUMBAI: بالی ووڈ کے مشہور ادا کار سیف علی خان کی سیکیورٹی کی ذمہ دار کمپنی کے مالک رونیت رائے نے انکشاف کیا ہے کہ چھوٹے نواب پر ہونے والے حملے کے بعد ان کی اہلیہ کرینہ کپور پر بھی حملہ ہوا تھا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رونیت رائے نے مقامی چینل کو مزید پڑھیں

موجودہ دور اداکاری نہیں دکھاوے کا ہے، توقیر ناصر کی شوبز انڈسٹری پر تنقید

معروف سینئر اداکار توقیر ناصر نے موجودہ شوبز انڈسٹری کے رجحانات پر تنقیدی تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے ڈراموں میں خلوص، سچائی اور جذبات کی بجائے ظاہری خوبصورتی اور دکھاوے کو زیادہ اہمیت دی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران توقیر ناصر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

سلینا گومز اور بینی بلانکو شادی کی تیاریاں، تقریبات کا آغاز کب ہوگا؟

لاس اینجلس: معروف امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سلینا گومز اور موسیقار و پروڈیوسر بینی بلانکو نے شادی کی تیاریوں کا آغاز موسمِ گرما کے آخر میں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ انکشاف بلانکو نے 10 جولائی 2025 کو ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران کیا۔ یہ مشہور جوڑا دسمبر مزید پڑھیں