سوشل میڈیا کے ذریعے شہرت حاصل کرنے کا ٹرینڈ پاکستان میں خوب چل پڑا ہے۔ جسے دیکھو وہ ٹوئیٹر کے ذریعے کسی بھی واقعہ باالخصوص زیادتی کے واقعات پر بول کر اپنا قد بڑھانے کی کوشش کر تا ہے۔ 14 اگست کو مینار پاکستان پر ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے شہرت کے لیے مینار پاکستان پر بیہودہ ڈرامہ رچایا؟
مینار پاکستان پر یوم آزادی کے موقع پر پیش آنے والے افسوس ناک واقعہ نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام بدنام کیا۔ سوشل میڈیا پر سب ہی اس واقعہ کی بھرپور مزمت کی اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے بھی ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا۔ پولیس نے 400 افراد کے خلاف مقدمہ بھی مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ خان معروف برانڈ کی ایمبسڈر بن گئ۔
پاکستان کی مشہور اداکارہ سارہ خان جیسا کے سب کو معلوم ہے کہ پریگنیینٹ ہیں وہ اور ان کے مشہور گلوکار شوہر فلک شبیر سارہ کی تصاویر سوشل میڈیا اکاونٹ پہ پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔ اداکارہ سارہ خان نے’ پہلے بچے کی آمد ‘ سے قبل ہی ایک سال تک مفت میں ڈائیپر وصول کرنے مزید پڑھیں
اور نیٹ ورک میں ایک اور تاریخ گزر گئی چینل نہ آیا، ملازمین کے دوبارہ انٹرویوز
اسلام آباد میں رئیل اسٹیٹ کے کاروبار سے وابستہ فیصل ٹاؤن کے مالک چوہدری عبدالمجید نے اور نیٹ ورک کے نام سے میڈیا ہاؤس بنایا ہے۔ اس نیٹ ورک کے تلے وہ نیوز چینل اور انٹرٹینمنٹ کا چینل لانا چاہتے ہیں۔ ایک سال سے کوششوں کے باوجود نیوز چینل تو دور کی بات انٹرٹینمنٹ کا مزید پڑھیں
معروف اداکارہ دردانہ بٹ عرف دودی کراچی میں انتقال کر گئیں
معروف اداکارہ دردانہ بٹ عرف دودی کراچی میں انتقال کر گئیں۔ گزشتہ 8 دن سے وینٹیلٹر پر تھیں۔ کافی عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں اور اب کورونا بھی تشخیص ہوا تھا۔ دردانہ بٹ کی عمر 83 برس تھی انہیں پاکستان ٹیلی وژن کے ڈرامہ تنہائیاں اور آنگن ٹیہرے سے شہرت ملی۔ دردانہ مزید پڑھیں
شوبز انڈسٹری کی مشہوراداکارہ اُشنا شاہ کورونا وائرس کا شکار
اداکارہ اُشنا شاہ کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا شکار ہونے پر کہتی یں کہ میں یہ بات سوچتی ہوں کہ اگر میں نے ویکسین نہیں لگی ہوتی تو میرا کیا حال ہو جاتا ویکسین کی دونوں ڈوز لگوانےسے میری قوت مدافعت انتہائی مضبوط ہوگئ ہے۔ ڈیلٹاویرئینٹ کو ہلکا نہیں لیں یہ بہت خطرناک وائرس ہے۔ مزید پڑھیں
عائزہ خان نے لاپتہ ڈرامہ میں سیکھایا جھوٹ کو سچ بنانا
ہم ٹی وی کا ڈرامہ سیریل لاپتہ کے ایک سین میں عائزہ خان ایک شخص پ جھوٹا الزام لگانے کے لیے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ سے لائیو ویڈیو بنانا شروع کرتی ہیں۔ اور دوکان دار جبکہ اپنا ادھار واپس مانگ رہا ہوتا ہے اور وہ اس پر ہراساں کرنے اور چھیڑنے کا الزام لگاتی ہے۔ مزید پڑھیں
پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کورونا وائرس کے شکنجے میں گرفتار
اداکار عدنان صدیقی کورونا وائرس سے ایک بار پھر مبتلاہوگئےہیں۔عدنان کہتے ہیں کہ اس ہفتے جو لوگ میرے سے ملے ہیں اور وہ دوست جو پارٹی میں میرےساتھ رہے ہیں میری ان سب سے گزارش ہےکہ وہ سب بھی اپنے کورونا ٹیسٹ کروا لیں۔انھوں نے انسٹاگرام کے اکاونٹ پہ شیئر کیا ہے۔ عدنان نے مزید مزید پڑھیں
اینکر غریدہ فاروقی کے خلاف پھر سے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ
اینکر غریدہ فاروقی متنازعہ ٹوئٹس اور کبھی اپنی کم سن ملازمہ کو حبس بے جا میں رکھنے پر سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔ اس مرتبہ انہوں نے عید الاضحی کی مبارک باد دیتے ہوئے جانوروں کی قربانی سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ قربانی کے حقیقی فلسفہ اور مزید پڑھیں
شیلپا شیٹی کے شوہر راج کندن فحش فلمز بنانے کے الزام میں گرفتار
بالی ووڈ اسٹار شیلپا شیٹی کے شوہر راج کندن کو ممبئی پولیس نے فحش فلم بنانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ 45 سالہ بزنس مین کندن راج کے خلاف فحش فلمیں بنانے پر فروری 2021 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ماڈل اور اداکارہ پونم پانڈے نے شیلپا شیٹی کے خلاف مقدمہ درج مزید پڑھیں