روس یوکرین جنگ میں تیزی، روس نے میزائلوں اور ڈرونز کی بارش کر دی۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی میزائل حملوں سے یوکرین کے رہائشی علاقوں میں شدید تباہی اور آگ بھڑک اٹھی، روس نے یوکرین کے 153 علاقوں پر حملے کئے جن میں 19 افراد ہلاک، 66 زخمی ہوگئے۔ خارکیف سمیت کئی شہروں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
دبئی ائیرپورٹ پر مسافروں کی آمد کا نیا ریکارڈ، پاکستانی چوتھے نمبر پر رہے
دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے رواں سال کے مسافروں سے متعلق تازہ اعدادوشمار جاری کر دیے ہیں۔ حکام کے مطابق ایئرپورٹ نے سال کے ابتدائی نو ماہ میں 32 لاکھ پاکستانی مسافروں کو خوش آمدید کہا، اور دبئی کا استعمال کرنے والے مسافروں میں پاکستانی چوتھے نمبر پر رہے۔ پاکستانی شہری سیاحت، کاروبار، ملازمت کے مواقع، مزید پڑھیں
امریکی ریاست ٹیکساس میں 2 بڑی مسلم تنظیموں پر پابندی عائد
امریکی ریاست ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے ایک انتہائی متنازع اقدام اٹھاتے ہوئے دو اہم مسلم تنظیموں پر پابندی عائد کر دی۔ گورنر نے مسلم برادرہُڈ اور کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز کو ریاست میں دہشت گرد تنظیمیں قرار دیا اور ان سے وابستہ افراد کے لیے ٹیکساس میں زمین خریدنے پر بھی پابندی مزید پڑھیں
فلسطین اتھارٹی کا غزہ سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد کا بھرپور خیرمقدم
فلسطینی اتھارٹی نے غزہ سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد کا بھر پور خیرمقدم کیا۔ غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق وزارت خارجہ فلسطینی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی نئی قرارداد تاریخ ساز پیشرفت ہے، قرارداد غزہ میں مستقل اور جامع جنگ بندی کی ضمانت دیتی ہے، قرارداد فلسطینی عوام کے حق خود مزید پڑھیں
روس نےپاکستان کے بھارت اور افغانستان سے تنازعات میں ثالثی کی پیشکش کردی
روس نے پاکستان، بھارت اور پاکستان، افغانستان تنازعات میں ثالثی کی پیش کش کردی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ خوریف نے اسلام آباد میں انسٹیٹوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ روس پاکستان، بھارت اور پاکستان،افغانستان تنازعات میں ثالثی کے لیے تیار ہے۔ روسی میڈیا کے مزید پڑھیں
سمندری حدود کے قریب روسی جاسوس جہاز خطرہ ثابت ہوا تو فوجی آپشنز تیار ہیں: برطانیہ
برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی نے خبردار کیا ہےکہ برطانوی سمندری حدود کے قریب موجود روسی جاسوس جہاز خطرہ ثابت ہوا تو فوجی آپشنز تیار ہیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ روسی جاسوس جہاز ینتار جو زیر سمندر کیبلز کا نقشہ تیار کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے مزید پڑھیں
جاپان: 5 دہائیوں کی بدترین آتشزدگی، 170 عمارتیں جل کر راکھ، ایک شخص ہلاک
جاپان کے جنوبی ساحلی شہر اوئٹا میں آگ نے 170 سے زائد عمارتوں کو لپیٹ میں لے لیا، بدترین آتشزدگی کے نتیجے میں ایک شخص بھی ہلاک ہو گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فوجی اور فائر فائٹنگ ہیلی کاپٹرز کی مدد سے ملک کی تقریبا نصف صدی کی سب سے بڑی شہری آگ مزید پڑھیں
بھارتی ریاست بہارمیں جین زی جیسا تشدد بھڑکانے کی سازش
مظفر پور: بہار کے انتخابی نتائج کے بعد مظفر پور میں احتجاج کا فرضی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا گیا۔ اس ویڈیو کو تشدد بھڑکانے کے لیے استعمال کیا گیا۔ سائبر پولیس نے اس معاملے میں بڑی کارروائی کی ہے۔ پولیس نے اسے حالیہ دنوں میں نیپال میں ہونے والے پرتشدد جنریشن زیڈ (Gen-Z) مزید پڑھیں
آئی ایم ایف صومالیہ کو 3 کروڑ ڈالر جاری کریگا
موغادیشو: عالمی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے کہ اس نے صومالیہ کے ساتھ کیے گئے معاہدے کے مطابق صومالیہ کو 3 کروڑ امریکی ڈالر جاری کرے گا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ اب صومالیہ کے ساتھ اسٹاف سطح کا معاہدہ طے کرنے کے بعد صومالیہ کو3 کروڑ امریکی ڈالر جاری کرے گا۔ مزید پڑھیں
بھارتی اپوزیشن کا حکومت پر بہار الیکشن میں 14 ہزار کروڑ روپے خرچ کرنے کا الزام
بھارتی اپوزیشن جماعت نے بہار اسمبلی انتخابات کے بعد حکومتی اتحاد پر بھاری مالی بے ضابطگیوں کا الزام عائد کردیا ہے۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نتیش کمار کی حکومت نے الیکشن جیتنے کے لیے اربوں روپے عوام میں بانٹے۔ یہ الزامات بھارتی سیاست میں ایک نئی بحث چھیڑ رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں