عالمی حالات

ساگر میں زہریلی شراب سے ہونے والی اموات کی عدالتی جانچ ہو: جیتو پٹواری

ساگر میں زہریلی شراب سے ہونے والی اموات کی عدالتی جانچ ہو: جیتو پٹواری

مدھیہ پردیش کانگریس کے صدر جیتو پٹواری نے ساگر میں زہریلی شراب پینے سے تقریباً 15 افراد کی موت کا دعویٰ کرتے ہوئے ریاستی حکومت پر سخت حملہ بولا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ ریاست میں شراب اور ڈرگ مافیا بے خوف ہو کر اپنا کاروبار چلا رہے ہیں اور عام لوگوں کی مزید پڑھیں

دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم، ملبے میں کئی طلبہ کے دبے ہونے کا خدشہ، ریسکیو آپریشن جاری

دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم، ملبے میں کئی طلبہ کے دبے ہونے کا خدشہ، ریسکیو آپریشن جاری

دہلی کے ستیہ نکیتن علاقے میں اتوار کی دوپہر ایک ہاسٹل کی عمارت اچانک منہدم ہونے سے علاقے میں افراتفری مچ گئی۔ تقریباً ڈیڑھ بجے پیش آنے والے اس حادثے کے بعد ملبے میں کئی افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عمارت میں ہاسٹل چلنے کی وجہ سے متعدد طلبہ مزید پڑھیں

پاکستان

یومِ دفاع؛ صدر، وزیراعظم اور سیاسی شخصیات کا شہداء کو خراج عقیدت، قومی اتحاد اور مضبوط دفاع کے عزم کا اعادہ

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں 6 ستمبر کو قومی تاریخ کا یادگار اور درخشاں باب قرار دیتے ہوئے مسلح افواج کے شہداء، غازیوں اور ان کے اہلخانہ کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں