تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی صف بندی کے لیے پرویز خٹک کو ٹاسک سونپ دیا گیا

آزادی مارچ سے فرار ہونے والے تحریک انصاف کے رہنما اور اراکین اسمبلی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیر رہنما اور سابق وزیر پرویز خٹک کو مکمل اختیارات کے ساتھ زمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ خیال بیس سے زائد رہنما اور اراکین صوبائی اور قومی اسمبلی آزادی مارچ مزید پڑھیں

بھارت کے حادثاتی میزائل لانچ پاکستان کا سخت ردعمل کیوں نہیں آیا؟

انسٹی ٹیوٹ آف اسٹرٹیجک اسٹڈیز، اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں آرمز کنٹرول اینڈ ڈسآرمامنٹ سینٹر (اے سی ڈی سی) نے 31 مئی 2022 کو “بھارت کے ‘حادثاتی’ میزائل لانچ: مضمرات اور چیلنجز” پر ایک پینل ڈسکشن کا اہتمام کیا۔ پینلسٹ میں سفیر طارق عثمان حیدر تھے۔ ڈاکٹر عادل سلطان، ڈین/ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ، مزید پڑھیں

آخر کار پنجاب کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پنجاب کی 8رُکنی صوبائی کابینہ نے آج پہلے مرحلے میں گورنر ہائوس لاہور میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے صوبائی وزراء سے حلف لیا۔چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے تقرری سے متعلق نوٹیفکیشن پڑھ کر سنایا۔ حلف اٹھانے والے وزراء میں رانا محمد اقبال خاں، سردار اویس خاں مزید پڑھیں

عمران خان کا آزادی مارچ کیوں ناکام ہوا؟

پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ کی ناکامی کی وجوہات سامنے آگئیں۔ رات کی تاریکی میں وزراء اور ارکان اسمبلی عمران خان کو تنہا چھوڑ کے فرار ہو گئے، صر ف وزیراعلی محمود حان کنٹنر پر موجود رہے۔ عمران خان نے غائب ارکان کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 20سے زائد وزراء مزید پڑھیں

ٹریفک حادثہ میں سابق ایم این اے میاں گل عدنان اورنگزیب جاں بحق

ہری پور میں ٹریفک حادثے میں سابق ممبر قومی اسمبلی میاں گل عدنان اورنگزیب جاں بحق ہوگئے۔ خاندانی ذرائع نے میاں گل عدنان اورنگزیب کے ٹریفک حادثے میں انتقال کی تصدیق کی ہے۔ ذرائع کے مطابق میاں گل عدنان اورنگزیب ہزارہ یونیورسٹی سے واپس سوات جارہے تھےکہ راستے میں ان کی گاڑی حادثے کا شکار مزید پڑھیں

خان صاحب سے چند سوالات

تحریک انصاف حکومت کے خلاف مبینہ سازش کی بازگشت پر لوگوں کے زہنوں میں اٹھنے والے خان صاحب سے چند سوالات آپ کی نظر ہیں۔ جب 6 ماہ سے پتا تھا تو سازش روکی کیوں نہیں،ملوث افراد پکڑے کیوں نہیں؟ جو منحرفین امریکیوں سے مل رہے تھے انکو بلا کر وارننگ کیوں نہیں دی؟ عدم مزید پڑھیں

صدر نے نئے گورنر پنجاب کی منظوری دے دی

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے محمد بلیغ الرحمان کی بطور گورنر پنجاب تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے یہ منظوری وزیراعظم کے مشورے پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 101 (1) اور آرٹیکل 101 (5) کے ساتھ ساتھ آرٹیکل 48 (1) کے تحت دی۔

الیکشن کمیشن کی تشکیل مکمل

صدر مملکت نے پنجاب اور خیبر پختونخوا سے ارکان الیکشن کمیشن کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ پنجاب سے بابر حسن بھروانہ اور خیبر پختنونخوا سے ریٹائرڈ جسٹس اکرام اللہ خان بطور الیکشن کمیشن ممبر تعینات۔ تعیناتیاں آئین کے آرٹیکل 218 (2) بی کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی گئیں۔

پشاور زلمی کے سابق کپتان اور کوچ ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان موصول

ویسٹ انڈیز اور پشاور زلمی کے سابق کپتان اور کوچ ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی اور خدمات پر حکومت پاکستان نے گزشتہ سال ستارہ پاکستان کا اعلان کیا تھا ۔ ستارہ پاکستان کا اعزاز ڈیرن سیمی ان کے شہر میں موصول ہوا ۔ ڈیرن مزید پڑھیں

پی آئی اے نے حج آپریشن 2022 کے کرائے/ قواعد جاری کر دیے۔

قومی ائیر لائن نے حج آپریشن سے متعلق کرائے اور قوائد جاری کردیے ہیں۔پی آئی اے نے حج آپریشن پروازوں کے کرائے نارتھ اور سائوتھ ریجن کے تحت مقرر کیے۔تمام کرائے امریکی ڈالر کی کرنسی کے مساوی پاکستانی روپوں میں ادا کرنا ہوں گے۔کوئٹہ کراچی پر مشتمل سائوتھ ریجن سے پیک سیزن کم سے کم مزید پڑھیں