وزیراعظم شہباز شریف کے نوٹس کے بعد بھی ملک بھر میں جاری بجلی کے بحران میں کمی نہ آسکی۔ وزیراعظم نے زیادہ سے زیادہ دو گھنٹے لوڈشیڈنگ کا اعلان کیا لیکن بارہ بارہ گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے ۔ اسلام باد بھی اب محفوظ نہیں رہا بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عروج پر پہنچ گئی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
شیخ رشید نے حکومت کی 50 روزہ تباہ کن کارکردگی بتادی
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بجلی کی 12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ، پیٹرول میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ، بجلی9 روپے فی یونٹ مہنگی اور گیس کی قیمت میں 45 فیصد تک کا اضافہ موجودہ حکومت کی 50 روزہ کارکردگی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان مزید پڑھیں
شہباز گل نے فیاض چوہان کو بنی گالہ داخل ہونے سے روک دیا
شہباز گل نے فیاض الحسن چوہان کو بنی گالہ جانے سے روک دیا۔ایک گھنٹے سے زائد تک فیاض الحسن چوہان سڑک پر انتظار کرتے رہے،شہباز گل آئے تو آپس میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ افسوس کہ پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کی یہ تذلیل ہو رہی ہے فیاض الحسن چوہان کا شکوہ ،یہاں مزید پڑھیں
عمران خان کی سیکیورٹی ہی انہیں گرفتار کرے گی، ثنااللہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین کو سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے، عدالتی ضمانت ختم ہونے پر یہی سیکیورٹی عمران نیازی کو گرفتار کرلے گی۔ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں عمران خان کی بنی گالہ واپسی سے متعلق کہا کہ عمران مزید پڑھیں
دعا زہرا کو چشتیاں سے بازیب کرالیا گیا
کراچی سے 16 اپریل کو لاپتہ ہونے والی دعا زہرا کو پنجاب سے بازیاب کرالیا گیا ہے. دعا کو 10 جون کو عدالت کے روبرو سندھ ہائی کورٹ ممیں پیش کیا جائے گا. سندھ پولیس نے لڑکی کی بازیابی کے سلسلے میں وزارت داخلہ اور پنجاب پولیس سے مدد کے لیے درخواست کی تھی جس مزید پڑھیں
انٹرنیشنل الیکٹرو فزیالوجی کانفرنس کا آغاز
3 روزہ 18 ویں انٹرنیشنل الیکٹرو فزیالوجی کانفرنس کا آغاز ردھم فار لائف 2022 کے عنوان سے کانفرنس آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں منعقد کی جا رہی ہے۔ انٹرنیشل الیکٹرو فزیالوجی کانفرنس کے افتتاحی سیشن کی مہمان خصوصی لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر تھیں۔ سول و ملٹری شعبوں سے ماہر کارڈیک الیکٹرو فزیالوجسٹس کی مزید پڑھیں
البود الیون نے حاجی محمد حسن فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا
کراچی کے میمن گوٹھ محمدی اسپورٹس فٹ بال اسٹیڈیم میں حاجی محمد حسن یادگار فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل کا انعقاد کیا گیا۔ فائنل میچ کے مہمان خاص ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل کراچی نورحسن جوکھیو اور چیئرمین مارکیٹ کمیٹی کراچی حاجی علی احمد جوکھیو تھے۔ شاندار فائنل میچ میں البود الیون نے شفیع محمدن کو شکست مزید پڑھیں
بیوروکریسی کے تبادلے اب آئی ایس آئی کی منظوری سے ہوں گے
وزیر اعظم شہباز شریف نے آئی ایس آئی کو اسپشل ویٹنگ ایجنسی کا درجہ دے دیا ہے۔ اہم تعیناتیاں اور بیوروکریٹس کے تقرر و تبادلہ جات آئی ایس آئی کی اسکریننگ سے مشروط ہوں گی۔ وزیر اعظم کے حکم پر کیبنٹ سیکرٹریٹ اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اس فیصلے کے بعد سے اب مزید پڑھیں
انتہائی تجربہ کار حکمرانوں کی آمد
انتہائی تجربہ کارحکومت کے ساتھ ہی مہنگائی کا حال برا ہو چکا ہے۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور مہنگے پیٹرول کے بعد لوگ اب تر نوالے کو بھی ترس گئے ہیں. یوٹیلٹی اسٹورز پر رات ہی رات میں گھی 208 روپے اور کوکنگ آئل 213 روپے مہنگا کر دیا گیا۔ اوپن مارکیٹ میں تو 600 مزید پڑھیں
وزرا اور افسران کا پیٹرول کوٹہ کم کرنے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ سندھ نے وزرا اور افسران سمیت خود کا بھی پیٹرول کوٹہ 40 فیصد کم کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی وزرا، افسران اور اپنا پیٹرول بھی 40 فیصد کم کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھی ہیں لیکن پیٹرول مزید پڑھیں