کراچی میں جیل چورنگی کے قریب واقع چیز ڈپارٹمنٹل اسٹور کے بیسمنٹ میں آگ بھڑکنے سے دھویں کے بادل چھاگئے۔ ابتدائی طور پر کے ایم سی کے چھ فائر ٹینڈر نے پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوششیں شروع کیں۔ فائر بریگیڈ حکام نے آگ کی شدت دیکھتے ہوئے اسے تیسرے درجے کی قرار مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
حکومت اور طالبان مزاکرات، جرگہ کابل روانہ
حکومت اور طالبان مزاکرات، جرگہ کابل روانہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کیلئے 50 رکنی جرگہ کابل روانہ ہوگیا۔ جرگہ میں تمام قبائلی اضلاع کی سرکردہ شخصیات شامل ہیں۔ جرگے میں باجوڑ سے سابقہ گورنر خیبرپختونخوا انجنیئر شوکت اللہ خان ، سابقہ ایم این اے سید اخونزادہ چٹان ، وزیرستان سے سابقہ سینیٹر مولانا مزید پڑھیں
دہشتگرد تنظیموں کےلیے فنڈنگ کرنے والا ملزم گرفتار
کراچی میں سی ٹی ڈی نے اورنگی ٹاون سے کالعدم تنظیم کے کارندے کو گرفتار کرلیا۔۔۔۔کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کےمطابق سی ٹی ڈی گارڈن نے اورنگی ٹاون سیکٹر گیارہ میں چھاپہ مارا۔وہاں سے دہشت گرد تنظیموں کے لئے فنڈنگ میں ملوث ہے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کےمطابق ملزم کی جیب سے کالعدم تنظیم مزید پڑھیں
پاکستان پھر سے بدترین لوڈ شیڈنگ کا شکار، عمران خان کی یاد جلد آنے لگی
تحریر محمد امنان پرویز مشرف کا دور گیا تو ملک عزیز لوڈ شیڈنگ کے نام سے ایسا واقف ہوا کہ آج تک اس سے جان بخشی نہ ہو پائی۔ پیپلز پارٹی کے دور کے بعد ن لیگ کے دور میں کچھ سکھ کا سانس آیا تو آئی ایم ایف کے قرضوں اور مہنگائی کے اژدھے مزید پڑھیں
مہنگائی اور لاقانونیت کی وجہ سے عام آدمی کا جینا مشکل ہو گیا،چودھری پرویزالٰہی
پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے پی ٹی آئی کے سینئر مرکزی رہنما چودھری شہباز حسین نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال سمیت پنجاب میں جاری سیاسی کشیدگی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں
زہر کھانے کے پیسے نہیں، لیکن اشتہار لاکھوں کے
موجودہ حکومت نے اقتدار میں آنے کے ساتھ ہی خزانہ خالی ہونے اور معیشت کی دگرگوں صورتحال کا رونا شروع کر دیا تھا۔ یکمشت 30 روپے کا پیٹرول بم بھی عوام پر گرانا اسی حکومت کا خاصا رہا ہے۔ سابق حکومت کے جاتے ہی عام عوام کی زندگی مزید تنگ ہونا شروع ہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور رحیم یار خان کیمپس میں جنسی ہراسانی شکایات پر انتقامی کارروائیاں
بہاولپور (عامر حسینی چیف رپورٹر جنوبی پنجاب ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور رحیم یار خان کیمپس میں خواتین اساتذہ اور طالبات سے جنسی ہراسانی کے واقعہ کی خبر شایع ہونے کے بعد وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی اطہر محبوب اور دیگر انتظامی افسران نے جنسی ہراسانی میں مبینہ طور پر ملوث ڈائریکٹر رحیم یارخان کیمپس عمیر اشرف مزید پڑھیں
ذی القعدہ کا چاند نظر آ گیا
ذی القعدہ 1443 ہجری کا چاند ملک بھر میں نظر آگیا ہے. چاند کی پہلی تاریخ یکم جون بروز بدھ کو ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا. جس میں چاند کی رویت کا اعلان کیا گیا. وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
پنجاب میں دہشت گردی کی سازش ناکام، مولوی صدام حسین گرفتار
سی ٹی ڈی نے پنجاب میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنا دی ہے. مولوی صدام حسین نامی دہشت گرد ڈلوریام جنگل سے گرفتار کر لیا گیا. دہشت گرد کے قبضہ سے 3 ہینڈ گرنیڈ ،اسلحہ اور بھاری مقدار میں تخریب کاری کیلئے استعمال ہونے والا سامان بھی برآمد کیا گیا ہے۔ سی ٹی مزید پڑھیں
حکومت پاکستان اور طالبان کے درمیان مذاکرات کل کابل میں ہوں گے
حکومت پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان مذکرات حتمی مراحل میں داخل ہو گئے ہیں۔ انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق قبائلی علاقوں اور ملاکنڈ ڈویژن کے مشران پر مشتمل جرگہ کل اسلام آباد سے کابل جائے گا۔ حتمی مرحلے سے پہلے کالعدم تحریک طالبان نے حکومت کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کردی مزید پڑھیں