عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات، صحت اور زیرسماعت مقدمات پر گفتگو

کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی اور دونوں نے عمران خان کی صحت اور زیرسماعت مقدمات پر گفتگو کی۔ ذرائع نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کے تازہ ترین علاج مزید پڑھیں

اسلام آباد سیف سٹی پراجیکٹ میں مشکوک غیرملکی سافٹ ویئر کا انکشاف، تمام ادارے ہائی الرٹ

اسلام آباد: حکومت نے قومی سطح پر تھریٹ انٹیلی جنس کے انضمام اور تبادلے کا نظام قائم کردیا، نیشنل سرٹ کا مقامی طور پر چلنے والا نظام پی ٹی اے اور پاک فوج کے سائبر ڈویژن کے ساتھ منسلک کردیا گیا ہے جس کے تحت سائبر خطرات کی بروقت نشاندہی ممکن ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر نجی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، 160 مسافر محفوظ

کراچی: اسلام آباد سے سعودی عرب کے شہر ریاض جانے والی نجی ایئرلائن ایئر سیال کی پرواز پی ایف 768 کو فضا میں اچانک تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑا جس کے باعث طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ ذرائع کے مطابق طیارہ جیسے ہی پاکستان کی فضائی حدود سے نکل کر بحیرہ مزید پڑھیں

حکومت کا عوام کو کوٹا کے مطابق پیٹرول دینے کا فیصلہ، ایپ کی تیاری جاری

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی میں صوبوں کو شامل کرنے کے لیے صدرمملکت آصف علی زرداری کو اعتماد میں لیں گے اور اس سلسلے میں آج ملاقات کا امکان ہے جبکہ وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی راشن بندی کے لیےڈیجیٹل نظام لا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج مزید پڑھیں

کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آج موسم زیادہ تر جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ درجہ حرارت میں معمولی اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 23.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ اس وقت درجہ حرارت مزید پڑھیں

عید الفطر اور یومِ پاکستان پر شہداء کے اہل خانہ کا پرعزم پیغام

عید الفطر اور یوم پاکستان کے پرمسرت موقع پر شہدا کے اہل خانہ نے بھی اپنے پیاروں کی قربانیوں کو یاد کیا۔ عیدالفطر کے موقع پرسپاہی مسعود عالم شہید کی بیٹی کا کہنا تھا کہ میرے والد نے ملک و قوم کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا جس پر پوری قوم کو فخر ہے۔  بیٹی کا مزید پڑھیں

یوم پاکستان کی 86 ویں سالگرہ پر صدر مملکت اور وزیر اعظم کی قوم کو دلی مبارکباد

اسلام آباد: یوم پاکستان کی 86 ویں سالگرہ کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اتحاد، استحکام اور قومی عزم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ 23 مارچ 1940 وہ تاریخی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا بڑا فیصلہ؛ سرکاری گاڑیوں میں ہائی اوکٹین فیول کے استعمال پر پابندی عائد

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری گاڑیوں میں ہائی اوکٹین فیول کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ ہائی اوکٹین فیول پر پیٹرولیم لیوی میں اضافے کے فیصلے کے تسلسل میں وزیر اعظم نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری گاڑیوں میں ہائی اوکٹین ایندھن کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے جو فوری طور پر مزید پڑھیں

میرا سیاسی اور عوامی کردار مراد علی شاہ ادا کریں گے، گورنر سندھ

کراچی: یوم پاکستان کے موقع پر گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ نے صوبائی کابینہ کے ارکان کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری دی۔ مزار قائد پر فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا کہ قیدی نمبر 804 کا مقدمہ زیر التوا ہے، عدالت انہیں چھوڑ سکتی ہے مزید پڑھیں

کوئٹہ سے اندرونِ ملک جانے والی ٹرین  سروس معطل

کوئٹہ سے اندرونِ ملک جانے والی ٹرین سروس آج معطل کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورت کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے اندرونِ ملک جانے والی ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر آج ایک دن کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔ اس فیصلے کے بعد آج جعفر مزید پڑھیں