پشاور: عیدالفطر کے موقع پر خیبر پختونخوا جانے والے سیاحوں کے لیے خوش خبری ہے، جہاں حکومت نے خصوسی انتظامات کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی محکمہ سیاحت، ثقافت، آثار قدیمہ و عجائب گھر، وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی اور چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ کی خصوصی ہدایات پر عیدالفطر کے موقع پر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
افغانستان کے ساتھ سیزفائر ہے، دیکھیں کل تک کیا ہوتا ہے، شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ابھی افغانستان کے ساتھ سیز فائر ہوا ہے، دیکھیں کل تک کیا ہوتا ہے۔ نماز عید کی ادائیگی کے بعد مدرسہ تعلیم القرآن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے تمام عالم اسلام اور پاکستانی قوم کو عید کی مزید پڑھیں
عید الفطر پر ملک بھر میں 50 پروازیں منسوخ
عید الفطر پر ملک بھر میں 50 پروازیں منسوخ اور 20 تاخیر کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لوڈ کی کمی پر آج پاکستان سے مشرق وسطی کی 42 پروازیں منسوخ ہوئیں۔کراچی سے بحرین، دوحہ،ابوظہبی، شارجہ، دبئی نجف کی 12 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ لاہور سے ابوظہبی، دوحہ، فجیرہ اور شارجہ کی 8 پروازیں منسوخ جبکہ مزید پڑھیں
صدر مملکت سے زرداری ہاؤس نواب شاہ میں عید الفطر کے موقع پر منتخب نمائندوں اور عمائدین کی ملاقات
صدر مملکت آصف علی زرداری نے زرداری ہاؤس نواب شاہ میں عید الفطر کے موقع پر منتخب نمائندوں اور عمائدین سے ملاقات کی اور عید کی مبارک باد پیش کی۔ ملاقات میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ، صوبائی وزرا ضیاء الحسن لنجار، علی حسن زرداری، میئر نواب شاہ قاضی رشید بھٹی، ڈپٹی مزید پڑھیں
عمران خان نے آج عیدالفطر کی نماز کیوں نہیں پڑھی؟
راولپنڈی: ملک بھر کی طرح راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بھی عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام سے منائی گئی جہاں عام قیدیوں نے عید کی نماز جیل کی جامع مسجد اور امام بارگاہ میں ادا کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی وجوہات کے باعث بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران مزید پڑھیں
فیلڈ مارشل نے عید کرم میں جوانوں کیساتھ منائی، ہرقیمت پر ملکی خودمختاری کے دفاع کا عزم
فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے عیدالفطر کے موقع پر کرم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خودمختاری کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل، آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل سید عاصم منیر مزید پڑھیں
عوام پیٹرول اور گیس کا استعمال فوراً 50 فیصد کم کردیں، رانا ثنا کا عوام کو مشورہ
لاہور: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عوام پیٹرول اور گیس کا استعمال فوری طور پر 50 فیصد تک کم کر دیں۔ عید کی نماز کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر قوم نے کفایت شعاری نہ اپنائی تو عالمی سطح پر قیمتوں مزید پڑھیں
افغان سرحد پر آپریشن کی معطلی عارضی ہے، کابل کو دنیا کے ساتھ کیے وعدے پورے کرنا ہوں گے،طلال چوہدری
وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن کو عید الفطر کے احترام میں عارضی طور معطل کیا گیا ہے، تاہم ہمسایہ ملک کو ایک ذمہ دار ریاست کا ثبوت دینا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا مزید پڑھیں
وزیراعظم کے فیلڈمارشل، سروسز چیفس، سیاسی قائدین سے ٹیلی فونک رابطے، عید کی مبارک باد
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سروسز چیفس، اسپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کو عید کی مبارک باد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے چیف آف آرمی سٹاف اور چیف اف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر اور بحری افواج کے سربراہ ایڈمرل مزید پڑھیں
بدعنوانی کے الزامات؛ اڈیالہ جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سمیت 3ملازمین معطل
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں فرائض میں غفلت اور بدعنوانی کے سنگین الزامات پر اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سمیت 3 ملازمین کو 90 روز کے لیے معطل کر دیا گیا، جبکہ آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے تمام افراد کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ معطل ہونے والوں میں انچارج ویٹنگ شیڈ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ عمران شہزاد، مزید پڑھیں