کراچی: پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باعث ملک میں پلگ اِن ہائبرڈ اور رینج ایکسٹینڈڈ گاڑیاں تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں۔ ملک میں پیٹرول کی قیمتیں 320روپے فی لیٹر سے متجاوز ہونے سے گاڑی چلانے کی لاگت میں نمایاں اضافے کے باعث اسپورٹس یوٹیلیٹی وہیکل (SUV) استعمال کرنے والوں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بابِ خیبر "پاکستان زندہ باد” کے نعروں سے گونج اٹھا
پاکستان کا تاریخی مقام بابِ خیبر پر یومِ پاکستان کی پروقار تقریب ہوئی جس میں عسکری و سول حکام سمیت قبائلی مشران نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق تقریب میں عسکری حکام ، پولیس و دیگر حکام شریک مقررین نے یومِ پاکستان کی تاریخی اہمیت پر زور دیا۔ قبائلی عوام نے ملکی سلامتی کیلئے غیر متزلزل عزم کا مزید پڑھیں
ملک بھر میں آج 86 واں یوم پاکستان بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
اسلام آباد: آج پوری قوم 86 واں یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے کیساتھ منا رہی ہے، یوم پاکستان کے موقع پر آج ملک میں عام تعطیل ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں 31، صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز کیا گیا، مساجد میں وطن عزیز کی مزید پڑھیں
دبئی کے برج خلیفہ پر پاکستان کا قومی پرچم روشن کیا گیا
یوم پاکستان کی مناسبت سے آج دبئی کے برج خلیفہ پر پاکستان کا قومی پرچم روشن کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی دلکش لائٹنگ شام 7 بج کر 20 منٹ پر کی گئی۔ اس موقع پر سبز و سفید رنگوں میں جگمگاتا قومی پرچم عمارت مزید پڑھیں
وزیراعظم کا ایرانی صدر سے رابطہ، کشیدگی کم کرکے مذاکرات کی راہ اپنانے پر زور
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم نے جنگ بندی کی سفارتی کوششوں سے اگاہ کیا۔ وزیراعظم نے ایرانی صدر اور برادر عوامِ ایران کو عیدالفطر اور نوروز کی مزید پڑھیں
پاکستان کی بڑی سفارتی پیشکش، ایران اور امریکا مذاکرات کیلئے اسلام آباد بطور میزبان سامنے آ گیا
اسلام آباد: پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ مذاکرات کیلئے ایک اہم سفارتی پیشکش کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر دونوں فریق راضی ہوں تو اسلام آباد ہر سطح پر بات چیت کی میزبانی کیلئے تیار ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد:تھانہ ہمک کی حدود میں ٹک ٹاکر خاتون کو قتل کر دیا گیا
اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں ٹک ٹاکر خاتون کو قتل کر دیا گیا۔ پشتو کی مشہور ٹک ٹاکر آؤٹ لوفرہ کو خاوند نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور ٹک ٹاکر خاتون کے شوہر نے بعد میں خود بھی خودکشی کر لی۔ واقعے تھانہ ہمک کی حدود لنگنم ٹاور کے قریب پیش آیا، ٹک ٹاکر مزید پڑھیں
قاہرہ میں الخدمت کی عید سرگرمیاں جاری، فلسطینی مہاجرین اور یتیم بچوں کے لیے عید میلے کا انعقاد
الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت مصر میں مقیم فلسطینی مہاجرین کے لیے عید کی خوشیاں بانٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔ قاہرہ کے علاقے العبور میں غزہ کے یتیم بچوں اور متاثرہ خاندانوں کے لیے عید میلے اور ظہرانے کا اہتمام کیا گیا، جس میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے خصوصی شرکت کی۔ مزید پڑھیں
جنگی صورتحال کےپیش نظراتوارکوملک کے مختلف ہوائی اڈوں سے41پروازیں منسوخ
جنگی صورتحال کےپیش نظراتوارکو24ویں روزکراچی سمیت پاکستان کے مختلف ہوائی اڈوں سے41پروازیں منسوخ ہوئیں۔ ذرائع کےمطابق پاکستان سےمشرق وسطی کی آج 41 پروازیں منسوخ ہوئیں،اس کےعلاوہ اندرون ملک کی بھی 7پروازیں منسوخی کا شکاررہیں، اتوارکوپاکستان سےفجیرہ کے درمیان فضائی آپریشن جذوی طورپربحال رہا۔ ذرائع کےمطابق کراچی سےمشرق وسطی کی 14پروازیں منسوخ جبکہ 10میں تاخیررہی، لاہورسے مزید پڑھیں
عید الفطر کے موقع پر پاک فوج کے شہدا کو پوری قوم کا خراج عقیدت
عیدالفطر جیسے خوشیوں اور محبت کے تہواروں کے موقع پر شہیدوں کی یادیں بھی تازہ ہوجاتی ہیں، عید الفطر کا تہوار ہمیں ان عظیم بیٹوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے ملک و قوم کے تحفظ کی خاطر اپنی زندگیوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ملتان کے سپوت سپاہی سرمد سعید شہید کی جدائی کا غم اپنی مزید پڑھیں