23 مارچ کی مناسبت سے آئی ایس پی آر نے نغمہ ریلیز کردیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے 23 مارچ کی مناسبت ترانہ جاری کردیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والے ترانے کو میری مٹی میر جان کا عنوان دیا گیا ہے۔ اس نغمے میں یوم پاکستان کے حوالے سے حب الوطنی اور قومی یکجہتی کا مضبوط پیغام دیا گیا ہے جبکہ حالیہ کامیابیوں کے مزید پڑھیں

افواجِ پاکستان کی جانب سے عیدالفطر پر قوم کو مبارکباد، امن و خوشحالی کی دعا

 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے مسلح افواجِ پاکستان کی جانب سے قوم کو عیدالفطر کی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ عیدالفطر اتحاد، ہمدردی اور مزید پڑھیں

عید کے بعد عمران خان رہائی تحریک؛ کارکنوں کو متحرک کرناپارٹی  کیلیے مشکل ہوگیا

لاہور: عید کے بعد عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک شروع کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے اندر کارکنوں کو متحرک کرنے کا سوال اہم چیلنج بن گیا ہے جبکہ پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت اس حوالے سے تذبذب کا شکار دکھائی دے رہی ہے۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق مزید پڑھیں

سونے کی قیمتیں  آسمان سے نیچے آ گریں، اچانک بڑی کمی ریکارڈ

کراچی: سونے کی قیمتوں میں آج عالمی و مقامی مارکیٹوں میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں یکدم 243 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 767ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ اسی مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 4 افراد گرفتار

راولپنڈی: تھانہ دھمیال پولیس نے فوری کارروائی ہوئے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔ مقدمے کے متن کے مطابق زیر حراست افراد نے میرے کزن کی بیوی سے راضی نامہ کے بہانے اپنے گھر لے جا کر مجھ سے زیادتی کی، زیر حراست افراد میرے شور واویلا کرنے مزید پڑھیں

شبر زیدی کی گرفتاری کے خلاف ٹھٹھہ کی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی اور دیگر کی گرفتار کے خلاف ٹھٹھہ کی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ ٹھٹھہ کی عدالت کے فیصلے کے خلاف سابق چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی اور دیگر کی نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سندھ ہائیکورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

عید کے موقع پر سندھ کے تمام ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز کے افسران کی چھٹیاں منسوخ

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ نے عیدالفطر کے موقع پر  کراچی ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سمیت سندھ کے تمام ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز کے  افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دیں۔ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ عید پر محکمہ ٹرانسپورٹ کے تمام افسران مسافر عوام کی سہولت کے لیے مزید پڑھیں

خلیجی ممالک کو مزید 40 پروازیں اڑان بھر نہ سکیں

خلیجی ممالک کو مزید 40 پروازیں اڑان نہ بھرسکیں اور 20 روز کے دوران منسوخ پروازوں کی مجموعی تعداد ایک ہزار 810 ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کو کراچی سمیت ملک بھر سے مشرق وسطی کی 40 پروازیں منسوخ ہوئیں، کراچی سے دوحہ، بحرین، ابوظہبی، دبئی کی 13 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ اسی طرح لاہور، اسلام مزید پڑھیں

ملک بھر میں فائیو جی سروس کا باضابطہ آغاز

اسلام آباد: ملک بھر میں فائیو جی سروس کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 3 بڑی کمپنیوں کو لائسنس جاری کردیے ہیں۔ پی ٹی اے نے زونگ، جاز اور یوفون کو 5 جی کے لائسنس جاری کردیے ہیں، پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے درمیان مزید پڑھیں

صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے متعدد اہم قانون سازی اقدامات، ایک تقرری، سول اعزازات اور خصوصی سزا معافی کی منظوری دے دی ہے۔ منظور کیے گئے قانون سازی اقدامات میں پاکستان سٹیزن شپ (ترمیمی) بل 2026، اخبار ملازمین (شرائطِ ملازمت) ترمیمی بل 2026، زکوٰۃ و عشر (ترمیمی) بل 2026، نیشنل آرکائیوز (ترمیمی) مزید پڑھیں