کراچی: بلوچستان کے ساحلی علاقے مکران کی نسیمہ کریم بلوچ کی ساحل سے آسمان کی بلندیوں تک اڑان، کمرشل پائلٹ بننے کا خواب کچھ دوری پررہ گیا. صنف نازک ہونے کے باوجود مردوں کیلیے مخصوص سمجھے جانیوالے شعبہ ہوابازی میں قدم رکھا،نسیمہ اپنی فلائنگ ٹریننگ کے 130 گھنٹے مکمل کر چکی ہیں، 200 فلائنگ آورزمکمل مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
طالبان فیصلہ کریں کہ انہیں دہشت گردوں کو بچانا ہے یا افغانستان کو، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا افغان شہریوں سے کوئی مسئلہ نہیں، جنگ کا خاتمہ صرف ایک ہی صورت ممکن ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کیخلاف دہشت گردی کیلیے استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی جائے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام مزید پڑھیں
شک کا فائدہ؛ سپریم کورٹ نے قتل اور دہشتگردی کے مقدمے میں تمام ملزمان بری کردیے
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم نے پنڈی گھیب قتل اور دہشت گردی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ کی جانب سے ملزمان کو دی گئی سزائے موت کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے۔ یاد رہے کہ واقعہ یکم مئی 2011 کو پنڈی گھیب مزید پڑھیں
وزیراعظم کی قازقستان کے صدر سے ٹیلی فونک گفتگو؛ کامیاب آئینی ریفرنڈم پر مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے قازقستان کے صدر سے ٹیلی فونک گفتگو میں انہیں کامیاب آئینی ریفرنڈم پر مبارکباد د۔ی۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایئف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ وزیراعظم نے 15 مارچ 2026 کو قازقستان میں ہونے والے تاریخی آئینی ریفرنڈم کی کامیابی پر صدر توکایئف کو مزید پڑھیں
کراچی؛ بلیک لسٹ کی گئی 23 ہزار گاڑیوں کے خلاف عید کے بعد سخت کارروائی کا اعلان
کراچی: ٹریفک پولیس نے شہر قائد میں بلیک لسٹ کی گئی 23 ہزار گاڑیوں کے خلاف عید کے بعد سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی زیرِ صدارت کراچی میں ٹریفک انتظامات اور فیس لیس ای ٹکٹنگ سسٹم کی مجموعی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ سینٹرل پولیس آفس کراچی مزید پڑھیں
سرکاری کمپنیوں میں کمپلائنس کی خلاف ورزیوں پر ایس ای سی پی کا بڑا ایکشن
اسلام آباد: سرکاری کمپنیوں میں گورننس بہتر بنانے کے لیے حکومتی اصلاحات کے تحت ایس ای سی پی نے اہم اقدام کرتے ہوئے ریگولیٹری کمپلائنس کے معاملے پر بڑا ایکشن لیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے اس سلسلے میں 41 کمپنیوں کو شوکاز نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ مزید پڑھیں
سونے کی قیمتوں میں 4 دن کے بعد پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت 4 دن کے وقفے کے بعد پھر بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 10ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 5ہزار 010ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں مزید پڑھیں
پاکستانی طالب علموں کا کارنامہ، الیکٹرک بسوں پر سفر کرنیوالوں کے لئے موبائل ایپ تیار
پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور سمیت مختلف شہروں میں چلائی جانے والی الیکٹرک بس سروس کے مسافروں کو بسوں کے روٹس اور اوقاتِ کار سے متعلق معلومات کے فقدان کا سامنا رہتا ہے۔ اس مسئلے کے حل کے لیے دو طالب علموں نے ایک موبائل ایپ تیار کرلی ہے جس کے ذریعے مسافر بسوں مزید پڑھیں
افغان طالبان پروپیگنڈے کا پردہ چاک، اسپتال کے نام پر عسکری تربیتی کیمپ کا انکشاف
اسلام آباد: افغان طالبان کی جانب سے پھیلائے گئے پروپیگنڈے کا پردہ چاک ہوگیا، جہاں اسپتال کے نام پر عسکری تربیتی کیمپ کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے کیے گئے فیکٹ چیک کے مطابق جس امید اسپتال کو افغان طالبان کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کا دعویٰ کیا جا مزید پڑھیں
حکومت کا منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ
لاہور: حکومت نے منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں طے پایا مزید پڑھیں