مراعات پر پابندی؛ حکومت نے سرکاری ملازمین کے الاؤنسز اور دیگر ادائیگیاں روک دیں

اسلام آباد: حکومت نے مراعات پر پابندی کے سلسلے میں سرکاری ملازمین کے الاؤنسز سمیت دیگر تمام ادائیگیاں روک دیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت  کی خصوصی ہدایت پر اے جی پی آر نے سرکاری ملازمین کو الاؤنسز سمیت ہر قسم کی ادائیگیاں تاحکم ثانی روک دی ہیں۔   اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کشیدگی؛ وزیر خارجہ کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اپنے ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور خطے کی صورت حال پر گفتگو کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی بدلتی ہوئی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ مزید پڑھیں

کیا کنٹونمنٹ بورڈ ملازمین سول سرونٹس ہیں؟ سپریم کورٹ نے تمام ابہام دور کر دیے

اسلام آباد: کنٹونمنٹ بورڈ کے ملازمین سول سرونٹس ہیں یا نہیں، اس حوالے سے سپریم کورٹ نے تمام ابہام دور کردیے۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے ملازمین سول سرونٹس کی تعریف میں نہیں آتے۔ جسٹس محمد علی مظہر نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے فیڈرل سروس ٹریبونل کا 20 نومبر مزید پڑھیں

اربوں روپے کی کرپشن اور لوٹ مار ہو رہی ہے، کسی کو پروا نہیں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اربوں روپے کی کرپشن اور لوٹ مار ہو رہی ہے، کسی کو پروا ہی نہیں۔ محکمہ لیبر میں ورکرز ویلفیئر بورڈ کی گورننگ باڈی کی تشکیل کے خلاف درخواست پر سماعت سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے  کی، جہاں سرکاری مزید پڑھیں

زہرکھا کر خودکشی کی کوشش کرنے والی خاتون کو بچا لیا گیا؛ ویڈیو سامنے آگئی

پنجاب میں زہر کھا کر خودکشی کی کوشش کرنے والی خاتون کو بچا لیا گیا، اس حوالے سے ویڈیو بھی سامنے آ گئی۔ جھنگ میں مصروف شاہراہ پر ایک خاتون اچانک بے ہوش ہو کر گر پڑی، جہاں لائیو سرویلنس نے فوری الرٹ جاری کیا ۔ سیف سٹی ورچوئل پیٹرولنگ آفیسر نے لائیو مانیٹرنگ کے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کو ہائیکورٹ کے فیصلے میں سخت جملوں کو ہذف کرنے کیلیے اپیل دائر کرنیکی اجازت

کراچی: سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم کو ہائیکورٹ کے فیصلے میں سخت جملوں کو ہذف کرنے کے لیے اپیل دائر کرنے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں جسٹس عقیل احمد عباسی اور جسٹس محمد شفیع صدیقی پر مشتمل بینچ کے روبرو ایم کیو ایم مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے سندھ اور پنجاب کے چند مقامات سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج رات اور کل بھی تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران چند مقامات پر ژالہ باری  اور مزید پڑھیں

پاکستان کیلیے خوشخبری؛ ایشیائی ترقیاتی بینک کا 5 سالہ خصوصی معاشی منصوبہ جاری

اسلام آباد: پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے اپنا 5 سالہ خصوصی معاشی منصوبہ جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 2026 سے 2030 کی نئی کنٹری اسٹریٹیجی جاری کر دی ہے۔ اس حوالے سے  تیار کی گئی رپورٹ میں مزید پڑھیں

آپریشن غضب للحق میں 707 خوارج ہلاک، افغان طالبان کو پہنچنے والے نقصانات کے شواہد اور تفصیل

آپریشن غضب للحق کے تحت پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی افغانستان میں کارروائیاں جاری ہیں، جس کے تحت 18 مارچ تک 707 خوارج ہلاک جبکہ 938 زخمی ہوئے۔ وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے آپریشن غضب للحق کے اعداد و شمار عید کے پیش نظر سیز فائر کے اعلان تک کے جاری کردیے گئے۔ وزارت اطلاعات مزید پڑھیں

کراچی میں طوفانی بارش، مختلف حادثات میں ہلاکتوں پر وزیراعلیٰ نے فوری نوٹس لے لیا

کراچی: کراچی میں طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں کے باعث پیش آنے والے افسوسناک حادثات میں بلدیہ ٹاؤن سیکٹر 11 میں عمارت گرنے اور مواچھ گوٹھ میں دیوار گرنے کے نتیجے میں اب تک 13 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے مزید پڑھیں