لاہور: شالیمار ایکسپریس کے حادثے کی مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی جس میں ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور کو حادثے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حادثے ٹرین عملے کی غفلت کے باعث پیش آیا، شالیمار ریل گاڑی حادثے میں کرین آپریٹر ندیم شاہ جاں بحق ہوئے، جو ASSCTR ٹرین میں سفر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت سندھ، عیدالفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری
کراچی: حکومت سندھ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی جانب سے عیدالفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے عیدالفطر کی دو چھٹیاں ہوں گی، عید کی چھٹیاں 20 اور 21 مارچ 2026 کو ہوں گی۔ خیال رہے مزید پڑھیں
آبنائے ہرمز سے گزرنے والا پہلا پاکستانی جہاز ’ایم ٹی کراچی‘ ملکی حدود میں داخل
کراچی: آبنائے ہرمز سے گزر کر آنے والا پہلا پاکستانی بحری جہاز ایم ٹی کراچی خلیج عمان سے بحیرہ عرب میں داخل ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ جہاز پاکستان کی سمندری حدود میں داخل ہو چکا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بحری جہاز 18 مارچ کو کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگا۔ مزید پڑھیں
وفاقی ملازمین اور پنشنرز کی تنخواہیں ایڈوانس دینے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے عیدالفطر کے موقع پر وفاقی ملازمین اور پنشنرز کو مارچ کی تنخواہ ایڈوانس دینے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ حکام نے بتایا کہ وزارت خزانہ سے نوٹیفکیشن کے اجرا کے بعد منگل کو بڑی تعداد میں وفاقی حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ان کے اکاؤنٹس مزید پڑھیں
امت مسلمہ کے لیے علی لاریجانی کی شہادت بہت بڑا نقصان ہے، جعفریہ الائنس
کراچی: جعفریہ الائنس کے ترجمان نے ایران کی اہم سیاسی و سکیورٹی شخصیت علی لاریجانی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے امت مسلمہ سے تعزیت کی ہے۔ ترجمان کے مطابق علی لاریجانی صہیونی طاقتوں کے خلاف ڈٹ کر لڑتے ہوئے شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہوئے۔ ترجمان جعفریہ الائنس کا مزید پڑھیں
حکومت کا 23 مارچ کو پریڈ اور دیگر تقریبات نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر پریڈ اور دیگر تقریبات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس دن کو سادہ طریقے سے منایا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خلیجی تیل بحران، حکومت کی کفایت شعاری اقدامات کے تناظر میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ 23 مارچ 2026ء کو مزید پڑھیں
پاکستان میں بچوں سے زیادتی کے ہزاروں واقعات، روزانہ کتنے بچے نشانہ بنتے ہیں؟ چشم کشا رپورٹ
اسلام آباد: ملک میں بچوں کے اغوا اور جنسی زیادتی کے حوالے سے غیر سرکاری تنظیم ’ساحل‘ کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آ گئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں بچوں کے اغوا اور زیادتی جیسے کیسز میں 8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ سال 2025 کے دوران بچوں مزید پڑھیں
لاہور:3 کروڑ روپے سے زائد فراڈ کیس میں ڈی ایس پی اظہر نوید خان کا 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
کینٹ کچہری عدالت لاہور میں پولیس ڈی ایس پی اظہر نوید خان کے خلاف تین کروڑ روپے سے زائد فراڈ کیس میں پیشرفت ہوئی ہے۔ عدالت نے تفتیش کے لیے ملزم ڈی ایس پی اظہر نوید خان کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ عدالت نے ایک صفحے پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری مزید پڑھیں
چین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کے لیے کوششیں تیز کردیں
اسلام آباد: پاکستان نے چین سے کہا ہے کہ وہ طالبان حکومت کے ساتھ عدم رابطہ کی اپنی موجودہ پالیسی جاری رکھے گا کیونکہ کابل حکومت کالعدم ٹی ٹی پی اور افغان سرزمین سے کام کرنے والے دیگر دہشت گرد گروپوں کی موجودگی پر اپنا موقف تبدیل کرنے میں ناکام ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا مزید پڑھیں
مریم نواز اور نواز شریف کیخلاف شوگر ملز انکوائری بند کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نواز شریف کیخلاف چوہدری شوگر ملز انکوائری بند کرنے کی نیب کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز اور نواز شریف کے وکیل جاوید ارشد بھٹی نے عدالت میں دلائل مکمل کرلیے۔ احتساب عدالت کے جج رانا محمد عارف نے نیب کی درخواست مزید پڑھیں